ambroxo
Minister (2k+ posts)
Re: pakistani is saudi arab very difficult situation
سعودی صرف بھائی چارے اور پاکستان سے محبت کے وجہ سے پاکستایوں کو نکال رہے ہیں
تا کہ یہ پاکستان جا کر اپنے ملک کی خدمت کر سکیں
باقی الله کے رسولpbuh کا یہ ارشاد کہ
أخرجوا المشركين من جزيرة العرب
(مشرکین کو جزیرہ عرب سے نکال دو )
تو امریکیوں کی کالونیاں شائد اس وجہ سے خالی نہیں کروائی جا رہیں کہ کبھی نہ کبھی تو وہ مسلمان ہو ہی جائیں گے