Pakistani1947
Chief Minister (5k+ posts)
Idiot.
I know these crap written by these scholars before your scumbag pointed in his bakwaseyat.
I am not a follower of either of them nor they are the founders of their sects.
They will have to answer to their creator about their statements not me.
Why is your cursed impostor so afraid of going to their institutions and highlight them the polytheism stories in their scholars books and have a solid debate between them so we can reach to a certain point rather then that your Haram chicken is only highlighting these stories in his home to his baby chickens and hiding behind the bush.
Oh......I wonder .He has no balls. and
If you think he has the balls then i think there is no water inside them.
ارے بھائی آپ غصہ نہ کریں، ہمارا مقصد خدا نخواستہ یہ ثابت کرنا نہیں تھا کہ آپ ان بابوں کے ماننے والے ہیں بلکہ ہمارا تو یہ مقصد تھا کہ انجنیئر نے ان کتابوں میں عظیم گستاخیوں کی نشان دہی کر دی ہے تو ہم ان کے شکر گزار ہیں جس کی بنا پر اب ہم ان فضول کتابوں سے اجتناب کریں گے اور اپنے مسلمان بھائیوں کو بھی اس بارے میں بتائیں گے کہ جب قرآن اور حدیث کی کتابیں موجود ہیں تو کیوں ان گستاخانہ کتابوں اور ان کے لکھنے والوں کی پیروی کی جائے؟ جب ان بزرگوں یا ان بزرگوں کی کتابیں چھاپنےوالوں کا عقیدہ ہی صحیح نہیں تو خطرہ ہے کے وہ ہمارے عقیدوں کی خرابی کا سبب نہ بنیں - اس سلسلے میں ہم حکومت وقت سے بھی درخواست کرتے ہیں کہ ان کتابوں کی مزید چھپائی بند کروائیں اور موجودہ کتب ضبط کی جائیں-
رہی بات انجنیئر کی تو یہ شخص کافی موثر طریقے سے بین مسالک عقائد میں خامیوں "قرآن اور سنّت کے خلاف " کی نشان دہی کر رہا ہے - اس کی سو فیصد باتیں صحیح نہیں کچھ باتوں سے اختلاف بھی کیا جا سکتا ہے لکین انجنیئر کی خوبی ہی کے کم از کم ہمیں سوچنے اور اپنے عقیدے درست کرنے کا موقع فراہم کر رہا ہے -
میں نے محسوس کیا ہے کہ انجنیئر بین مسالک اختلاف کی شدد کم کرنے کی کوشش میں صحابہ کرام میں گستاخی کی حد تک خامیاں تلاش کرنے میں مصروف رہتا ہے ' میری دعا ہے کہ اللہ اسے ھدایت دے - آمین
اگر آپ کو میری کسی بات سے تکلیف پہنچی تو میں معذرت خواہ ہوں - وسلام