Eid Mubarak to all fellows and all Muslims

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: چاند رات مبارک

boratgroupdance5is.gif
yaar barca abb inko roke dain itni dair saay naach naach karr thakk gai hongaay abb inhain aaram karney dain
 

A.RAHMAN

Senator (1k+ posts)
Re: چاند رات مبارک

Eid Mubarak to all members of this siasat.pk HUJRA.... especially to Barca... Barca thare shadi Asi Karwake ke chadangay :)
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)
Re: چاند رات مبارک

yaar barca abb inko roke dain itni dair saay naach naach karr thakk gai hongaay abb inhain aaram karney dain
یہ نہیں رکتے یہ تیل والے ہیں مطلب عربی ہیں :lol:​
 

K . Z

MPA (400+ posts)
Re: چاند رات مبارک

یہ نقلی عربی ہیں ؟ ایک دن پیچھے کیسے رہ گئے :lol:​

یہ لوگ پاکستانی زیادہ ہیں اور سعودی کم ہیں؟ بہت سے عمانی لوگوں کا تعلّق بلوچ قبائل سے ہے کیوں کہ ایک وقت تک گوادر بھی عمان کا حصّہ تھا
دوسری بات یہ ہے کہ خود کو منفرد کرنے کے لئے یہ لوگ سعودی عرب کے ساتھ رمضان اور عید نہیں کرتے

لیکن ہمارے لئے سب سے اچھی بات یہ ہے کہ اگر عید جمعرات کو ہوتی تو چار چھٹیاں تھیں لیکن اب چھ ہوں گی

یا سلطان! شکراًجزیلاً

325652465243333222.jpg
 

Ahmad Rumi

New Member
Eid Mubarak in advance

Bairoon e Mulk Rehnay walay tamam Pakistaniooon ko Dilllllllii Eid Mubarak.
 
Last edited by a moderator: