بارکے ناراض نا ہو تیرا بھی ویاہ ہو جاۓ گا جلدی
بارکا بھائی عید کا دن شغل میلے کا دن نہیں ہوتا
رمضان کے بعد یہ دن الله تعالیٰ کے شکر کا دن ہوتا ہے
اس دن کو شغل میلوں میں ضایع نہ کریں بلکہ الله کا شکر ادا کریں
عہد کریں کہ جس طرح رمضان میں الله کی عبادت کی ہے اسی طرح اب باقی دنوں میں بھی کرنی ہے
الله تعالی ہم سے کے روزوں، نمازوں ، دعاؤں اور قرآن کی تلاوت کو قبول فرمائے
ہمارے گناہوں کو معاف فرمائے
آخرت میں نبی اکرم کی شفاعت نصیب فرمائے
مرزا صاحب آپ کی نصیحت سن کر دل کرتا ہے سویرے وی روزہ ای رکھ لوں
پتا نی کیڑے ویلے جان نکل جائے ویاہ تے ضروری اے :lol:
صبح روزہ ہی تو ہے- کہاں عید منا رہے ہو کل؟
پیر جی ویاہ تے ہالی میرا وی نہی ہویا
![]()
نا یار خود کشی نا کرنا ابھی تو تو نے دیکھا ہی کیا ہےمرزا صاحب آپ کی نصیحت سن کر دل کرتا ہے سویرے وی روزہ ای رکھ لوں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|