DISLIKE's HYSTERIA OF THUGS

Fatima Batoul

MPA (400+ posts)

تمام المیے ہمارے رویوں سے جنم لیتے ہیں، اس بات کا ادرک کے لوگ مختلف ہو سکتے ہیں ہی وہ سبق ہے جسے من حیث الانسان آدمیت کو جاننا اور سیکھنا ہو گا

ورنہ خوں بہتا رھے گا

بجا فرمایا۔ ہمارے ہاں تو مذہبی چُھٹ بھیئے نئی نسل کو یہ سکھا کر پروان چرھانے کی کوشش کرتے ہیں کہ اپنی سوچ کو نہ صرف دوسروں بلکہ پوری دنیا پر نافذ کرنے کا فریضہ اُنہیں اللّہ کی طرف سے ودیت کیا گیا ہے۔
 

Fatima Batoul

MPA (400+ posts)
میں آپ کو چڑھا نہیں رہا ہوں صرف آپ کو تسلی دے رہا ہوں کے یہ سب کچھ دوسرے بھی دیکھ رہے ہیں اور فیس بھی کر رہے ہیں اس لیے آپ اپنا کام جاری رکھیں
باقی میں کسی شریف کا نہ ہی حامی ہوں نہ ہی دشمن میرا اپنا ایمان ہے کے حق کے لے اپنی آواز بلند رکھوں بس

سچ کے لیے بولنا چاہیے چاہے وہ سچ خود ہمارے ہی خلاف کیوں نہ ہو۔
 

Haristotle

Minister (2k+ posts)


بجا فرمایا۔ ہمارے ہاں تو مذہبی چُھٹ بھیئے نئی نسل کو یہ سکھا کر پروان چرھانے کی کوشش کرتے ہیں کہ اپنی سوچ کو نہ صرف دوسروں بلکہ پوری دنیا پر نافذ کرنے کا فریضہ اُنہیں اللّہ کی طرف سے ودیت کیا گیا ہے۔

جہاں تک مذہبی رجحانات کو پھیلانے کے عقاید کا تعلق ہے تو تمام مذاہب کے ماننے والے خود کو خدا کا ولی ہی مانتے ہیں ، اس میں برائی کی صورت طریقہ کار ہے نا کہ نظریہ

قصور مولوی کا نہی اس معاشرے کا ہے جس نے مذہبی سکالر کی بجانے مولوی کے ہاتھ اپنا عقیدہ تھما دیا ہے، اس پے ستم یہ کے یہ مولوی معاشرے کے سب سے زیادہ ٹھکراے ہوے طبقے سے تعلق رکھتا ہے
 

Fatima Batoul

MPA (400+ posts)
یہ قلمکار صاحب دردِ مسلسل اور مرضِ مسلسل کے یکساں شکار ہیں







35n4w46.jpg
 

Back
Top