Defence may raise objections, court orders Zia to record statement

SahirShah

Minister (2k+ posts)
او یار کونسا ریکارڈ اور کونسا قانون؟
یہ گھُم گھیریاں آپ واقعی کسی الف جاہل کو دیں تو بہتر ہے
سیدھا سیدھا پاکستانی قانون ہے کہ سرکاری عہدے پر رہنے والے شخص کو اپنی اور اپنے قریبی رشتہ داروں کے اثاثوں کا پورا پورا حساب بھی دینا ہے، جواز بھی فراہم کرنا ہے.....اگر نہیں کر سکتا تو مجرم ہے، جھوٹا ہے، دغا باز ہے، کرپٹ ہے، لعنتی ہے
ہماری بلا سے اور قانون کی بلا سے کہ اس نے سٹیٹ بینک میں نقب لگائی تھی ؟ رشوت کھائی تھی ؟ کک بیکس میں ملوث تھا؟ یا عربیوں سے تحفے لیتا تھا
آپ کے اوپر اگر میں اپنی بنیان چوری کا الزام لگاؤں گا تو بے شک مجھے ہی ثابت کرنا پڑے گا کہ آپ نے چوری کی ہے.....لیکن آپ اگر علاقے کے تھانیدار ہیں اور آپ کے پاس کوئی بہت قیمتی بنیان ہے تو آپ کو ہی ثابت کرنا ہے کہ یہ آپ نے کیسے خریدا ؟

جناب شاہ جی آپ میرے اوپر اپنے کچھے اور بنیان چوری کرنے کا عمرانی الزام لگا دیں - اور جی ای ٹی اس کی تصدیق کر دے کہ سارے سفید رنگ کے ہیں - پھر آپ مجھ سے ان کی رسیدیں مانگیں تو میں تو پھاہے لگ گیا نا

میں اگر کسی دوسرے عام جاہل انصافی سے بات کر رہا ہوتا تو رہنے دیتا پر آپ مختلف ہیں --- آپ ہوا میں باتیں کرنے کے بجاے مجھے انگلینڈ کے قانون میں سے یہ ڈھونڈھ کر دکھا دین کہ کسی کمپنی کو کتنے سال تک اپنا ریکارڈ رکھنا لازم ہے - پھر آگے چلیں گے
 
Hate_Nooras

Chief Minister (5k+ posts)
Wow. Not a PTI supporter... I can gather the truth ... Check out your posts and see what the writing is on the posts . I do not indulge with fantasy and a very pragmatic person who can see what is the mood of the people in Pakistan. The anti Nawaz Campaign of lota party can't sustain the ugly truth of their own lota inclusions and yet they are issuing a sermon and try to change the history of Pakistani Judiciary and the collusion of its leaders with the corrupt top generals of Pakistan army. Only the poties can do it. The hypocrites of today .

Cut the craap and explain why after 2 years they still cant provide any money trail? Surely it cant be that hard.
 
Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
اِس پورے فورم میں اِس جیسا ڈھیٹ، بے شرم اور بے غیرت پٹواری شاید ہی کوئی دوسرا ملے
حرام کھانے کی لَت ایسی، کہ اگر نواجے لوہار کو بھینس سمجھ کر،
کٹّے کی طرح نیچے سے چوسنا پڑے، تو وہ بھی کر گزرے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
شاہ جی یہ ہوائی باتیں لگتی تو بہت حسین ہیں - لیکن اگر آپ نے ایک فعال معاشرہ کی بنیاد رکھنی ہے تو یہ باتوں سے زیادہ کچھ نہیں - آپ کو کوئی قانون کوئی ضابطہ اخلاق قائم کرنا پڑے گا - اور اس میں آپ کو مجھے وہ قانون لا کر دکھانا پڑے گا جس کے مطابق آپ کسی کو ٣٠، ٤٠ سال پہلے کے مردے لانے پر مجبور کر سکیں

