ShakeelAhmed
Councller (250+ posts)
chaloo man liya k phelay ki zabardasti hi mki jati thi... ***** hai hai MQM gunda party par
Badmash kahi k
I haven't collected fitra by force ----- Nor do I need to ??/ It is for those who deserve it ---- Again no hard feelings
کیا ایم کیو ایم زبردستی فطرے اور زکات وصول کرتی رہی ہے ؟ واضح رہے کہ یہ نیوز کلپ کے کے ایف کی ویب سائٹ سے لیا گیا ہے امّت اخبار کا نہیں ہے ---- امید ہے آپ جھوٹ نہیں بولیں گے
When PTI people accuse someone of lying, its like pot calling the kettle black.
Let me tell you what really happens, no one is threatened, people are just bothered continuously to pay Fitra to KKF. Its nothing like what you people think. If someone doesnt want to pay, they dont have to. I wont argue that some workers dont use harsh tongues to get Fitra. Thats why I think all political parties should be banned from collection Fitra and Zakat. That is also why we dont pay Zakat/Fitra to MQM, JI or Imran Khan because political patries and persons have no right to collect this
فاروق ستار کے ایم کیو ایم چھوڑنے، یا ایم کیو ایم کے ختم ہو جانے سے کراچی کے یہ مسائل ختم نہیں ہوں گے۔ ایم کیو ایم ختم ہو گئی تو پھر سنی تحریک اور جماعت اسلامی اور اے این پی اور لیاری گینگز اور حقیقی پہلے سے لائن میں لگے ہوئے ہیں۔
ضرورت ہے کہ اس کلچر کا خاتمہ ہونا چاہیے۔
حکومت اگر پرچیاں بانٹنے پر مکمل پابندی لگا دے تو شاید صورتحال کسی حد تک اور بہتر ہو سکے۔
محترم اگر یہی قصور پی ٹی آئ سے ہو گیا ہوتا تو تم اور تمہارا پورا مافیا بریگیڈ اسکی کاپیاں کر کے اس فورم پر بکھیر دیتا اور نا قابل معافی جرم بن جاتا اور اب بجاے شرم سار ہونے کے کتنی ڈھٹائی سے اپنے جبری بھتے کو چندے کا نام دے رہے ہو
بڑے نیوٹرل اور "ریشنل" بنے پھرتے ہو اپنی آنکھ کا شہتیر بھی نظر نہیں آتا ---- یہ خبر تمھارے گینگ کی بدماشیوں کا ثبوت ہے
خیراتی مقاصد کے لیے چندہ مانگنا ثواب کا کام ہے اور زبردستی گن پواینٹ پر بھتہ وصول کرنا بد معاشی کا
HAHA! Imran Khan ko bola to jaise aag bharak uthi.
When did I say collection of Zakat/Fitra was right by MQM? As a political party they have no right to collect it, whether with or without force, its wrong either way.
In the same way Imran Khan is a political person and has no right to collect and ask for people's Zakat and Fitra, regardless of the reason. I want to be fair, thats all. You have to hold everyone to the same equal standards. Hope you will agree with me.
بھائی صاحب آگ نہیں لگی آپ بچوں کی طرح اپنے دلارے فاروق "بھائی" کا دفاع کر رہے ہیں اور بجاے ایم کیو ایم کی اس حرکت کی مذمّت کرنے کے اپنا ذاتی مشورہ دے رہے ہیں کہ چندہ کسی کو بھی نہیں دینا چاہئیے --- کیا یہ الزام کا جواب ہے ؟ دینا چاہئیے اور دینے میں بھی زمین آسمان کا فرق موجود ہے --- ایک شخص ہاتھ پھیلا کے آپ کو قائل کر کے پیسے لے تو دینا آپ کے اختیار میں ہے وہاں آپ کے پاس چاہنے اور نہ چاہنے کا آپشن موجود ہے لیکن اگر کوئی آپ کے منہ پر پستول رکھ دے آپ کو دھمکی دے دے یا قربانی کی کھال نہ دینے کی صورت میں آپ کی کھال مانگ لے تو پھر آپ کے فرشتے بھی "چندہ" دیں گے لیکن دنیا اسے "بھتہ" کا نام دے گی --- فاروق بھائی اپنے کارکنوں کو اسی چیز سے روکنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ اس سال ایسا نہ کریں وہ الیکشن کا سال ہے -- یعنی دوسرے حالات میں یہ کامن پریکٹس ہے
رہی سیاسی جماعت کی بات تو ہر سیاسی جماعت اور اسکا رہنما ایک جیسا نہیں ہوتا عمران خان پر پورا پاکستان اعتماد کر تا ہے لوگوں کو یقین ہوتا ہے کہ انکا پیسا رفاہی کاموں میں لگ رہا ہے اس نے اپنی کریڈیبلیٹی بنائی ہے اور اس کی جماعت مسلح غنڈوں کا ٹولہ نہیں ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|