News_Icon
Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1563475496046071814
پاک فوج نے بھی سیلاب زدگان کی مدد کے لیے فلڈ ریلیف ڈونیشن اکاؤنٹ قائم کر دیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق سیلاب زدگان کی مدد کے لیے عطیات عسکری بینک کے اکاؤنٹ نمبر 00280100620583 میں جمع کرائے جا سکتے ہیں، اکاؤنٹ کا ٹائٹل "سیلاب متاثرین کے لیے آرمی ریلیف" رکھا گیا ہے۔

پاک فوج کا بھی سیلاب زدگان کی مدد کیلئے فلڈ ریلیف ڈونیشن اکاؤنٹ قائم
راولپنڈی: (دنیا نیوز) پاک فوج نے بھی سیلاب زدگان کی مدد کے لیے فلڈ ریلیف ڈونیشن اکاؤنٹ قائم کر دیا۔

Last edited: