Corruption has brought Lebanon to it's knees - Massive crisis! (Must Watch)

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
جو کام یہودی نہ کر سکے وہ کام کرپٹ سنی حکمرانوں نے کر دیا
نوٹ : لبنان میں آبادی کے تناسب سے حکومت پر اکثریتی سنی لوگ براجمان ہیں
Please correct ur information:
In Lebanon , President is always from Christian community
Prime Minister Sunni
Speaker of Parliament from Shia.

This shows unity of all Lebanese in corruption. This means even Lebanese are like us Pakistani who are united to protect corruption
 
angryoldman

Minister (2k+ posts)
I didn't label you, apology for harsh words.

Iran did help taliban in afghanistan to some extend. Iran is helping hamaas in Palastine. Hamas is purely sunni group.
Iran can help Pakistan in gas, oil, power needs. At least Pak can pressureize fatf, west threatening them to take Iranian help if sanctions imposed.
Iran did help Iraq rebuilding itself ,
But many people in world do not want Iranian help because she is shia country. That is the problem.

آپ کی معصومیت کی داد دینی پڑے گی ۔ایران جب عراق اور افغانستان کو مکمل تباہ کر چکا تو دونوں کا دوست ہو گیا ۔ ابھی جمعہ جمعہ آٹھ دن ہوے ہیں جب مقتدی الصدر ایران کو عراق کے داخلی معملات سے دور رہنے کی تلقین کی تھی۔ ایرانی کونسل خانے پر حملہ امریکہ نہیں عراقیوں نے کیا تھا ۔ اور رشید دوستم کے ستم طالبان ابھی نہیں بھولے ۔ اب یہ نہ کہنا کہ دوستم عیسائی ہے۔
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
ہاہاہا...آپ سنی سنائی باتوں پر کان مت دھریں پلیز ؟..... ?
Waah raay mukhtariya teri statistics ????
Lebanon mai 27% shia 27% Sunni air baqi Christian hien.....auur parliament ke seats b population kay hisaab say equally divide hotti hien.
And this root cause of all problems when you state adopt a religion.
Lebanon is in a big mess with sectarian and religious hates.
A state should always be neutral and religion is for people.
لبنان میں ہمیشہ صدر عیسائی ، وزیر آزم سنی اور سپیکر شیعہ ہوتا ہے ، ہو سکتا ہے کہ اس وقت حزب الله کے حسن سلوک کی وجہ سے شیعہ آبادی بڑھ رہی ہو لیکن حکومت پر ابھی بھی سنی لوگ ہی براجمان ہیں
ایکس لبنانی سنی وزیر آزم کا سعودیہ جا کر استعفیٰ دینا یاد ہو گا آپ کو ؟ غالبا سعد حریری نام تھا اس کا . . . . . یہ سنی وزیر آزم ارب پتی ہے اس وقت دولت کا اندازہ دو ارب ڈالر ہے
اب آپ خود اندازہ کر لیں کہ وزیر آزم ارب پتی ہو اور عوام بھوکوں مر رہی ہو تو قصور کس کا ہوتا ہے
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
Please correct ur information:
In Lebanon , President is always from Christian community
Prime Minister Sunni
Speaker of Parliament from Shia.

This shows unity of all Lebanese in corruption. This means even Lebanese are like us Pakistani who are united to protect corruption
لبنان اسرائیل کی جنگ کے بعد آئی ڈی پیز ، انفرا اسٹرکچر وغیرہ کی بحالی کا کام حزب الله نے کیا تھا . اس وجہ سے حزب الله وہاں کی عوام میں بہت مقبول ہو گئی تھی
الیکشن میں حزب الله کی مقبولیت آسمانوں پر تھی اگر کوٹہ سسٹم نہ ہوتا تو شاید صدر وزیر آزم بھی حزب الله کے ہوتے
لیکن الیکشن میں حزب الله کو خاطر خواہ کامیابی نہ ملی ، لوگوں کے مطابق یہ دھاندلی تھی . لیکن حزب الله نے نتائج قبول کر لئے
. . . . .
ایکس لبنانی وزیر آزم ارب پتی ہے
اب آپ خود اندازہ کر لیں کہ پاکستان میں نواز شریف نے پنجاب میں کیا تباہی مچا کر بلین ایئر کلب میں شمولیت اختیار کی اور نواز شریف کے سپیکر کی اس کے سامنے کیا اوقات ہے
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کی معصومیت کی داد دینی پڑے گی ۔ایران جب عراق اور افغانستان کو مکمل تباہ کر چکا تو دونوں کا دوست ہو گیا ۔ ابھی جمعہ جمعہ آٹھ دن ہوے ہیں جب مقتدی الصدر ایران کو عراق کے داخلی معملات سے دور رہنے کی تلقین کی تھی۔ ایرانی کونسل خانے پر حملہ امریکہ نہیں عراقیوں نے کیا تھا ۔ اور رشید دوستم کے ستم طالبان ابھی نہیں بھولے ۔ اب یہ نہ کہنا کہ دوستم عیسائی ہے۔
عراق کو تباہ کرنے میں دیش کا کردار سب کے سامنے ہے . دیش کے عروج کے دنوں میں آپ دیش کے زیر قبضہ علاقوں کو دیکھتے تو آپ کو شیعہ اکثریتی اور سنی اکثریتی علاقوں کا پتہ چل جاتا کہ سنی اکثریتی علاقوں میں دیش آسانی سے قبضہ کر گئی لیکن شیعہ اکثریتی علاقوں میں اس کی ایک نہ چلی
اس سے ایک بات ثابت ہوتی ہے کہ ایران مدد کے لئے تیار ہوتا ہے لیکن اگر کوئی خود مدد لینے کو تیار نہ ہو اور دیش کو نجات دہندہ سمجھے تو کیا کرے ؟
سچ کہوں تو آپ کے سوال کا جواب بہت تلخ ہے اس لئے آپ تھوڑی بہت وضاحت سے ہی سمجھ جائیں
زیادہ وضاحت پر مجبور نہ کریں
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)

لبنان اسرائیل کی جنگ کے بعد آئی ڈی پیز ، انفرا اسٹرکچر وغیرہ کی بحالی کا کام حزب الله نے کیا تھا . اس وجہ سے حزب الله وہاں کی عوام میں بہت مقبول ہو گئی تھی
الیکشن میں حزب الله کی مقبولیت آسمانوں پر تھی اگر کوٹہ سسٹم نہ ہوتا تو شاید صدر وزیر آزم بھی حزب الله کے ہوتے
لیکن الیکشن میں حزب الله کو خاطر خواہ کامیابی نہ ملی ، لوگوں کے مطابق یہ دھاندلی تھی . لیکن حزب الله نے نتائج قبول کر لئے
. . . . .
ایکس لبنانی وزیر آزم ارب پتی ہے
اب آپ خود اندازہ کر لیں کہ پاکستان میں نواز شریف نے پنجاب میں کیا تباہی مچا کر بلین ایئر کلب میں شمولیت اختیار کی اور نواز شریف کے سپیکر کی اس کے سامنے کیا اوقات ہے
My dear its Lebanon's 1926 constitution which says that President will be from Christian faith PM from Sunni and Speaker from Shia.
 
Shuja Baba

Councller (250+ posts)
I am warning you.
I notice that you bring sectism in every discussion. If I see you doing this again. your id will be permanently banned.
جناب عباسی صاحب، کیا صرف سنی فرقے پر تنقید قابلِ گرفت ہے؟
یا
شیعوں کے بارے میں بازاری زبان استعمال کرنے والے جنسِ بازار افراد بھی آپکے انصاف سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں؟
کیا آپ مجھے اپنے فورم کا کوئی ضابطہ اخلاق یا تعذٰراتِ پاکستان کا کوئی ایسا قانون دکھا سکتے ہیں جس میں یہ اِس غیر منصفی کی کوئی تحریری شکل یا گنجائش موجود ہو؟

