Do you want Erdogan in Pakistan? Erdogan's voter

khipk

Senator (1k+ posts)
Nopes, we dont, although his initial years were good, but now gone down to path of destruction, and like NS in 1999 he tried to go down the path of declaring himself Ameer-ul-momineen and unlike NS he actually succeeded
 
منتظر

Minister (2k+ posts)
اگر اردگان آ گیا تو نائٹ کلب بھی کھلیں گے بار بھی اور بیچ بھی نے سرے سے بنانے پڑیں گے ساتھ میں اسرائیل سے تعلقات بھی استوار کرنے ہوں گے منظور ہے

@Ibrahim Madani
 
Last edited:

Haristotle

Minister (2k+ posts)
جنوں کا نام خرد

اگر فضل الرحمان اور جماعت کی منافقت کا نام دیانتداری ہے تو پھر ٹھیک ہے ورنہ سب کو پتہ ہے کون کتنا دیانت دار ہے
 
Ibrahim Madani

Minister (2k+ posts)
نائٹ کلب ، بار اور بیچ اردوگان کے آنے سے ستر سال پہلے سے کھلا ہوا تھا
وہاں تو لوگوں کو شکایات ہورہی ہے کہ شراب کے استمعالپر پابندیاں لگا رہا ہے
پبلک مقامات پر بیہودگی پر پولیس مداخلت کرنے لگی ہے
اردوگان تو اسلام کی طرف پیشقدمی کا نام ہے اس کے باوجود کہ ترکی کا آئیں اسلامی نہیں ہے

اچھا جی تو پھر اتنے سال ہو گئے اب تک بند کیوں نہیں کئے یہ نائٹ کلب پب وغیرہ ؟
 
Ibrahim Madani

Minister (2k+ posts)
جماعت کی دیانتداری پر کوئی شبہ ہو تو عنایت فرمائیں تا کہ مجھے بھی پتہ چلے

جنوں کا نام خرد

اگر فضل الرحمان اور جماعت کی منافقت کا نام دیانتداری ہے تو پھر ٹھیک ہے ورنہ سب کو پتہ ہے کون کتنا دیانت دار ہے
 
Ibrahim Madani

Minister (2k+ posts)
اسلئے کہ بند کرنے کے لئے عوامی راۓ کی ہمواری اور آئیں میں شخصی آزادی کی دفعات کو تبدیل کرنا ہوتا ہے جس کے لئے دو تہائی اکثریت درکار ہے
حضور ص نے تیئیس سال میں اس سب پر عمل درآمد کرایا تھا
لوگوں کو روٹی انصاف اور امن پہلے فراہم کرنا ہوتا ہے پابندیاں مناسب ماحول فراہم کرنے کے بعد لگی جاتی ہیں
جبراً دین کو تھوپ دینا جماعت اسلامی کا طریقہ کار نہیں
لوگوں کی اصلاح تربیت اور ترقی بنیادی ترجیح ہے

اچھا جی تو پھر اتنے سال ہو گئے اب تک بند کیوں نہیں کئے یہ نائٹ کلب پب وغیرہ ؟
 
Haristotle

Minister (2k+ posts)
جماعت کی دیانتداری پر کوئی شبہ ہو تو عنایت فرمائیں تا کہ مجھے بھی پتہ چلے

ابراہیم صاحب ، دیانت کا معیار آپ بتا دیں ، شائد میرا شبہ ختم ہو جائے. میرا خیال ہے انہی لوگوں نے مشرف کے دور میں بہت دھواں دہار قسم کی حکومت کی تھی، اگر لوگوں کے ذہنوں پے اپنی دیانت داری کا کوئی نقش چھوڑا ہو گا تو لوگ دوبارہ منتخب کر لیں گے، ورنہ اسلام کے نعرے لگانے سے آپ کو کون روک سکتا ہے
 
