mrbaig
Senator (1k+ posts)
Re: Tehreek-E-Insaf Is Not A Team Nor Party: Dr. Abdul Qadeer
یار،ایک تو یہ شخص(ڈاکٹر قدیر)بہت بے تکا بولتا ہے اس ہی لئے اس کو میں بڑبولا کہتا ہوں۔ہر ایک کے پھڈے میں ٹانگ اڑانا اس کا معمول ہے۔اس کو خاموشی راس نہیں آتی۔اللہ نے عزت دی ہے تو اس کو سنبھال کر رکھے۔اس ہی طرح اس نے سابق وزیر حج حامد سعید کاظمی کے لئے حتمی طور پر اعلان کردیا تھا کہ میں کاظمی کے لئے خانۃ کعبہ میں قسم کھا سکتا ہوں کہ وہ بے قصور ہیں۔اب اس سے پوچھو، کہ بھائی تمہیں کیا پڑی۔اور اب کیا کہتے ہو اس کے بارے میں۔
ڈاکڑ صاحب کو چاہیے اپنے کام سے کام رکھیں اور مطالعہ میں وقت گزاریں،سیاست میں دخل نہ دیں ۔
ڈاکڑ صاحب کو چاہیے اپنے کام سے کام رکھیں اور مطالعہ میں وقت گزاریں،سیاست میں دخل نہ دیں ۔