![]()
Writing is on the wall.
carne
اچھا کیا یہ سب لگا دیا - اب ذرا صبر سے سننا - خان نے اپنے دور میں ملک کے ستر سالوں کے ٹوٹل قرض کا تقریبا اسی فیصد ( شوکت ترین کا بیان ہے ریکارڈ پر کہ اسی نہیں چھہتر فیصد ) لیا - کہاں لگایا ؟ امپورٹ ایکسپورٹ سے پچاس ارب ڈالر بڑھائی ، کیوں اتنی بڑھائی کہ دو مہینے سے بھی کم کے زرمبادلہ کے ذخائر رہ گئے جس سے صرف پیٹرول بھی دو مہینے بمشکل درآمد ہوتا - مجھے پچاس ارب ڈالر اور اتنے قرض لے کر دیں میں چھ کیا دس فیصد گروتھ لے آؤں گا لیکن اس کے بھد کیا ہو گا ؟ ملک بینکراپٹ ہو جائے گا جیسا کہ خان کے نکلنے سے پہلے ہو رہا تھا -ہے کوئی انصافی اسے کا دفاع کرنے والا ؟
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|