Duck Sauce [ ft. Karachiites ] - Karachi City

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
This is London Man , Where Altaf is living on your blood and Bhatta.
 
روشنیوں کا شہر کہتے ھوئے ذرا بھی شرم نہی آئی۔
ٹارگٹ کلرز کا شہر۔ بوری بند لاشوں کا شہر۔ بھتہ مافیا کا شہر۔ لوٹ مار کا شہر۔ قاتلوں کا شہر۔
 

zaman

MPA (400+ posts)
وڈیو میں تو سارے "جل کراچی مچ کما ایان" والے لگ رہے ہیں
جہاں جائینگے گندگی پھیلاییںگے
 

TWISTER09

Citizen
اسلام و علیکم
وڈیو بنانے والے نے محنت تو کافی کی ہے پر اگر کراچی کو اگر مختلف انداز سے دکایا جاتا تو اور اچھی بنتی ثقافت اس کو نہیں کہتے ہيں بے ہنگم اچھل کودنا

کراچی بہت خوبصورت شہر ہے اس بات سے جو بھی انکار کرتا ہے وہ تعصب پسند دماغ کا مالک ہے لیکن کراچی بھی اتنا خوبصورت ھے جتنا لاھور اور اسلام آباد ہمارا پورا پاکستان ہی بہت خوبصورت ہے اللہ ہمارے پورے پاکستان کو امن اور خوشی کا گہوارہ بنادے آمین
 
Ji. Aap aur mein sagay cousin aur woh altaf kaloo meray pyaray iklotay uncle. Umeed hai apko rishta samjh aa Gaya hoga.
جی جی اس تصویر سے لگ رھا ھے آپ کے پیارے انکل آپ سے کتنا پیار کرتے ھیں۔ رھی بات میرے آپ سے تعلق کی تو مجھے گدھے پالنے شوق نہی۔
Altaf%20Hussain%20Donkey%20Kissing%20Scene_thumb%5B3%5D.jpg
 

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
Ji. Aap aur mein sagay cousin aur woh altaf kaloo meray pyaray iklotay uncle. Umeed hai apko rishta samjh aa Gaya hoga.

Kal.u Ka Aik Bhai K... Ki Mot Mara Tha
Ic Hisab Say Aap Ko Bhi Rishta Samajh Aa Gaya Ho Ga...