QaiserMirza
Chief Minister (5k+ posts)

EID AL FITR MUBARAK.
جیسے مرغی کو انڈھ دینے سے پھلے بے چینی ھوتی ھے وھی حال سعودی غلاموں کا سعودیہ کے عید کے اعلان کے معاٌ بعد ھوجاتا ھے۔اور ایسے ایسے عقل سے ماورا دلائل دیتے ھیں کہ انکی غلامانہ ذھنیت پر تھوکنے کو دل چاھتا ھے
نارتھ امریکہ میں چاند نظر آگیا تو پاکستان کا اس سے کیا تعلق وھاںکے لوگ عید کریں اب یہ بتانے کیلیے پھر سے دوسو سالل پیچھے جانا پڑے گا کہ زمین گول ھے۔روٹی کی طرح نھیں بلکہ فٹ بال کیطرح اسی لیے سعودیہ کے ساتھ ھماری عید ھونا ممکن ھی نھیں۔
This is not for pakistan but for those members of the forum who live in North America, Pata nahin aap logon par har waqt saudi bhoot kyon sawar rehta hai
American is making eid with his chand and so his whole slave Saudi nation
آپ اسکی اصل نھیں پھچانتے آج سعودیہ میں عید ھے اور قیصر مرزا بھی آج عید منا رھا ھے نھیں یقین تو اسی فورم پر اسے پوچھ لو۔ اس نے کھیں نھیں یہ لکھا کہ نارتھ امریکہ کے مسلمانوں کو عید مبارک۔اس بار کھیں سے بھی پاکستان میں چاند دیکھنے کی شھادت نھیں ملی تھی اور سعودی عید کرنے والوں کو کوی جواز نھیں مل رھا تھا اپنی غلامی کو چھپانے کا کہ اچانک انکو نارتھ امریکہ کا چاند مل گیا اپنی غلامی کا ثبوت دینے کو۔
لھذا غلاموں کو بھی عید مبارک اور پاکستانیوں کو کل آنے والی عید کی خوشیاں مبارک ھوں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|