اگر اردگان آ گیا تو نائٹ کلب بھی کھلیں گے بار بھی اور بیچ بھی نے سرے سے بنانے پڑیں گے ساتھ میں اسرائیل سے تعلقات بھی استوار کرنے ہوں گے منظور ہے
@Ibrahim Madani
اچھا جی تو پھر اتنے سال ہو گئے اب تک بند کیوں نہیں کئے یہ نائٹ کلب پب وغیرہ ؟نائٹ کلب ، بار اور بیچ اردوگان کے آنے سے ستر سال پہلے سے کھلا ہوا تھا
وہاں تو لوگوں کو شکایات ہورہی ہے کہ شراب کے استمعالپر پابندیاں لگا رہا ہے
پبلک مقامات پر بیہودگی پر پولیس مداخلت کرنے لگی ہے
اردوگان تو اسلام کی طرف پیشقدمی کا نام ہے اس کے باوجود کہ ترکی کا آئیں اسلامی نہیں ہے
جنوں کا نام خرد
اگر فضل الرحمان اور جماعت کی منافقت کا نام دیانتداری ہے تو پھر ٹھیک ہے ورنہ سب کو پتہ ہے کون کتنا دیانت دار ہے
اچھا جی تو پھر اتنے سال ہو گئے اب تک بند کیوں نہیں کئے یہ نائٹ کلب پب وغیرہ ؟
جماعت کی دیانتداری پر کوئی شبہ ہو تو عنایت فرمائیں تا کہ مجھے بھی پتہ چلے
ابراہیم صاحب ، دیانت کا معیار آپ بتا دیں ، شائد میرا شبہ ختم ہو جائے. میرا خیال ہے انہی لوگوں نے مشرف کے دور میں بہت دھواں دہار قسم کی حکومت کی تھی، اگر لوگوں کے ذہنوں پے اپنی دیانت داری کا کوئی نقش چھوڑا ہو گا تو لوگ دوبارہ منتخب کر لیں گے، ورنہ اسلام کے نعرے لگانے سے آپ کو کون روک سکتا ہے
جب وہ سب کچھ کر لے تو پھر بات کریں خوامخواہ میں ایسے لوگوں کی مثالیں مت دیں اردگان بہت اچھا بندہ ہے اپنے ملک کے لیے اور بہت اچھے کام کر رہا ہے اکنمی بھی بہتر ہو رہی ہے پر آپ لوگ جو بندہ بھی کچھ دوسرے ملک کچھ بہتر کرے اس کو خلفا بنانا شروع کر دیتے ہیں اردگان ایک لبرل بندہ ہے اس کے تعلقات اسرائیل کے ساتھ بھی ہیں رہی بات شراب پر پابندی نائٹ کلب تو یہ بند کرنے کے لیے ٹو تھرڈ مجوڑتی کی ضرورت نہیں آپ کسی اور کو تو بیوقوف بنا سکتے ہیں مجھے نہیںاسلئے کہ بند کرنے کے لئے عوامی راۓ کی ہمواری اور آئیں میں شخصی آزادی کی دفعات کو تبدیل کرنا ہوتا ہے جس کے لئے دو تہائی اکثریت درکار ہے
حضور ص نے تیئیس سال میں اس سب پر عمل درآمد کرایا تھا
لوگوں کو روٹی انصاف اور امن پہلے فراہم کرنا ہوتا ہے پابندیاں مناسب ماحول فراہم کرنے کے بعد لگی جاتی ہیں
جبراً دین کو تھوپ دینا جماعت اسلامی کا طریقہ کار نہیں
لوگوں کی اصلاح تربیت اور ترقی بنیادی ترجیح ہے
انتخاب اور انقلاب میں یہی فرق ہے. انقلاب پرانے نظام کے رکھوالوں کی قبر پر بنتا ہے. جمہوری حکومت پرانے نظام پر بنتی ہے جیسے رفتہ رفتہ ہی بدلا جا سکتا ہےاگر اردگان آ گیا تو نائٹ کلب بھی کھلیں گے بار بھی اور بیچ بھی نے سرے سے بنانے پڑیں گے ساتھ میں اسرائیل سے تعلقات بھی استوار کرنے ہوں گے منظور ہے
@Ibrahim Madani
جب وہ سب کچھ کر لے تو پھر بات کریں خوامخواہ میں ایسے لوگوں کی مثالیں مت دیں اردگان بہت اچھا بندہ ہے اپنے ملک کے لیے اور بہت اچھے کام کر رہا ہے اکنمی بھی بہتر ہو رہی ہے پر آپ لوگ جو بندہ بھی کچھ دوسرے ملک کچھ بہتر کرے اس کو خلفا بنانا شروع کر دیتے ہیں اردگان ایک لبرل بندہ ہے اس کے تعلقات اسرائیل کے ساتھ بھی ہیں رہی بات شراب پر پابندی نائٹ کلب تو یہ بند کرنے کے لیے ٹو تھرڈ مجوڑتی کی ضرورت نہیں آپ کسی اور کو تو بیوقوف بنا سکتے ہیں مجھے نہیں
پٹواری بھی ترکی کو یاد کرتے ہیں اور یہ جماتی بےغیرت بھی
لیکن آن کا صدر دیکھو فضلو کتا
کوئی عقل مند نہی کہہ سکتا کہ فضلو کا اردوگان بننے کا کوئی چانس ہے یا سرجو باندر اردوگان بن سکتا ہے
اس نے کبھی ایسا فراڈ نہی کیا کہ جیسے تم نے عام کتاب کے نشان کو قران ہی بنا دیایاد تو خان صاحب بھی کرتے ہیں مگر وہ آپ کے لاڈلے ہیں اسلئے القابات سے پرہیز ہی کرینگے
ترکی کا آئیں سیکولر ہے ، اگر اس بات کی تصدیق بھی درکار ہو تو بتا دیں
آئیں کے بنیادی اسٹرکچر سے متصادم کوئی بھی قانون اسمبلی پاس نہیں کرسکتی
اس میں کیا بات بیوقوفی کی ہے ؟
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|