What molbies know about foreign policies
Economy
They just know HALWA and HALWAI and HALAL
ایران میں سر بازار سکارف لہرائے جا رہے ہیں. ڈانس کی ویڈیوز وائرل ہو رہی ہیں. حکومت کی جانب سے خواتین کو مخلوط مقامات پر جانے کی اجازت دی جا رہی ہے. اس کا مطلب یہ ہو ا کے انقلاب ناکام ہو گیا، ایران "مومنوں" کا قبلہ و کعبه نہیں رہا
یہاں لبروں کے ساتھ مل کر موج مستیاں (جب تک کوئی سرکس نا شئیر) کردے اور وہاں کی دھمکیاںاک واری چل ہاں ذرا میرے نل ایران اوتھے اور جا کے اسی طرح جس طرح توں لکھیا اے سکارف وی لہرائیں تے ہجمالو وی پائیں فیر میں ویکھاں گا کے کس طرح تینوں اوتھے ٹریٹ کردے نےہمت کر
اسلئے کہ بند کرنے کے لئے عوامی راۓ کی ہمواری اور آئیں میں شخصی آزادی کی دفعات کو تبدیل کرنا ہوتا ہے جس کے لئے دو تہائی اکثریت درکار ہے
حضور ص نے تیئیس سال میں اس سب پر عمل درآمد کرایا تھا
لوگوں کو روٹی انصاف اور امن پہلے فراہم کرنا ہوتا ہے پابندیاں مناسب ماحول فراہم کرنے کے بعد لگی جاتی ہیں
جبراً دین کو تھوپ دینا جماعت اسلامی کا طریقہ کار نہیں
لوگوں کی اصلاح تربیت اور ترقی بنیادی ترجیح ہے
یہاں لبروں کے ساتھ مل کر موج مستیاں (جب تک کوئی سرکس نا شئیر) کردے اور وہاں کی دھمکیاں
کام بات کروں تو کہنے کا مطلب تھا کے لبرل ہر جگہ موجود ہیں اور لبریاں کئے بغیر نہیں رہ سکتے. اردگان نے سیکولر ترکی میں جتنا بھی مذہبی رنگ بھرا ہے وہ قابل تعریف ہے
میں پہلے بھی کہ چکا ہوں اردگان اپنے ملک کے لیے بہترین لیڈر ہے پر جو تم لوگ اس کے اندر سے نکلنا چاہتے ہو وہ ہے نہیں تم جہادی تکفیری سوچ کے مالک ہو وہ نہیں
تم شریعت نافظ کرنا چاہتے ہو وہ نہیں چاہتا
اس کے اسرائیل سے بہترین تعلقات ہیں تم منافقت دکھاتے ہو تعلقات ہونے کے باوجود چھپاتے ہو
اوہ امریکہ نیٹو کا اتحادی افغانستان میں ان کے جہازوں نے بھی بمباری کی تم مشرف کو گالی دیتے ہو اور اردگان کی حمایت تو تم پھر منافق ثابت ہوے
اس کے ملک میں شراب کھلے عام رنڈی بازی کھلے عام تم لوگ یہ کام کرتے ہو چھپ کر ہر نہیں تو بہت سارے مولوی بھیی میں ملوث لونڈے بازی کرتے ہیں
کوئی چیز ااس کی تماری ملتی نہیں بس وہ سنی ہے تو تم کو اس میں خلافت نظر آ گئی تم لوگ وہ ہو جن کے لیے سوره منافقوں ای تم لوگ اسرئیل کے ساتھ مل کر فلسطینیوں کا قتل کرتے ہو اور پھر ادھر آ کر جھوٹی داستانیں بیان کرتے ہو تم لوگوں کو آگے لایا ہی اسی لیا گیا تاکہ اسلام کو نقصان پہنچے تم لوگوں نے جہالت قبائلی رسومات کو شریعت کا نام دیا
رہی بات ایران کی تو ادھر بہت گنجائش ہے بہتری کی پر ان کا حاکم، ولی فقیہ کم از کم اس بے حیائی کو اجازت نہیں دیتے جو لوگ کرتے ہیں ان کی پکڑ بھی ہوتی ہے تمارے آل سود یہود ہنود ان لبرلوں کی سرپرستی کرتے ہیں جو ادھر بے حیائی چاہتے ہیں اور تم نام اسلام کا ادھر لیتے ہو تم لوگ نہ الله کے ہو نہ اس کے نبی کے
تم پہلے کہو یا بعد میں تمہیں کہنے سے کس نے روکا ہے
تم تکفیری اور خارجی نسل ہو، نہیں ہو تمہیں اردگان سے تکلیف نہیں ہونی چاہے
ترکی کے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات اب سے نہیں ایک عرصۂ سے قائم ہیں
عراق میں امریشعیہ اتحاد ایک حصہ شیعہ اور دوسرا امریکا اور نیٹو ہے
اس نے مردوں کے لئے شیو کرنے پابندی، خواتین کے لئے حجاب نا کرنے کی پابندی کو ختم کیا، دجالی آنکھوں کو نظر نہیں آتی
تمہیں اس میں یہی برائی نظر ائی کے وہ سنی ہے. المالکی یا العبادی ہوتا تو تمہاری دلیل ہوتی ابھی حالات اور خراب ہونے ہیں
فتح ایران کے بعد جان اور جزیہ بچانے کے اسلام لانے والے سورہ منافقون کی مصداق کسی کے نا ہوئے، جو فلسطین آزاد کروانے والوں کے نا ہوئے اور کس کے ہوں گے
پاکستان اور ترکی میں بھی بہت کام ہونے والے ہے. انقلاب امپورٹ کرنے میں ناکامی کے بعد تمہیں پتا ہے کے تمہاری دال نہیں گلنے والے اسلئے تم، قادیانی اور لبرل پاکستان کو سیکولر لبرل رکھنے کے لئے ایک دوسرے کے ساتھی ہیں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|