لیکن جناب یہ انگل آلے امپائر کا پاکستان ہے --- اس میں آپ ایسے ہی الال ٹپ اور نئی نئی تعریفیں نکال کر اکر ڈنگ ٹپاؤ کام چلا تو سکتے ہیں - پر پھر آپ زندہ بھٹو کی زرداری نامی بدروح سے آسانی سے چھٹکارہ بھی نہیں حاصل کر سکتے - لگے رہیں پھر ان ہوائی باتوں پر - ایک اور بدروح کو اس قوم کی قسمت پر اگلے تیس سال تک مسلط کر دیں -- کیا حال ہے

او یار کونسا ریکارڈ اور کونسا قانون؟
یہ گھُم گھیریاں آپ واقعی کسی الف جاہل کو دیں تو بہتر ہے
سیدھا سیدھا پاکستانی قانون ہے کہ سرکاری عہدے پر رہنے والے شخص کو اپنی اور اپنے قریبی رشتہ داروں کے اثاثوں کا پورا پورا حساب بھی دینا ہے، جواز بھی فراہم کرنا ہے.....اگر نہیں کر سکتا تو مجرم ہے، جھوٹا ہے، دغا باز ہے، کرپٹ ہے، لعنتی ہے
ہماری بلا سے اور قانون کی بلا سے کہ اس نے سٹیٹ بینک میں نقب لگائی تھی ؟ رشوت کھائی تھی ؟ کک بیکس میں ملوث تھا؟ یا عربیوں سے تحفے لیتا تھا
آپ کے اوپر اگر میں اپنی بنیان چوری کا الزام لگاؤں گا تو بے شک مجھے ہی ثابت کرنا پڑے گا کہ آپ نے چوری کی ہے.....لیکن آپ اگر علاقے کے تھانیدار ہیں اور آپ کے پاس کوئی بہت قیمتی بنیان ہے تو آپ کو ہی ثابت کرنا ہے کہ یہ آپ نے کیسے خریدا ؟
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اِس پورے فورم میں اِس جیسا ڈھیٹ، بے شرم اور بے غیرت پٹواری شاید ہی کوئی دوسرا ملے
حرام کھانے کی لَت ایسی، کہ اگر نواجے لوہار کو بھینس سمجھ کر،
کٹّے کی طرح نیچے سے چوسنا پڑے، تو وہ بھی کر گزرے

کیا ہو گیا ہے سرکار --- مجھے پتا ہے آپ کو درد کافی ہو رہا ہے پر جہاں ہو رہا ہے وہاں یہ خود ہی آپ کو لگانی پڑے گی - یا دیکھو کوئی انصافی شاید تمہاری مدد کر دے

sehat-com-pk-burnol-30g__80135_zoom__14059.1513661464.490.588.jpg

اور ضرورت ہوئی تو بتانا پورا ٹرالر بھیج دوں گا

21879460_306086019868091_3592078769680023552_n.jpg
 
Educationist

Chief Minister (5k+ posts)
دو خچر آپس میں ہی لگے ہوئے ہیں

1a207ac49688918eb6a24de8c117b33aeaa09f7b.jpg

ایک وہ تھا جس نے مستقل علاج کرنے کا وعدہ کیا اور وہ جو صرف ایک رخ دکھا کر ہر روز ذلیل ہوتا یے
 
SahirShah

Minister (2k+ posts)
چھڈ دیو راجہ جی
آپ اتنے یملے جٹ نہیں ہیں
آپ کو بھی اچھی طرح معلوم ہے کہ شریف خاندان کے خون کے ایک ایک قطرے میں بدعنوانی اور حرام مال دوڑ رہا ہے
اب آپ قبول/اعلان وغیرہ نہ کریں تو ہم کیا کر سکتے ہیں.....بہرحال شریفوں کے دفاع میں آپ کے پاس ٹکے کی دلیل نہیں ہوتی
پہلے آپ کہتے تھے کرپشن کی ہے تو عدالت میں کیس کر دو، ٹھیک ہے جی کیس ہو گیا
پھر آپ کہنے لگے عدالت کا فیصلہ آنے دو، لو جی فیصلہ بھی آ گیا
پھر آپ نے یو ٹرن مارا کہ پانامے کی جگہ اقامے پر نکال دیا، اچھا جی پاناما کا فیصلہ نیب کورٹ میں کروا لیتے ہیں
اب نیب کورٹ میں جب آپ کو احساس ہو گیا ہے کہ شریفوں کی بتی گل ہونے لگی ہے تو آپ نے جے آئی ٹی کی پخ لگانا شروع کر دی ہے

