اف۔۔۔اس دجال کابھی سارہ ٹبر چور نکلا۔۔۔
شاید دجال کو پتہ تھا کہ ایسا کچھ ہونے جارہا ہے، اور اسی لیے پہلے سے پریشر بلڈ کرنے کی ناکام کوشش کرتا رہا۔۔
فائر ایج، آئس ایج، سٹون ایج اور کنٹمپریری ایج غرض کوئی پچاس ہزار سال سے زیادہ بنتے ہیں یعنی جب سے انسانی جبلّت میں کچھ آرڈر آیا ہے
آپ اسوقت سے آج دن تک کی تاریخ کا مطالعہ کریں تو آپکو ایک بھی مثال ، دہراؤں گا ایک بھی مثال، ایسی نہیں ملے گی جس میں کسی بھی
قبیلے، بادشاہت، سلطنت، حکومت یا معاشرے میں اسکا قاضی یا چیف جسٹس دو مرتبہ اپنے عہدے سے نکالا گیا ہو اور دونوں مرتبہ بحال ہو گیا ہو
یہ شخص -- افتخار چوہدری، انسانی تاریخ میں واحد مثال ہے جسے الله نے یہ اعزاز اور اتنی زیادہ عزت بخشی اسکے علاوه اس روۓ ارض پر ایسی کوئی
مثال نہیں
لیکن کچھ روحیں ایسی بدبخت ہوتی ہیں جنکے انگ انگ ، بال بال اور ڈی این اے تک میں کمینگی، غلاظت، دھوکےبازی اور نیچھ پن کوٹ کوٹ کر بھرا ہوتا ہے
ایسے لوگ الله کے اس خاص کرم کو ہینڈل کرنے کی بصیرت اور صلاحیت سے محروم ہوتے ہیں کیونکہ بنیادی طور ایٹ فرسٹ پلیس وہ ایسے انوکھے اعزاز اور
ایسی عزت ڈیزرو ہی نہیں کرتے
افتخار چوہدری ایک ایسی ہی بدبخت روح کا نام ہے ، جس سے جتنی نفرت کی جائے وہ کم ہے اور جتنا بھی اسکے منہ پر تھوکا جائے وہ کم ہے