چوھدری نثار نے پانچ سال تک نا تو اپنی ڈگری دکھای اور نہ ھی استعفی دیا کمال کا بے غیرت ٹولہ ھے کہ ناتو ٹیکس دیتا ھے اور نا ھی قانون کی پرواھ اور بضد ھیں عوام کے لیڈر بننے کو۔
چاھے پارلیمینٹ کی مدت گزر گئ ھے انکو قید کی سزا ملنی چاھیے اور اگلے الیکشن میں حصہ لینے پر پابندی کے علاوہ پانچ سال کے اخراجات اور پارلیمینٹیرین لاونج میں رھنے کا کرایہ بھی انسے وصول کرنا چاھیے۔
اور مسٹر بین تو اپوزیشن لیڈر کی حیثیت سے وزیراعظم کے برابر تنخواھ اور پروٹوکول لیتا رھا ھے۔اس سے ایک ایک پائ وصول کرنی چاھیے-
This is the beginning, after caretaker govenment you will see more hue and cry from PMLN and PPP. Game has just started it will be very interesting, just wait and see.