میں آپکو ایسی درجنوں پوسٹیں اور اُن کے سکرین شاٹس دکھا سکتا ہوں جن میں قادیانیوں
(جلی و خفی)، وہابیوں، سلفیوں، نجدیوں اور دیوبندیوں نے بلا اشتعال نہ صرف شیعہ ممبرز کو گالیاں بکنے میں پہل کی بلکہ اہلبیتِ رسول علیہم السلام اور آئمہ اہلبیت علیہ الصلواۃ ولسلام کوبھی غلیظ گالیاں دیں۔
ناچیز عند الطلب ثبوت مہیا کرنے کا پابند ہے۔

اگر آپکو اپنی انصاف پسندی پر واقعی یقین ہے تو میرا یہ چیلنج قبول فرمائیں اور اپنے منصب کو اعتبار دیتے ہوئے مجھ سے وہ پوسٹیں، سکرین شاٹس اور اُن ممبرز کی فہرست طلب کریں جنہوں نے نہ صرف شیعوں کو غلیظ گالیاں دیں بلکہ توہنِ اولادِ رسول اللہ ﷺ کے بھی مرتکب ہوئے جبکہ آپکو
(ایڈمن) کو بارہا رپورٹ کرنے پر بھی اُنکے خلاف کوئی تادیبی کاروائی نہیں ہوئی۔

عباسی صاحب یاد رکھیں: آپ ماڈریٹر ہیں لہذا ہماری پوسٹوں کو سُنی بن کر نہیں بلکہ منصف بن کر دیکھا کریں، اُمید ہے تھوڑے لکھے کو بہت سمجھتے ہوئے جراتِ جواب فرمائیں گے۔
 
A Abbasi

Moderator
Staff member

We are against anyone who's sole purpose is to spread hatred.
I understand that we end up missing a lot of such comments. Will try to do better.
 
Shuja Baba

Councller (250+ posts)
We are against anyone who's sole purpose is to spread hatred.
I understand that we end up missing a lot of such comments. Will try to do better.
عباسی صاحب، سب سے پہلے تو آپ نے جواب دیا، اِس پر ایک متحیر شکریہ۔
جناب، اگر آپ واقعی یہاں نفرت انگیز فرقہ واریت کے خاتمے میں سنجیدہ ہیں تومکتب تشیع کے بارے وہابیوں، دیوبندیوں اور بالخصوص قادیانی فتنے کی کارستانیوں پر نظر کڑی کریں۔ آپکی جاب بہت زیادہ آسان ہو جائے گی کیوں کہ میں نے دیکھا ہے کہ بدکلامی میں نوے فیصد پہل مرزائیوں اور فرقہ پرست سنیوں کیطرف سے ہی ہوتی ہے لیکن بدقسمتی سے پابندیوں اور آپکی ماڈریشن کا نشانہ حقِ جواب استعمال کرنے والے شیعہ ممبرز ہی بنتے ہیں۔

جہاں تک آپکی اِس بات کا تعلق ہے کہ آپ اُن افراد کے خلاف ہیں جن کا واحد مقصد ہی نفرت کو پروان چڑھانا ہے تو جناب عباسی صاحب، اگر ایک ممبر دس سیاسی پوسٹیں کرے اور بیس پوسٹوں میں شیعوں کو گالیاں بکتا ہو تو اِس ملاوٹ کے باوجود بھی آپ سمجھ جائیں کہ اُس کا "سول پرپز" وہی نفرت انگیزی ہے۔
عباسی صاحب! افزائشِ نفرت روکنے کیلئے آپ ماڈریٹر حضرات کو مختلف فرقوں کی مذہبی حساسیت سے بھی آگاہ ہونا چاہیئے۔مثلاً آپ صحابہ کے بارے تو بہت حساسیت دکھائیں لیکن شیعوں کے آئمہ جو اولادِ رسول اللہ ﷺ بھی ہیں اُن کی شان میں گستاخیوں سے فقط اس لیے صرف نطر کریں کہ وہ شعیوں کے امام ہیں اور اُن کی شان میں گستاخی قابلِ برادشت ہے۔
یقین کیجئے آپ انصاف کڑا کیجئے ہم آپکے ساتھ کھڑے ہوں گے۔
اللہ آپکو اپنے منصب کے تقاضے بعینِ منصب ادا کرنے کی توفیق اور اسکا اجر عطا فرمائے