Raaz
(50k+ posts) بابائے فورم
Re: Poll - Should Religious Processsion Be Banned in Pakistan and Confined to Mosques/Imaam Bara?
Our people dont know this term actually..... suicide bombing is also this form of crime...
Even Mullas dont know , what is crime and what is jihad...and they are favouring criminals actually.
being a doctor u knew it but my friends like me could visit this page...
http://en.wikipedia.org/wiki/Arson
These two groups are Arson actually not jihadi.اگر شیعہ فرقے کے چند شر پسند عناصر کی طرف سے نو افراد کے بہیمانہ قتل کو جواز بنا کر اس فرقے کی مذہبی رسومات پر پابندی کا اس قدر زور و شور سے مطالبہ کیا جا رہا ہے تو پھر اسی دلیل کے تحت پچاس ہزار معصوم پاکستانیوں کے قاتل طالبانی اور القاعیدی گروہوں کے فرقوں سے تعلق رکھنے والے تمام لوگوں کو تواسلام کا نام لینے کی بھی اجازت نہیں ہونی چاہیے . ان دونوں فرقوں کو بین کر دینا چاہیے. انکی املاک ضبط کر کے انکو سڑکوں پر پھینک دینا چاہیے. ان فرقوں سے تعلق رکھنے والے افراد کو ذمیوں والے یونیفارم پہنا کر ان کی گردنوں میں پھٹی ہوئی جوتیوں کے طوق ڈال کر انکو نشان عبرت بنا دینا چاہیے:)۔ المختصر انکا وہ حشر ہونا چاہیے کہ یہ ایران میں سنیوں اور سعودی عرب میں شیعوں کی حالت زار بھی بھول جایئں
جدھر اس ایشو کو لے جایا جا رہا ہے، اس طرف سواۓ ذلت اور نامرادی کے کچھ بھی نہیں. ایک ہی تھریڈ میں اتنی زیادہ بے غیرتی کہ تھریڈ نے بے غیرتی کا میٹر ہی توڑ دیا :). ہر شخص کو راۓ دینے سے پہلے اپنے فرقہ ورانہ غلاظت میں لتھڑے ہوئے گریبان میں جھانک لینا چاہیے