Eik Mumin Ka Jazba - from Shah Faisal (RA) - murdered by CIA

gazoomartian

Prime Minister (20k+ posts)
Gazoo Note: Just received this in email. I am posting here because I think it deserves maximum exposure and also, its very political.
SubhanAllah, ky adandan shikan jawab dya hai Shah ney!!!

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

السلام و علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

کسنجر کا جہاز
اور شاہ فیصل مرحوم کی دو رکعتیں
GetInline.aspx

عربوں کی اسرائیل کے ساتھ 1973 میں لڑی گئی مشہورِ زمانہ جنگ یوم کپور یا جنگِ اکتوبر میں امریکہ اگر پسِ پردہ اسرئیل کی امداد نہ کرتا تو مؤرخین لکھتے ہیں کہ فلسطین کا مسئلہ حل ہو چکا ہوتا۔ فخر کی بات یہ ہے کہ اس جنگ میں پاکستان نے بھی مقدور بھر حصہ لے کر تاریخ میں پنا نام امر کیا۔ اس جنگ کا مختصر احوال ویکیپیڈیا پر موجود ہے

اس جنگ کے دوران شاہ فیصل مرحوم نے ایک دلیرانہ فیصلہ کرتے ہوئے تیل کی پیداوار کو بند کردیا تھا، ان کا یہ مشہور قول (ہمارے آباء و اجداد نے اپنی زندگیاں دودھ اور کھجور کھا کر گزار ی تھیں، آج اگر ہمیں بھی ایسا کرنا پڑ جاتا ہے تو کوئی فرق نہیں پڑے گا) اپنی ایک علیٰحدہ ہی تاریخ رکھتا ہے۔

شاہ فیصل مرحوم کا یہ فیصلہ امریکہ کیلئے ایک کاری ضرب کی حیثیت رکھتا تھا جس کو تبدیل کرنے کی ہر امریکی تدبیر ناکام ہو رہی تھی۔ امریکی وزیرِ خارجہ کسنجر نےشاہ فیصل مرحوم سے 1973 میں اسی سلسے میں جدہ میں ایک ملاقات کی۔

تیل کی پیداوار کو دوبارہ شروع کرنے میں قائل کرنے کی ناکامی کے بعد کسنجر نے گفتگو کو ایک جذباتی موڑ دینے کی کوشش کرتے ہوئے شاہ فیصل مرحوم سے کہا کہ اے معزز بادشاہ، میرا جہاز ایندھن نہ ہونے کے سبب آپ کے ہوائی اڈے پر ناکارہ کھڑا ہے، کیا آپ اس میں تیل بھرنے کاحکم نہیں دیں گے ؟

دیکھ لیجئےکہ میں آپ کو اسکی ہر قسم کی قیمت ادا کرنے کیلئے تیار بیٹھا ہوں۔

کسنجر خود لکھتا ہے کہ میری اس بات سے شاہ فیصل مرحوم کے چہرے پر کسی قسم کی کوئی مسکراہٹ تک نہ آئی، سوائے اس کے کہ انہوں نے اپنا جذبات سے عاری چہرہ اٹھا کر میری طرف دیکھا اور کہا
،
میں ایک عمر رسیدہ اور ضعیف آدمی ہوں، میری ایک ہی خواہش ہے کہ مرنے سے پہلے مسجد اقصی میں نماز کی دو رکعتیں پڑھ لوں، میری اس خواہش کو پورا کرنے میں تم میری کوئی مدد کر سکتے ہو؟

GetInline.aspx
حضرات محترم: میری ایمیلز میری ذاتی پسند ہوتی ہیں، جنکا مقصد آپ سے رابطہ، دوسری ثقافتوں سے آگاہی، علم اور معلومات کا پھیلانا مقصود ہوتا ہے، اگر آپ کو ناگوار گزرتی ہوں تو ضرور آگاہ کیجیئے۔ حسبِ سابق یہ مضمون بھی عربی سے اردو میں ترجمہ کرکے آپکی خدمت میں پیش کیا ہے، آپکی دعاوں کا طالب ہوں۔

Nice2MU

President (40k+ posts)
The Momin would always the wish of Ibadat all the time specially the most Sacred place like Kaa'ba , Masjid-e-Nabwi or Majid-e-Aqsa...............If it would our Leadesr Like Zardari, they would say they wish to buy a Commercial plaza in New York or Washington DC or in London instead :(
 
JewayPakistan

MPA (400+ posts)
If Shah Faisal and Z.A Bhuttu would there then it was not impossible to have united states of Islam.Both were vanished by america.
 
muhraheel

Banned
U R D U -- Shah Faisal Marhoom.....

