Economy in 2022 vs 2025.

carne

Chief Minister (5k+ posts)
GtFoiFfa4AACyfi
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
carne

اچھا کیا یہ سب لگا دیا - اب ذرا صبر سے سننا - خان نے اپنے دور میں ملک کے ستر سالوں کے ٹوٹل قرض کا تقریبا اسی فیصد ( شوکت ترین کا بیان ہے ریکارڈ پر کہ اسی نہیں چھہتر فیصد ) لیا - کہاں لگایا ؟ امپورٹ ایکسپورٹ سے پچاس ارب ڈالر بڑھائی ، کیوں اتنی بڑھائی کہ دو مہینے سے بھی کم کے زرمبادلہ کے ذخائر رہ گئے جس سے صرف پیٹرول بھی دو مہینے بمشکل درآمد ہوتا - مجھے پچاس ارب ڈالر اور اتنے قرض لے کر دیں میں چھ کیا دس فیصد گروتھ لے آؤں گا لیکن اس کے بھد کیا ہو گا ؟ ملک بینکراپٹ ہو جائے گا جیسا کہ خان کے نکلنے سے پہلے ہو رہا تھا -ہے کوئی انصافی اسے کا دفاع کرنے والا ؟
 
exitonce

Prime Minister (20k+ posts)

images
BLA BLA BLA .......... ONLY
 
Bani Adam

Senator (1k+ posts)
ایک زمانے میں لائیو اسٹاک سیکٹر کی گروتھ مشکل سے 3.6 آتی تھی اب وہ 4.5 تک چلی گئی ہے اور slaughtering کی گروتھ 6.5 فیصد ہو گئی ہے
یعنی اب لوگ سبزیاں نہیں کھا رہے بلکہ گوشت کھا رہے ہیں
ماشاءاللہ ماشاءاللہ اس کے آگے اب میں کیا کہوں؟ ڈاکٹر حفیظ پاشا

https://twitter.com/x/status/1932735877790269512
 
Back
Top