???? ?? ????? ?? ?????? ?? ???? ?? ?? ?? ??? ?? ??? ?????? ?? ???? ?? ?? ???
Yet he participated in the same system and election and tried to become prime minister! Why was it not corrupt then but it is now??
اس تھریڈ پر اتنی ساری پوسٹس ہو گئیں لیکن بنیادی باتوں کا پتہ ہی نہیں۔کیا کوئی آسان الفاظ میں (ویڈیو کی صورت میں نہیں) یہ بتانا پسند کرے گا کہ طاہر القادری صآحب کا وطن واپسی پر پروگرام کیا ہے؟
ان کا نعرہ ہے کہ وہ موجود الیکشن کے نظام اور جمہوریت کے خلاف ہیں۔ حالانکہ موجود نظام آئین پاکستان کے تحت چل رہا ہے۔ سپریم کورٹ سمیت تمام ادارے آئین کے ہی پابند ہیں، اور وہ کوئی ایسا قدم اٹھانے سے قاصر ہیں جس کی آئین پاکستان اجازت نہیں دیتا۔ اب اگر الیکشن نہیں تو کیا صرف سلیکش لیکن وہ کس طریقہ کار کے تحت؟
۲۳ دسمبر آنے میں بہت کم وقت بچا ہے امید ہے طاہر القادری صاحب نے تمام بنیادی سوچ بچار کر لی ہو گی۔ کوئی منہاج کاممبر طاہر القادری کے آئندہ کا لائحہ عمل مختصر لیکن ٹھوس فکری مواد کی صورت میں نمبر وار یہاں بیان کرنا پسند کرے گا۔ لیکن یاد رہے نعرے نہیں عملی اقدامات بیان کیجئے۔ طاہر کس طرح اور کیا کچھ پاکستان واپسی پر کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
اس کے بعد میں مزید کچھ سوالات کا حق محفوظ رکھتا ہوں

ye agar apny aap ko change karday tu sab sey bari bat hogi es kay lyee. olti sedi batian karta rata
Your attitude shows how much pain you are feeling, if struggle is started to change the corrupt system of Pakistan...Magarmuch he Magarmuch --- Zaaaaalimo aaa raha hai Mugarmach Hunter
Na Aa Sakey to Phone per Bayan Day Dien Gey
![]()
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|