&#1606&#1729

  1. ishwaq

    اگرایم کیو ایم کا وجود نہ ہوتا تو ؟

    کیا کراچی ایک پر سکون جگہ ہوتی یا اس سے بھی برے حالات ہوتے۔ مجھے اچھی طرح یاد ھے 1983 تک آپ کسی بھی علاقے میں آزادی سےگھوم پھر سکتے تھے ناظم آباد میں ایک پٹھان آذادی کے ساتھ نقل و حرکت کر سکتا تھا ایک اردو بولنے والا لیاری جانے میں کسی قسم کا خطرہ محسوس نھیں کرتا تھا کراچی کے لوگ سہراب گوٹھ کی...
  2. Night-Hawk

    "Es Saal Karkun 'ZAKAT aur FITRA' Ke Wasooli mai Zaberdasti Na Karain" - Farooq Sattar

    http://www.kkfpk.com/mn53.gif
  3. Night-Hawk

    وزیر اعظم نائن زیرو کیوں نہ گئے؟

    ا وزیرِاعظم سید یوسف رضا گیلانی پیپلز پارٹی اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے ٹوٹے ہوئے رشتے کو گرہ لگانے آئے تھے مگر ان کی واپسی ایم کیو ایم کے سربراہ الطاف حسین کے اس بیان پر ہوئی کہ اگر وزیر اعظم صورتحال پر قابو نہیں پاسکتے تو مستعفیٰ ہوجائیں۔کلِکایم کیو ایم اپنے گرفتار ملزمان کو چھڑانا...
  4. Sarwat

    اردو سپیکنگ لوگوں کے ساتھ نہ انصافی ہوئی - Imran Kh

  5. w-a-n-t-e-d-

    رمضان میں ان اوقات کو ضائع نہ ہونے دیں

    السلام علیکم plzz dont merge
  6. lllcolumbuslll

    جاوید ھاشمی تیرا ککھہ نہ رھے

    جاوید ھاشمی تیرا ککھہ نہ رھے -------------------------- اتنی دعائیں کیں کہ جاوید ھاشیمی ھماری تحریک انصاف میں شامل ھوجائے۔ لیکن دیکھو کس شان سے ھاتھہ میں ھاتھہ ڈالے نواز شریف کو اپنا لیڈر مان رھا ھے۔ اب آخری امید ماروی میمن پر ھے لیکن وہ بھی لگتا ھے ھماری طرف نہی آنے کی۔ ٴمیری تحریک انصاف کے...
  7. moazzamniaz

    اگر گستاخی نہ سمجھیں تو

  8. Skeptic

    متحدہ کسی نہ کسی قومیت سے برسرپیکار رہتی ہ&#17

    متحدہ کسی نہ کسی قومیت سے برسرپیکار رہتی ہ&#1 اہ کراچی ایک چھوٹا پاکستان ہے اور وہاں سب قومیتں بستی ہیں اور اگر اپ کراچی کے پچھلے ۲۵ سال کے پُرتشدد واقعات کا جائزہ لیں توہمیشہ متحدہ کسی نہ کسی قومیت سے برسرپیکار رہتی ہے کیا آپ جانتے ہیں کیوں ؟
  9. maksyed

    پورا احسان نہ اُتر جائے - انور مقصود

    پورا احسان نہ اُتر جائے تحریر: انور مقصود چند برس پہلے قائداعظم، علامہ اقبال اور مولانا محمد علی جوہر نے فیصلہ کیا کہ چلو پاکستان چلتے ہیں اور دیکھتے ہیں کہ کیسا چل رہا ہے۔ تینوں بارہ اگست کو اسلام آباد پہنچے۔ پندرہ اگست کو پی آئی اے کے جہاز سے واپس جانے کے لئے اسلام آباد کے ہوائی اڈے پہنچے۔...
  10. Night_Hawk

    Pappu sanoon tung naa karr پپو سانوں تنگ نہ کر توں

    پپو سانوں تنگ نہ کر توں پپو سانوں تنگ نہ کر توں بڑے ضروري کم لگے آن سوچي پے آن ہن کيہ کريئے روٹي شوٹي کھا بيٹھے آن لسي شسي پي بيٹے آں حقے دا کش لا بيٹھے آں پوجھ پاجھ کے اندروں باہروں...
  11. PAINDO

    پاکستان یاد نہ آیا تے گل کریو

  12. lllcolumbuslll

    امریکہ کا ساتھ نہ دیتے تو وجود نہ رہتا: مشرف

    پاکستان کے سابق فوجی صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ نائن الیون کے بعد اگر پاکستان امریکہ کا ساتھ نہ دیتا تو وہ انڈیا کے ساتھ مل کر پاکستان کو تباہ و برباد کر دیتا اور شاید پاکستان کا وجود ہی نہ رہتا۔ بی بی سی اردو سروس کے خصوصی پروگرام ٹاکنگ پوائنٹ میں سامعین کے سوالوں کے جواب دیتے ہوئے سابق صدر نے...
  13. Raaz

    Primary Education in Pakistan- پہلے کبھی ایسا تو نہ تھا

    Sorry to Say: Our leaders send their kids for education to London .... Heath Care is from London.. Living in London for years and decades. But their voters could not educate their kids , even primary schooling...(cry) Pakistan is on Top of list in South Asia and 2nd in the world in...
  14. B

    مرشد مروا نہ دینا

    ضیاالحق نے جنرل چشتی سے کہا ’مرشد مروا نہ دینا‘ محمد حنیف بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی ’ایک بات پراتفاق ہے کہ جنرل ضیا اور ان کا گیارہ سالہ دور حکومتِ پاکستان کے لیے تباہ کُن ثابت ہوا۔ جو زہریلے بیج اس دور میں بوئے گئے تھے وہ تن آور درخت بن چکے ہیں‘ انیس سو ستتر میں چار اور پانچ جولائی کی...