Engineer Muhammad Ali Mirza on Why LHC Quashed FIR against him?

Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
Idiot.
I know these crap written by these scholars before your scumbag pointed in his bakwaseyat.

I am not a follower of either of them nor they are the founders of their sects.

They will have to answer to their creator about their statements not me.

Why is your cursed impostor so afraid of going to their institutions and highlight them the polytheism stories in their scholars books and have a solid debate between them so we can reach to a certain point rather then that your Haram chicken is only highlighting these stories in his home to his baby chickens and hiding behind the bush.

Oh......I wonder .He has no balls. and
If you think he has the balls then i think there is no water inside them.
ارے بھائی آپ غصہ نہ کریں، ہمارا مقصد خدا نخواستہ یہ ثابت کرنا نہیں تھا کہ آپ ان بابوں کے ماننے والے ہیں بلکہ ہمارا تو یہ مقصد تھا کہ انجنیئر نے ان کتابوں میں عظیم گستاخیوں کی نشان دہی کر دی ہے تو ہم ان کے شکر گزار ہیں جس کی بنا پر اب ہم ان فضول کتابوں سے اجتناب کریں گے اور اپنے مسلمان بھائیوں کو بھی اس بارے میں بتائیں گے کہ جب قرآن اور حدیث کی کتابیں موجود ہیں تو کیوں ان گستاخانہ کتابوں اور ان کے لکھنے والوں کی پیروی کی جائے؟ جب ان بزرگوں یا ان بزرگوں کی کتابیں چھاپنےوالوں کا عقیدہ ہی صحیح نہیں تو خطرہ ہے کے وہ ہمارے عقیدوں کی خرابی کا سبب نہ بنیں - اس سلسلے میں ہم حکومت وقت سے بھی درخواست کرتے ہیں کہ ان کتابوں کی مزید چھپائی بند کروائیں اور موجودہ کتب ضبط کی جائیں-
رہی بات انجنیئر کی تو یہ شخص کافی موثر طریقے سے بین مسالک عقائد میں خامیوں "قرآن اور سنّت کے خلاف " کی نشان دہی کر رہا ہے - اس کی سو فیصد باتیں صحیح نہیں کچھ باتوں سے اختلاف بھی کیا جا سکتا ہے لکین انجنیئر کی خوبی ہی کے کم از کم ہمیں سوچنے اور اپنے عقیدے درست کرنے کا موقع فراہم کر رہا ہے -
میں نے محسوس کیا ہے کہ انجنیئر بین مسالک اختلاف کی شدد کم کرنے کی کوشش میں صحابہ کرام میں گستاخی کی حد تک خامیاں تلاش کرنے میں مصروف رہتا ہے ' میری دعا ہے کہ اللہ اسے ھدایت دے - آمین
اگر آپ کو میری کسی بات سے تکلیف پہنچی تو میں معذرت خواہ ہوں - وسلام​
 
The Untouchable

MPA (400+ posts)

او جناب اعلی کڑک لہجے میں میں آپ سے مُخاطب ہوا تھا نہ کہ آپ لہذا
میں معذرت خواہ ہوں میرا کبھی کبھی مزاج نہایت سخت ہو جاتا ہے
آپ تو ویسے سیاست فورم کے ساتھ ہی پیدا ہوئے تھے جتنے آپ پُرانے ہیں ہم آپ کو جانتے ہیں

لیجیئے

موصوف انجینئر کا دعوی ہے کہ علم کے میدان میں جذبات کی کوئی اہمیت نہیں ہوتی

لیکن یہ کذاب ہے یہ وہی تاریخ بیان کرے گا جو اس کے جذبات کو اچھی لگتی ہے

فتنہ پرور تاریخ کی صرف وہی بات کرتا ہے جو اس کے نفس کو اچھی لگتی ہے اور صحیح روایت جو کہ اس کے نفس کو گراں لگتی اُس کا فتنہ پرور ذکر کرنا بھی گوارہ نہیں کرتا

یہ غلیظ شخص شیعہ راویوں کی روایات نقل کر کے بات بات پر بنو اُمیہ کو نشانہ بناتا ہے
مجھے اس سے کوئی اختلاف نہیں اگر یہ شیعوں سے تاریخ رقم کرتا ہے تو کرے
اختلاف اس بات پر ہے لبادہ اہل سُنت کا اور تاریخ اہل تشیع کی بیان کرنا اور ڈھکے چُھپے الفاظ میں امیر معاویہ رضی اللہ عنہ وغیرہ کو بار بار تنقید کا نشانہ بناتا ہے

میرا دعوی ہے اس لعنتی کا ہر لیکچر نکال کر دیکھ لو یہ گھوم پھر کے واپس آل بنو اُمیہ پر آ جائے گا

حلانکہ
میرا عقیدہ یہ ہے کہ آل بنو ہاشم اور اہل بیت پر لاکھوں بنو اُمیہ قربان ہم اہل بیت کی جوتیوں کی خاک کے برابر نہیں ہیں
ساری امتیں مل کر آل رسول کے مرتبے کو نہیں چھو سکتیں
لیکن اُمت محمدیہ میں اختلاف کا سبب بنو اُمیہ کو قرار دینا وہ بھی شیعوں کی روایتوں سے اور لبادہ ایل سُنت کا پہننا یہ ضرور کوئی فتنہ ہے