Ibrahim Madani

Minister (2k+ posts)
ابراہیم صاحب ، دیانت کا معیار آپ بتا دیں ، شائد میرا شبہ ختم ہو جائے. میرا خیال ہے انہی لوگوں نے مشرف کے دور میں بہت دھواں دہار قسم کی حکومت کی تھی، اگر لوگوں کے ذہنوں پے اپنی دیانت داری کا کوئی نقش چھوڑا ہو گا تو لوگ دوبارہ منتخب کر لیں گے، ورنہ اسلام کے نعرے لگانے سے آپ کو کون روک سکتا ہے

ثبوت دیانتداری کا نہیں بددیانتی کا دینا ہوتا ہے
اور جہاں تک یہ بات کہ لوگوں نے دوبارہ منتخب کیوں نہیں کیا اسلئے کہ جماعت نے الکشن کا بائیکاٹ کردیا تھا
جو کام کیے ہیں انکا مختصر ذکر
https://www.dawn.com/news/148019
https://en.wikipedia.org/wiki/Khyber_Medical_University
https://www.dawn.com/news/363379
https://www.dawn.com/news/256542
http://thepeshawar.com/c80-universities/fwu/
 
منتظر

Minister (2k+ posts)
اسلئے کہ بند کرنے کے لئے عوامی راۓ کی ہمواری اور آئیں میں شخصی آزادی کی دفعات کو تبدیل کرنا ہوتا ہے جس کے لئے دو تہائی اکثریت درکار ہے
حضور ص نے تیئیس سال میں اس سب پر عمل درآمد کرایا تھا
لوگوں کو روٹی انصاف اور امن پہلے فراہم کرنا ہوتا ہے پابندیاں مناسب ماحول فراہم کرنے کے بعد لگی جاتی ہیں
جبراً دین کو تھوپ دینا جماعت اسلامی کا طریقہ کار نہیں
لوگوں کی اصلاح تربیت اور ترقی بنیادی ترجیح ہے
جب وہ سب کچھ کر لے تو پھر بات کریں خوامخواہ میں ایسے لوگوں کی مثالیں مت دیں اردگان بہت اچھا بندہ ہے اپنے ملک کے لیے اور بہت اچھے کام کر رہا ہے اکنمی بھی بہتر ہو رہی ہے پر آپ لوگ جو بندہ بھی کچھ دوسرے ملک کچھ بہتر کرے اس کو خلفا بنانا شروع کر دیتے ہیں اردگان ایک لبرل بندہ ہے اس کے تعلقات اسرائیل کے ساتھ بھی ہیں رہی بات شراب پر پابندی نائٹ کلب تو یہ بند کرنے کے لیے ٹو تھرڈ مجوڑتی کی ضرورت نہیں آپ کسی اور کو تو بیوقوف بنا سکتے ہیں مجھے نہیں
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اگر اردگان آ گیا تو نائٹ کلب بھی کھلیں گے بار بھی اور بیچ بھی نے سرے سے بنانے پڑیں گے ساتھ میں اسرائیل سے تعلقات بھی استوار کرنے ہوں گے منظور ہے

@Ibrahim Madani
انتخاب اور انقلاب میں یہی فرق ہے. انقلاب پرانے نظام کے رکھوالوں کی قبر پر بنتا ہے. جمہوری حکومت پرانے نظام پر بنتی ہے جیسے رفتہ رفتہ ہی بدلا جا سکتا ہے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
پٹواری بھی ترکی کو یاد کرتے ہیں اور یہ جماتی بےغیرت بھی
لیکن آن کا صدر دیکھو فضلو کتا
کوئی عقل مند نہی کہہ سکتا کہ فضلو کا اردوگان بننے کا کوئی چانس ہے یا سرجو باندر اردوگان بن سکتا ہے
 
