Demand for polygraph test of Generals

Bani Adam

Senator (1k+ posts)
یہ اپنی طرف سے زیادہ ہوشیار بنتے ہیں. انہوں نے پہلے فرانزک سائنس اتھارٹی کا گورننس ڈھانچہ تبدیل کیا ہے، مریم اور اس کے ٹاؤٹ بیوروکریٹس کو اسکے آپریشنز کا مکمل کنٹرول دیا ہے اور پھر پولی گراف کا ڈرامہ شروع کر دیا ہے۔ اگر مریم اور عاصم کو پولی گراف اتنا ہی یپسند ہے تو دونوں پہلے خود رضاکارانہ طور پر اپنا اپنا ایک آزاد وکلا کے کمشن کے سامنے کروائیں. اتنا مستند ہے تو پھر پولیس کی تفتیشی برانچ بھی ختم کر دیں۔ جب بھی کہیں کوئی جرم ہو، دہشتگردی ہو، بس دس پندرہ افراد کو اٹھا لو، پولی گراف کرواؤ، اور سب فیل والوں کو پھٹے پر چڑھا دو۔ نہ تفتیش میں اور نہ چالان میں تاخیر، نہ عدالتوں میں بیک لاگ، سب جرم اور دہشتگردی ختم۔ نیم حکیم عقل کل۔
 

Back
Top