بھائی میرے، اسی لئے میں نے اس تھریڈ پر اپنی پہلی پوسٹ میں ہی کہہ دیا تھا کہ ثبوت ہوں یا نہ ہوں...فرق کیا پڑتا ہے ؟ آپ کا سیاسی قبلہ تو وہی رہنا ہے جو اس وقت ہے

شاہ جی یہ ہوائی باتیں لگتی تو بہت حسین ہیں - لیکن اگر آپ نے ایک فعال معاشرہ کی بنیاد رکھنی ہے تو یہ باتوں سے زیادہ کچھ نہیں - آپ کو کوئی قانون کوئی ضابطہ اخلاق قائم کرنا پڑے گا - اور اس میں آپ کو مجھے وہ قانون لا کر دکھانا پڑے گا جس کے مطابق آپ کسی کو ٣٠، ٤٠ سال پہلے کے مردے لانے پر مجبور کر سکیں

لیکن جناب یہ انگل آلے امپائر کا پاکستان ہے --- اس میں آپ ایسے ہی الال ٹپ اور نئی نئی تعریفیں نکال کر اکر ڈنگ ٹپاؤ کام چلا تو سکتے ہیں - پر پھر آپ زندہ بھٹو کی زرداری نامی بدروح سے آسانی سے چھٹکارہ بھی نہیں حاصل کر سکتے - لگے رہیں پھر ان ہوائی باتوں پر - ایک اور بدروح کو اس قوم کی قسمت پر اگلے تیس سال تک مسلط کر دیں -- کیا حال ہے
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
او یار کونسا ریکارڈ اور کونسا قانون؟
یہ گھُم گھیریاں آپ واقعی کسی الف جاہل کو دیں تو بہتر ہے
سیدھا سیدھا پاکستانی قانون ہے کہ سرکاری عہدے پر رہنے والے شخص کو اپنی اور اپنے قریبی رشتہ داروں کے اثاثوں کا پورا پورا حساب بھی دینا ہے، جواز بھی فراہم کرنا ہے.....اگر نہیں کر سکتا تو مجرم ہے، جھوٹا ہے، دغا باز ہے، کرپٹ ہے، لعنتی ہے
ہماری بلا سے اور قانون کی بلا سے کہ اس نے سٹیٹ بینک میں نقب لگائی تھی ؟ رشوت کھائی تھی ؟ کک بیکس میں ملوث تھا؟ یا عربیوں سے تحفے لیتا تھا
آپ کے اوپر اگر میں اپنی بنیان چوری کا الزام لگاؤں گا تو بے شک مجھے ہی ثابت کرنا پڑے گا کہ آپ نے چوری کی ہے.....لیکن آپ اگر علاقے کے تھانیدار ہیں اور آپ کے پاس کوئی بہت قیمتی بنیان ہے تو آپ کو ہی ثابت کرنا ہے کہ یہ آپ نے کیسے خریدا ؟

پتا نہیں ان نون لیگیوں کو کیسے سمجھایا جائے۔۔ چوری کا مال ان سے برآمد ہوا لیکن کہتے ہیں کہ آپ ثابت کریں کہ میں نے چوری کی ہے۔

ان ڈکلیرڈ مال برامد ہو رہا ہے لیکن صاحب فرماتے ہیں اگر میرے اثاثے میرے ذرائع آمدن سے زیادہ ہیں تو تمہیں کیا؟

مزید حیرت یہ ہے کہ شریف صاحبان روزانہ کی بنیاد پر عدالت میں ذلیل ہو رہے ہیں اور کہتے ہیں کہ مخالفین کے پاس کچھ نہیں۔
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
کیا ہو گیا ہے سرکار --- مجھے پتا ہے آپ کو درد کافی ہو رہا ہے پر جہاں ہو رہا ہے وہاں یہ خود ہی آپ کو لگانی پڑے گی - یا دیکھو کوئی انصافی شاید تمہاری مدد کر دے

sehat-com-pk-burnol-30g__80135_zoom__14059.1513661464.490.588.jpg

اور ضرورت ہوئی تو بتانا پورا ٹرالر بھیج دوں گا

21879460_306086019868091_3592078769680023552_n.jpg

Raja Sahib... Es khujal Ko pora Truck tu Kya , agar pora Warehouse bhi dia jae tu pher bhi oska Dard kum nahi hoga. Paidaishi Dardmund hai. :).

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
دو خچر آپس میں ہی لگے ہوئے ہیں

ایک وہ تھا جس نے مستقل علاج کرنے کا وعدہ کیا اور وہ جو صرف ایک رخ دکھا کر ہر روز ذلیل ہوتا یے

fire-tank.jpg

Diesel on a burning Furnace

:lol: :lol: :lol:

SahirShah

Minister (2k+ posts)

سب کچھ سمجھتے ہیں نون لیگی
کوئی نہ کوئی جواز تو ڈھونڈنا ہی ہے شریفوں کی حرام خوری کا دفاع کرنے کے لئے اسلئے اس قسم کی بہانے بازی کرتے ہیں
قصہ کچھ یوں ہے کہ آدھے نون لیگی سمجھتے تھے کہ شریفین واقعی جدی پشتی امیر کبیر لوگ تھے اور انکے پاس ایک ایک کاغذ ہو گا...اور جب وہ کاغذات عدالت میں پیش ہوں گے تو نواز شریف 'سرخرو' ہو کر نکلے گا
باقی کے آدھے کہتے تھے، میاں صاحب نے کرپشن کی ہے، بالکل کی ہے....کون نہیں کرتا ؟ اگر کچھ کھایا ہے تو لگایا بھی ہے......اور پاکستان میں وہ جج ہی پیدا نہیں ہوا جو میاں صاحب کو سزا سنا سکے
لیکن تمام کے تمام نونیوں کو ہرگز یہ امید نہیں تھی کہ شریف خاندان اپنے محلوں کا ثبوت ایک قطری خط دے گا

بیچارے ایسے برے پھنسے ہیں کہ جنگ، دا نیوز کی تمام خبروں پر ایک ایک تھریڈ بنا کر سوچتے ہیں کہ ہم نے لال قلعہ فتح کر لیا ہے....اب تمام دنیا بس آنکھیں بند کر کے ہماری بات پر یقین کر لے گی

پتا نہیں ان نون لیگیوں کو کیسے سمجھایا جائے۔۔ چوری کا مال ان سے برآمد ہوا لیکن کہتے ہیں کہ آپ ثابت کریں کہ میں نے چوری کی ہے۔

ان ڈکلیرڈ مال برامد ہو رہا ہے لیکن صاحب فرماتے ہیں اگر میرے اثاثے میرے ذرائع آمدن سے زیادہ ہیں تو تمہیں کیا؟

مزید حیرت یہ ہے کہ شریف صاحبان روزانہ کی بنیاد پر عدالت میں ذلیل ہو رہے ہیں اور کہتے ہیں کہ مخالفین کے پاس کچھ نہیں۔
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
اوووو ہووووو ---- اگر جے ای ٹی کے خیالات نکال دیے اور صرف ثبوت مانگے گئے تو یہ رپورٹ تو چوسی ہوئی گنڈیریاں ہی ہو کر رہ جاۓ گی

پر کیا کریں - یہ رپورٹ تو سڑکوں پر ناچوں اور جاہلوں کو خوش کرنے کے لئے تھی - ورنہ سپریم کورٹ بغیر ٹرائل کے ہی ان چوروں کو جیل نہ بھیج دیتی ؟؟؟ کون سا مشکل ہے نئی نئی تعریفیں کر کے نئی روایات بنانا اس ملک میں