حالنکہ اہل تشیع کے ایک جید عالم علامہ جواد نقوی صاحب اس بات کا اقرار کر چکیں ہیں کہ کوفہ کے شیعوں نے خطوط لکھ کر حُسین ابن علی رضی اللہ عنہ کو کوفہ بُلایا پھر بے وفائی کی اور مدد نہیں کی اور شہید کروانے میں واضح کردار ادا کیا۔

جنہوں نے آل رسول سے غداری کی یہ لعنتی اُن کی کوڈ کی ہوئی احادیث بیان کرتا ہے اور بڑے فخر سے لوگوں کو اپنا ایک پمپفلٹ دکھاتا ہے جیسے 1400 سال میں یہ پہلا شخص جس نے صحیح واقعات کی تشریخ کی ہے اور باقی سب اندھے تھے اور جھوٹ بولتے تھے
میں نے اس کو مسلسل 2 سال سُنا ہے لیکن یہ لعنتی گھوم پھر کے صحابہ کرام کے عیوب تلاش کرنے میں مصروف رہتا ہے

بار بار اشرف علی تھانوی ، خشت بہشت چشتی رسول اللہ اور نہ جانے کیا کیا کہتا ہے اس میں ہمیں کوئی اختلاف نہیں بریلویوں دیوبندیوں کے ڈھیڑوں اس سے بھی زیادہ غلط عقائد ہیں
لیکن یہ اُن کا سامنا نہیں کر سکتا جس کا اپنا ایمان اتنا کمزور ہے کہ وہ ان کا سامنا کرنے سے گھبراتا ہے وہ خاک اسلام کا صحیح تصویر پیش کرے گا
یہ سادہ لو سُنی لوگوں گمراہ کر کے نفرت کے بیج بو رہا ہے سُنیوں کی صفوں میں بنو اُمیہ کے خلاف زہر اُگل کر
فتنہ کھڑا کر رہا ہے

بھئ تم نے بنو اُمیہ کے خلاف بولنا ہے تو جاؤ شیعوں کے مجمے میں واعظ کرو ہم تمہارا کبھی ذکر بھی نہیں کریں گے

تم نے لبادہ سُنیوں کا اوڑھا ہوا ہے اور باطن شیعوں کا

اللہ ہمیں فتنوں سے مخفوظ رکھے اور گمراہ کُن عقائد سے ہماری خفاظت فرمائے
آمین
 
جزاک الله برادر ، آپ کی تحریر میں دین اسلام کے لیے تڑپ واضح طور پر محسوس کی جا سکتی ہے - الله تعالہ اس تڑپ کو برقرار رکھے اور ہم سب کو صحیح اسلامی تعلیمات کی سمجھ اور ان پر عمل اور دین اسلام میں ہر قسم کی بدعات سے محفوظ رکھے -آمین​
 
Mughal1

Chief Minister (5k+ posts)
khud ko musalmaan kehne waalo ummat banane aur banaane ki fiker karo ge to deen ki saheeh samajh aana shuroo ho jaaye gi. is liye keh ummat deen ki drust samajh boojh ke baghiar ban hi nahin sakti. issi liye yeh baat bhi samajhna az bas laazmi hai keh deen zaabtae hayaat ko kehte hen pooja paat ko nahin. apne apane khud saakhta aqeedun aur amaal se jaan chhuraao aur khud main deen ki saheeh samajh boojh peda karo. kia aap ko nazar nahin aata keh pooja paat se mutalqa baatun ka insaanu ki zindagi jeene se koi taaluq hi nahin hai aur na hi ho sakta hai. jo phanda aap ko hukamraanu aur sarmaayadarun ne diya hai apne gale main daalne ke liye mullah ke zariye ussse niklo. warna issi tarah apni apni zindagiyan tabaho barbaad kerte raho ge jaise sadiyun se kerte chale aa rahe ho. For a detailed explanation of things about the quran, deen of islam and pakistan see HERE, HERE, HERE, HERE and HERE.
 
AxxN.RR

Councller (250+ posts)
I am passing my judgment after listening to his lecturers in 2017 , 2018 and i came across he only takes the Ahadiths in which the passers are either shias or khawarjs rather then that he hardly takes a Haddith from authenticity.

So you think he has the absolute knowledge of Sahaba kiram and after 1400 years later we found someone who can clarify us that certain Sahaba were wrong and trouble maker i would suggest you to listen to his old and new lecturers carefully and in which he claims a pamphlet go and check passers of those Ahadiths and then judge yourself.

If you say Hadiths from Sahih Bukhari and Sahih Muslim are passed by Shias and Khawarijs.. . You need to spend some time on religion and some thoughts to put into the question, what ISLAM i know?

He is not telling us about Ashaab from some books of Buzurgs or from his own conclusions.. he just opened the books infront of us.. the ones we "BY BIRTH DECLARED MUSLIMS" think are there for understanding Islam but never bothered to study by ourselves.. Referring to Hadith books.
 
Back
Top