Do you want Erdogan in Pakistan? Erdogan's voter

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
اسٹیم تو نہ رہے نا پھر اگر اسلام فروشوں کو سپورٹ کرتے ہیں تو.

.
 
Ibrahim Madani

Minister (2k+ posts)
یہ تنقید تو علامہ اقبال پر بھی ہوسکتی ہے مگر یہ ایک غیر ضروری تنقید ہے
ترکی میں جسم فروشی اور فحاشی مصطفیٰ کمال کے زمانے سے قانونی ہے
اردوگان کی پآرٹی نے اسکو غیر قانونی قرار دینے کی کوشش کی تو ای یو نے اس پر اعتراض کیا

جو بندہ اپنا آئیں نہیں بدل سکتا آپ اس کو خلیفہ تل مسلمین بنوانے پر تلے ہیں حضرت جو بندہ اپنے ڈیڑھ فٹ کے منہ پر بھی سنت نبوی نہ سجا سکے حضور کوئی مجھے بتا رہا تھا کے ‏ترکی میں ترک آئین آرٹیکل 227 کی شق نمبر 5237 کے تحت جسم فروشی اور فحاشی کو قانونی حیثیت حاصل ہے
مزے کی بات یہ ہے کہ یہ قانون بھی ھماری امت کے خلیفہ اردگان کی پارٹی نے پیش کیا اور اسمبلی سے منظور کروایا۔
ترک اخبار الواحدۃ کے مطابق
ترکی میں 1 لاکھ سے زائد لائسنس یافتہ طوائفیں ہیں جب ادھر نظام بدلے تو پھر بات کریں

Ibrahim Madani

Minister (2k+ posts)
سب سے بہترین نمائندے کو ووٹ دینا کب سے اسلام فروشی ہوگئی
اس سے بہتر نمائندہ ہو تو بتائیں

اسٹیم تو نہ رہے نا پھر اگر اسلام فروشوں کو سپورٹ کرتے ہیں تو.

.
 
Ibrahim Madani

Minister (2k+ posts)
37373933_10156380004084870_5211495024700686336_n.jpg
 
منتظر

Minister (2k+ posts)
یہ تنقید تو علامہ اقبال پر بھی ہوسکتی ہے مگر یہ ایک غیر ضروری تنقید ہے
ترکی میں جسم فروشی اور فحاشی مصطفیٰ کمال کے زمانے سے قانونی ہے
اردوگان کی پآرٹی نے اسکو غیر قانونی قرار دینے کی کوشش کی تو ای یو نے اس پر اعتراض کیا
تو جو بندہ اپنے ملک کے اندر اصلاحات نہیں کر سکتا اور یورپی یونین سے ڈرتا ہے وہ خلیفہ کدھر سے بن سکتا ہے ؟ شرم آنی چاہیے ہے آپ لوگوں کو اس کی پیروی کر رہے ہو جو اپنے ملک کے اندر تبدیلی نہیں لا سکتا
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
These molvi become curse for Pakistan becoz of thiers acts since last 35 years.. Allah forgives us... being such fool that we could not able to see different btwn wrong and right after following wrong no leaders either religious or political..
 
Ibrahim Madani

Minister (2k+ posts)
ALLAH forgive you for baseless slander, as if Pakistan was ruled by commited Muslims.
Curse is on Pakistan for not following Allah's Quran in Pakistan, and for the idiotic tilt towards liberal secularism.

These molvi become curse for Pakistan becoz of thiers acts since last 35 years.. Allah forgives us... being such fool that we could not able to see different btwn wrong and right after following wrong no leaders either religious or political..
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
O bas yaar chawlien marna chord de, no one is going to get spiritually blackmailed into voting for bunch of power hungry and greedy fake moulvis
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
تو جو بندہ اپنے ملک کے اندر اصلاحات نہیں کر سکتا اور یورپی یونین سے ڈرتا ہے وہ خلیفہ کدھر سے بن سکتا ہے ؟ شرم آنی چاہیے ہے آپ لوگوں کو اس کی پیروی کر رہے ہو جو اپنے ملک کے اندر تبدیلی نہیں لا سکتا
ایران میں سر بازار سکارف لہرائے جا رہے ہیں. ڈانس کی ویڈیوز وائرل ہو رہی ہیں. حکومت کی جانب سے خواتین کو مخلوط مقامات پر جانے کی اجازت دی جا رہی ہے. اس کا مطلب یہ ہو ا کے انقلاب ناکام ہو گیا، ایران "مومنوں" کا قبلہ و کعبه نہیں رہا​
 
Back
Top