جناب شاہ جی آپ میرے اوپر اپنے کچھے اور بنیان چوری کرنے کا عمرانی الزام لگا دیں - اور جی ای ٹی اس کی تصدیق کر دے کہ سارے سفید رنگ کے ہیں - پھر آپ مجھ سے ان کی رسیدیں مانگیں تو میں تو پھاہے لگ گیا نا

میں اگر کسی دوسرے عام جاہل انصافی سے بات کر رہا ہوتا تو رہنے دیتا پر آپ مختلف ہیں --- آپ ہوا میں باتیں کرنے کے بجاے مجھے انگلینڈ کے قانون میں سے یہ ڈھونڈھ کر دکھا دین کہ کسی کمپنی کو کتنے سال تک اپنا ریکارڈ رکھنا لازم ہے - پھر آگے چلیں گے

You know how this judiciary express its shame and calls it a judicial murder when they remember Bhutto case which was decided under same pressure from same avenues.

It will not take them too long to start expressing their shame in this case as well.
Especially when they will see that the PMLN is still live and standing in masses as ever.

شاہ جی یہ ہوائی باتیں لگتی تو بہت حسین ہیں - لیکن اگر آپ نے ایک فعال معاشرہ کی بنیاد رکھنی ہے تو یہ باتوں سے زیادہ کچھ نہیں - آپ کو کوئی قانون کوئی ضابطہ اخلاق قائم کرنا پڑے گا - اور اس میں آپ کو مجھے وہ قانون لا کر دکھانا پڑے گا جس کے مطابق آپ کسی کو ٣٠، ٤٠ سال پہلے کے مردے لانے پر مجبور کر سکیں

لیکن جناب یہ انگل آلے امپائر کا پاکستان ہے --- اس میں آپ ایسے ہی الال ٹپ اور نئی نئی تعریفیں نکال کر اکر ڈنگ ٹپاؤ کام چلا تو سکتے ہیں - پر پھر آپ زندہ بھٹو کی زرداری نامی بدروح سے آسانی سے چھٹکارہ بھی نہیں حاصل کر سکتے - لگے رہیں پھر ان ہوائی باتوں پر - ایک اور بدروح کو اس قوم کی قسمت پر اگلے تیس سال تک مسلط کر دیں -- کیا حال ہے

ایک تو راجہ صاحب جھوٹ بہت بولتے ہیں لہٰذا مثال وہ دے رہے ہیں جسکا تعلق ہی کوئی نہیں. اگر کوئی راجہ صاحب پہ بنیان چوری کا الزام لگائے گا تو ثبوت وہ دے گا. لیکن میاں صاحب پہ تو چوری کا الزام لگا ہی نہیں. انہوں نے تو خود جائیدادیں تسلیم کی ہیں. بلکہ ٢ تقاریر اور اسمبلی میں انکی جھوٹی وضاحت بھی دی ہے. لہٰذا بنیان چوری کے الزام اور بنیان کی ملکیت تسلیم کیے جانے میں فرق ہوتا ہے
پھر راجہ صاحب فرماتے ہیں کہ وہ قانون دکھا دیں جو٣٠ یا ٤٠ سال پہلے کے مردے لانے پہ مجبور کریں
تو جناب کیا عمران خان سے تیس چالیس سال قبل کی آمدن کا ریکارڈ نہیں مانگا گیا؟ تب آپ نے کون سی آواز اٹھائی؟ حالانکہ وہ اس وقت تو دور آج تک حکمران نہیں بنا
مگر راجہ صاحب کی چالاکی دیکھیں کہ میاں صاحب ملکیت ٢٠٠٦ میں تسلیم کر رہے ہیں اور راجہ صاحب قانون تیس چالیس سال پہلے کا مانگ رہے ہیں
پھر فرماتے ہیں کہ فعال معاشرے کیلئے کوئی قانون اور ضابطہ تو بنانا پڑے گا
تو جناب خلفاۓ راشدین کے معاشرے سے بہتر مثال کیا ہوگی؟ جب حضرت عمر اپنے کرتے کا جواب ایک عام آدمی کو دے سکتے ہیں تو میاں صاحب کو کون سے سرخاب کے پر لگے ہیں کہ وہ عدالت کو بھی یہ جواب نہیں دینا چاہتے؟ حضرت عمر عشرہ مبشرہ میں شامل ہو کر بھی ایک عام آدمی کو، جسکا نام تک تاریخ نہیں جانتی، جواب دہ ہو سکتے ہیں تو پھر راجہ صاحب کو اور کون سا اصول اور ضابطہ چاہیے؟
اور مزے کی بات یہ ہے کہ نیب کے قانون میں صاف لکھا ہے کہ بار ثبوت اس پہ ہے جس کی جائیداد ثابت ہو جاۓ

