Raaz
(50k+ posts) بابائے فورم
کیا صرف اور ہیڈ میٹرو اور اور ہیڈ پل ہی ترقی ہوتی ہے ؟؟
کیا سیویج سسٹم ، بارش کا نکاس ، تعلیم او صحت ترقی میں نہی آتی ؟؟؟
کون سوچے گا اور ملک کا انفرا سٹرکچر کیسے ٹھیک ہو گا ؟؟؟
نواز لیگ یہ زرداری یا مولوی فضلو یا بھتہ و بوری پارٹی ؟؟؟
تحریک انصاف نے بھی ان بنیادوں پر کے پی کے میں نہی سوچا


- Featured Thumbs
- https://pbs.twimg.com/media/Bw6-SEtCYAAL4X1.jpg