Ibrahim Madani

Minister (2k+ posts)
ترکی کا آئیں سیکولر ہے ، اگر اس بات کی تصدیق بھی درکار ہو تو بتا دیں
آئیں کے بنیادی اسٹرکچر سے متصادم کوئی بھی قانون اسمبلی پاس نہیں کرسکتی
اس میں کیا بات بیوقوفی کی ہے ؟
جب وہ سب کچھ کر لے تو پھر بات کریں خوامخواہ میں ایسے لوگوں کی مثالیں مت دیں اردگان بہت اچھا بندہ ہے اپنے ملک کے لیے اور بہت اچھے کام کر رہا ہے اکنمی بھی بہتر ہو رہی ہے پر آپ لوگ جو بندہ بھی کچھ دوسرے ملک کچھ بہتر کرے اس کو خلفا بنانا شروع کر دیتے ہیں اردگان ایک لبرل بندہ ہے اس کے تعلقات اسرائیل کے ساتھ بھی ہیں رہی بات شراب پر پابندی نائٹ کلب تو یہ بند کرنے کے لیے ٹو تھرڈ مجوڑتی کی ضرورت نہیں آپ کسی اور کو تو بیوقوف بنا سکتے ہیں مجھے نہیں
 
Ibrahim Madani

Minister (2k+ posts)
یاد تو خان صاحب بھی کرتے ہیں مگر وہ آپ کے لاڈلے ہیں اسلئے القابات سے پرہیز ہی کرینگے

پٹواری بھی ترکی کو یاد کرتے ہیں اور یہ جماتی بےغیرت بھی
لیکن آن کا صدر دیکھو فضلو کتا
کوئی عقل مند نہی کہہ سکتا کہ فضلو کا اردوگان بننے کا کوئی چانس ہے یا سرجو باندر اردوگان بن سکتا ہے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
یاد تو خان صاحب بھی کرتے ہیں مگر وہ آپ کے لاڈلے ہیں اسلئے القابات سے پرہیز ہی کرینگے
اس نے کبھی ایسا فراڈ نہی کیا کہ جیسے تم نے عام کتاب کے نشان کو قران ہی بنا دیا
کچھ جھوٹ اور بےغیرت کی بھی حد ہوتی ہے
فراڈی
 
منتظر

Minister (2k+ posts)
ترکی کا آئیں سیکولر ہے ، اگر اس بات کی تصدیق بھی درکار ہو تو بتا دیں
آئیں کے بنیادی اسٹرکچر سے متصادم کوئی بھی قانون اسمبلی پاس نہیں کرسکتی
اس میں کیا بات بیوقوفی کی ہے ؟
جو بندہ اپنا آئیں نہیں بدل سکتا آپ اس کو خلیفہ تل مسلمین بنوانے پر تلے ہیں حضرت جو بندہ اپنے ڈیڑھ فٹ کے منہ پر بھی سنت نبوی نہ سجا سکے حضور کوئی مجھے بتا رہا تھا کے ‏ترکی میں ترک آئین آرٹیکل 227 کی شق نمبر 5237 کے تحت جسم فروشی اور فحاشی کو قانونی حیثیت حاصل ہے
مزے کی بات یہ ہے کہ یہ قانون بھی ھماری امت کے خلیفہ اردگان کی پارٹی نے پیش کیا اور اسمبلی سے منظور کروایا۔
ترک اخبار الواحدۃ کے مطابق
ترکی میں 1 لاکھ سے زائد لائسنس یافتہ طوائفیں ہیں جب ادھر نظام بدلے تو پھر بات کریں

منتظر

Minister (2k+ posts)
ایک بات واضح کرنا چاہتا ہوں اردگان اپنے ملک کے لیے ایک بہترین لیڈر ہے ایسا ہمیں بھی ملے جو ملک کی اکانمی کو بہتر بنا سکے پر جو اردگان کے اندر سے خلافت نکالنا چاہتے ہیں مولوی وہ اردگان ہے نہیں یہ مولوی لوگوں کو گمراہ کرتے ہیں
 
Back
Top