9. Corruption and corrupt practices:(a) A holder of a public office, or any other person, is said to commit or tohave committed the offence of corruption and corrupt practices

(i) if he accepts or obtains from any person or offers any gratificationdirectly or indirectly, other than legal remuneration, as a motive orreward such as is specified in section 161 of the Pakistan PenalCode (Act XLV of 1860) for doing or for-bearing to do any officialact, or for showing or for-bearing to show, in the exercise of hisofficial functions, favour or disfavour to any person, or forrendering or attempting to render any service or disservice to anyperson; or

(ii) if he accepts or obtains or offers any valuable thing withoutconsideration, or for a consideration which he knows to beinadequate, from any person whom he knows to have been, orlikely to be, concerned in any proceeding or business transacted orabout to be transacted by him, or having any connection with hisofficial functions or from any person whom he knows to beinterested in or related to the person so concerned; or

(iii) if he dishonestly or fraudulently misappropriates or otherwiseconverts for his own use, or for the use of any other person, anyproperty entrusted to him, or under his control, or wilfully allowsany other person so to do; or

(iv) if he by corrupt dishonest, or illegal means, obtains or seeks to obtain for himself, or for his spouse and/or dependents or any otherperson, any property, valuable thing, or pecuniary advantage; or

(v) if he or any of his dependents or benamidars owns, possesses, orhas any right or title in any movable or immovable property orpecuniary resources disproportionate to his known sources ofincome, which he cannot reasonably account for; or

(vi) misuses his authority so as to gain any benefit or favour for himselfor any other person, or to render or attempt to do so;

(vii) if he has issued any directive, policy, or any SRO (StatutoryRegulatory Order) or any other order which grants or enables anyconcession or benefit in any taxation matter or law or otherwise soas to benefit himself or any relative or associate or a benamidar.
 
Oh dear you broke corrupt Noora hearts.
 
surfer

Chief Minister (5k+ posts)
Cut the craap and explain why after 2 years they still cant provide any money trail? Surely it cant be that hard.

From what I understand, their argument is that because Amir Liaqat has joined PTI, nawaz does not have to provide any money trail. ;)
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
یار شاہ جو کون کون سے قیافے کہاں کہاں ملا رہے ہو یار - میں تو شروع سے ہی آپ سے پوچھ رہا ہوں کہ جے ای ٹی کا بمب کیوں نہیں چل رہا - پتا چلا کہ اس میں بھی عمرانی باں باں ہی ہے -اگر اس کے علاوہ کچھ ہوتا تو جناب ابھی تک بہت کچھ ہو جاتا - اتنی دیر نہ لگتی - لیکن حضور آپ لوگ خدائی فوجدار ہو - جو آپ کہتے ہو وہی صحیح ہوتا ہے کوئی دوسری بات نہیں ہوتی