بسم اللہ الرحم?ن الرحيم

السلام و عليکم و رحم? اللہ و برکاتہ

کسنجر کا جہاز

اور شاہ فيصل مرحوم کي دو رکعتيں

2djctoy.jpg

عربوں کي اسرائيل کے ساتھ 1973 ميں لڑي گئي مشہورِ زمانہ جنگ يوم کپور يا جنگِ اکتوبر ميں امريکہ اگر پسِ پردہ اسرئيل کي امداد نہ کرتا تو
مؤرخين لکھتے ہيں کہ فلسطين کا مسئلہ حل ہو چکا ہوتا? فخر کي بات يہ ہے کہ اس جنگ ميں پاکستان نے بھي مقدور بھر حصہ لے کر تاريخ ميں پنا
نام امر کيا? اس جنگ کا مختصر احوال ويکيپيڈيا پر موجود ہے

اس جنگ کے دوران شاہ فيصل مرحوم نے ايک دليرانہ فيصلہ کرتے ہوئے تيل کي پيداوار کو بند کرديا تھا، ان کا يہ مشہور قول (ہمارے ا?باء و اجداد
نے اپني زندگياں دودھ اور کھجور کھا کر گزار ي تھيں، ا?ج اگر ہميں بھي ايسا کرنا پڑ جاتا ہے تو کوئي فرق نہيں پڑے گا) اپني ايک علي?حدہ ہي
تاريخ رکھتا ہے?

شاہ فيصل مرحوم کا يہ فيصلہ امريکہ کيلئے ايک کاري ضرب کي حيثيت رکھتا تھا جس کو تبديل کرنے کي ہر امريکي تدبير ناکام ہو رہي تھي?
امريکي وزيرِ خارجہ کسنجر نےشاہ فيصل مرحوم سے 1973 ميں اسي سلسے ميں جدہ ميں ايک ملاقات کي?

تيل کي پيداوار کو دوبارہ شروع کرنے ميں قائل کرنے کي ناکامي کے بعد کسنجر نے گفتگو کو ايک جذباتي موڑ دينے کي کوشش کرتے ہوئے شاہ فيصل
مرحوم سے کہا کہ اے معزز بادشاہ، ميرا جہاز ايندھن نہ ہونے کے سبب ا?پ کے ہوائي اڈے پر ناکارہ کھڑا ہے، کيا ا?پ اس ميں تيل بھرنے کاحکم
نہيں ديں گے ؟

ديکھ ليجئےکہ ميں ا?پ کو اسکي ہر قسم کي قيمت ادا کرنے کيلئے تيار بيٹھا ہوں?

کسنجر خود لکھتا ہے کہ ميري اس بات سے شاہ فيصل مرحوم کے چہرے پر کسي قسم کي کوئي مسکراہٹ تک نہ ا?ئي، سوائے اس کے کہ انہوں نے اپنا جذبات
سے عاري چہرہ اٹھا کر ميري طرف ديکھا اور کہا،

ميں ايک عمر رسيدہ اور ضعيف ا?دمي ہوں، ميري ايک ہي خواہش ہے کہ مرنے سے پہلے مسجد اقصي ميں نماز کي دو رکعتيں پڑھ لوں، ميري اس خواہش کو
پورا کرنے ميں تم ميري کوئي مدد کر سکتے ہو؟
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
Re: U R D U -- Shah Faisal Marhoom.....

بسم اللہ الرحم?ن الرحيم

السلام و عليکم و رحم? اللہ و برکاتہ

کسنجر کا جہاز

اور شاہ فيصل مرحوم کي دو رکعتيں

2djctoy.jpg

مؤرخين لکھتے ہيں کہ فلسطين کا مسئلہ حل ہو چکا ہوتا? فخر کي بات يہ ہے کہ اس جنگ ميں پاکستان نے بھي مقدور بھر حصہ لے کر تاريخ ميں پنا عربوں کي اسرائيل کے ساتھ 1973 ميں لڑي گئي مشہورِ زمانہ جنگ يوم کپور يا جنگِ اکتوبر ميں امريکہ اگر پسِ پردہ اسرئيل کي امداد نہ کرتا تو
نام امر کيا? اس جنگ کا مختصر احوال ويکيپيڈيا پر موجود ہے

اس جنگ کے دوران شاہ فيصل مرحوم نے ايک دليرانہ فيصلہ کرتے ہوئے تيل کي پيداوار کو بند کرديا تھا، ان کا يہ مشہور قول (ہمارے ا?باء و اجداد
نے اپني زندگياں دودھ اور کھجور کھا کر گزار ي تھيں، ا?ج اگر ہميں بھي ايسا کرنا پڑ جاتا ہے تو کوئي فرق نہيں پڑے گا) اپني ايک علي?حدہ ہي
تاريخ رکھتا ہے?

شاہ فيصل مرحوم کا يہ فيصلہ امريکہ کيلئے ايک کاري ضرب کي حيثيت رکھتا تھا جس کو تبديل کرنے کي ہر امريکي تدبير ناکام ہو رہي تھي?
امريکي وزيرِ خارجہ کسنجر نےشاہ فيصل مرحوم سے 1973 ميں اسي سلسے ميں جدہ ميں ايک ملاقات کي?

