Fatima Batoul
MPA (400+ posts)
تمام المیے ہمارے رویوں سے جنم لیتے ہیں، اس بات کا ادرک کے لوگ مختلف ہو سکتے ہیں ہی وہ سبق ہے جسے من حیث الانسان آدمیت کو جاننا اور سیکھنا ہو گا
ورنہ خوں بہتا رھے گا
بجا فرمایا۔ ہمارے ہاں تو مذہبی چُھٹ بھیئے نئی نسل کو یہ سکھا کر پروان چرھانے کی کوشش کرتے ہیں کہ اپنی سوچ کو نہ صرف دوسروں بلکہ پوری دنیا پر نافذ کرنے کا فریضہ اُنہیں اللّہ کی طرف سے ودیت کیا گیا ہے۔