ہاں ایک بات اب واقعی فکر انگیز ہے وہ یہ کہ جو امپائر اپنی مٹھی بند کر کے بیٹھا ہوا تھا اور تماشا دیکھ رہا تھا اس امید سے کہ تم لوگوں کا رنگیلا انگل لئے بغیر ہی کچھ نے کچھ کر لے گا - اب اس کی صلاحیت سے مایوس ہو کر کم از کم اسے کچھ کھجلی ضرور کرنے لگا ہے - جو کچھ بلوچستان کی اسمبلی سے شروع ہو کر سینٹ تک ہوا ہے وہ اب بتاتا ہے کہ امپائر نے اپنی انگل کچھ نہ کچھ گندی کرنے کا ارادہ کر ہی لیا ہے - ورنہ یہ نواز کا کڑونج صاف ہونے والا نہیں - کیوں کہ عوام کچھ زیادہ ہی سوچمے سمجھنے لگ گیے ہیں

سب کچھ سمجھتے ہیں نون لیگی
کوئی نہ کوئی جواز تو ڈھونڈنا ہی ہے شریفوں کی حرام خوری کا دفاع کرنے کے لئے اسلئے اس قسم کی بہانے بازی کرتے ہیں
قصہ کچھ یوں ہے کہ آدھے نون لیگی سمجھتے تھے کہ شریفین واقعی جدی پشتی امیر کبیر لوگ تھے اور انکے پاس ایک ایک کاغذ ہو گا...اور جب وہ کاغذات عدالت میں پیش ہوں گے تو نواز شریف 'سرخرو' ہو کر نکلے گا
باقی کے آدھے کہتے تھے، میاں صاحب نے کرپشن کی ہے، بالکل کی ہے....کون نہیں کرتا ؟ اگر کچھ کھایا ہے تو لگایا بھی ہے......اور پاکستان میں وہ جج ہی پیدا نہیں ہوا جو میاں صاحب کو سزا سنا سکے
لیکن تمام کے تمام نونیوں کو ہرگز یہ امید نہیں تھی کہ شریف خاندان اپنے محلوں کا ثبوت ایک قطری خط دے گا

بیچارے ایسے برے پھنسے ہیں کہ جنگ، دا نیوز کی تمام خبروں پر ایک ایک تھریڈ بنا کر سوچتے ہیں کہ ہم نے لال قلعہ فتح کر لیا ہے....اب تمام دنیا بس آنکھیں بند کر کے ہماری بات پر یقین کر لے گی
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
شاہ جی یہ ہوائی باتیں لگتی تو بہت حسین ہیں - لیکن اگر آپ نے ایک فعال معاشرہ کی بنیاد رکھنی ہے تو یہ باتوں سے زیادہ کچھ نہیں - آپ کو کوئی قانون کوئی ضابطہ اخلاق قائم کرنا پڑے گا - اور اس میں آپ کو مجھے وہ قانون لا کر دکھانا پڑے گا جس کے مطابق آپ کسی کو ٣٠، ٤٠ سال پہلے کے مردے لانے پر مجبور کر سکیں

لیکن جناب یہ انگل آلے امپائر کا پاکستان ہے --- اس میں آپ ایسے ہی الال ٹپ اور نئی نئی تعریفیں نکال کر اکر ڈنگ ٹپاؤ کام چلا تو سکتے ہیں - پر پھر آپ زندہ بھٹو کی زرداری نامی بدروح سے آسانی سے چھٹکارہ بھی نہیں حاصل کر سکتے - لگے رہیں پھر ان ہوائی باتوں پر - ایک اور بدروح کو اس قوم کی قسمت پر اگلے تیس سال تک مسلط کر دیں -- کیا حال ہے

یعنی اگر میں نے پچاس سال پہلے میں نے کسی بے بس کی زمین پر قبضہ کیا تھا اور آج اس کا بیٹا اس قابل ہوا کہ مجھ پر مقدمہ کرے تو میں عدالت جا کر کہوں گا کہ جناب یہ تو پچاس سال پرُرانے بات ہے۔اب اس مقدمہ چلانے کا قانون بتائیں؟ آپ یہی کہنا چاہتے ہیں۔

میرے چچا ذاد جس گھر میں رہتے ہیں وہ گھر ان کے والد نے 1940 میں خریدا تھا۔ لیکن اس کے کاغذات آج بھی صحیح سلامت ہیں اور ان کوغذات کو کسی بھی وقت کسی بھی کورٹ میں پیش کیا جاسکتے ہیں۔