تيل کي پيداوار کو دوبارہ شروع کرنے ميں قائل کرنے کي ناکامي کے بعد کسنجر نے گفتگو کو ايک جذباتي موڑ دينے کي کوشش کرتے ہوئے شاہ فيصل
مرحوم سے کہا کہ اے معزز بادشاہ، ميرا جہاز ايندھن نہ ہونے کے سبب ا?پ کے ہوائي اڈے پر ناکارہ کھڑا ہے، کيا ا?پ اس ميں تيل بھرنے کاحکم
نہيں ديں گے ؟

ديکھ ليجئےکہ ميں ا?پ کو اسکي ہر قسم کي قيمت ادا کرنے کيلئے تيار بيٹھا ہوں?

کسنجر خود لکھتا ہے کہ ميري اس بات سے شاہ فيصل مرحوم کے چہرے پر کسي قسم کي کوئي مسکراہٹ تک نہ ا?ئي، سوائے اس کے کہ انہوں نے اپنا جذبات
سے عاري چہرہ اٹھا کر ميري طرف ديکھا اور کہا،

ميں ايک عمر رسيدہ اور ضعيف ا?دمي ہوں، ميري ايک ہي خواہش ہے کہ مرنے سے پہلے مسجد اقصي ميں نماز کي دو رکعتيں پڑھ لوں، ميري اس خواہش کو
پورا کرنے ميں تم ميري کوئي مدد کر سکتے ہو؟

This great leader of Muslim Umaah embraced Shadat, in a covert operation by the Illuminati.
 
S

shagi

Guest
Re: U R D U -- Shah Faisal Marhoom.....

He was a brave leader, may Allah bless him. May Allah give us an other such brave leader like Z A Bhutto OR Shah Faisal. Both were killed by illuminati, otherwise map of the world would have been very different today.
 
canadian

Chief Minister (5k+ posts)
Re: U R D U -- Shah Faisal Marhoom.....

May Allah bestow his choicest blessings on him.He was a becon of light for entire Ummah !!!
 
usmanca

Politcal Worker (100+ posts)
شاہ فیصل کی دو رکعتیں

عربوں کی اسرائیل کے ساتھ 1973 میں لڑی گئی مشہورِ زمانہ جنگ یوم کپور یا جنگِ اکتوبر میں امریکہ اگر پسِ پردہ اسرئیل کی امداد نہ کرتا تو مؤرخین لکھتے ہیں کہ فلسطین کا مسئلہ حل ہو چکا ہوتا۔ فخر کی بات یہ ہے کہ اس جنگ میں پاکستان نے بھی مقدور بھر حصہ لے کر تاریخ میں پنا نام امر کیا۔ اس جنگ کا مختصر احوال ویکیپیڈیا پر موجود ہے۔

اس جنگ کے دوران شاہ فیصل مرحوم نے ایک دلیرانہ فیصلہ کرتے ہوئے تیل کی پیداوار کو بند کردیا تھا، ان کا یہ مشہور قول (ہمارے آباء و اجداد نے اپنی زندگیاں دودھ اور کھجور کھا کر گزار ی تھیں، آج اگر ہمیں بھی ایسا کرنا پڑ جاتا ہے تو کوئی فرق نہیں پڑے گا) اپنی ایک علیٰحدہ ہی تاریخ رکھتا ہے۔

شاہ فیصل مرحوم کا یہ فیصلہ امریکہ کیلئے ایک کاری ضرب کی حیثیت رکھتا تھا جس کو تبدیل کرنے کی ہر امریکی تدبیر ناکام ہو رہی تھی۔

امریکی وزیرِ خارجہ کسنجر نے شاہ فیصل مرحوم سے 1973 میں اسی سلسے میں جدہ میں ایک ملاقات کی۔ تیل کی پیداوار کو دوبارہ شروع کرنے میں قائل کرنے کی ناکامی کے بعد کسنجر نے گفتگو کو ایک جذباتی موڑ دینے کی کوشش کرتے ہوئے شاہ فیصل مرحوم سے کہا کہ اے معزز بادشاہ، میرا جہاز ایندھن نہ ہونے کے سبب آپ کے ہوائی اڈے پر ناکارہ کھڑا ہے، کیا آپ اس میں تیل بھرنے کاحکم نہیں دیں گے ؟ دیکھ لیجئےکہ میں آپ کو اسکی ہر قسم کی قیمت ادا کرنے کیلئے تیار بیٹھا ہوں۔

کسنجر خود لکھتا ہے کہ میری اس بات سے شاہ فیصل مرحوم کے چہرے پر کسی قسم کی کوئی مسکراہٹ تک نہ آئی، سوائے اس کے کہ انہوں نے اپنا جذبات سے عاری چہرہ اٹھا کر میری طرف دیکھا اور کہا، میں ایک عمر رسیدہ اور ضعیف آدمی ہوں، میری ایک ہی خواہش ہے کہ مرنے سے پہلے مسجد اقصی میں نماز کی دو رکعتیں پڑھ لوں، میری اس خواہش کو پورا کرنے میں تم میری کوئی مدد کر سکتے ہو؟

Back
Top