Not sure about the above chart.
1. Lahore metro bus has a central monitoring system, so not sure why IT is listed as not available.
2. The length of the feeder route for Peshawar metro cannot be added to the main route.
3. Plus, while I believe the loss on Peshawar metro will be lesser than Lahore or Pindi, it wont be a 'no loss' project.
4. Finally, Bike Sharing system ? Id be interested in seeing how that is implemented.
چلو جی اب نیا طوفان آنے والا ہے سوشل میڈیا پر
پشاور میٹرو حلال ہوتے ساتھ ہی مومنہ کے درجات کی طرف بڑھتی نظر آے گی اب - اچھا ہے رونق لگی رہے گی
تین مہینے میں بیس بلین لاگت بڑھ گئی - اب بنانی شروع کرو گے تو آٹے دال کا بھاؤ پتا چلے گا
Last time I heard Lahore was bigger city than Peshawar.
Passenger per day in Lahore 130000/day, and Pewhawer 480,000/day
سارا پشاور ہی بس تے چاڑ دیتا جے حضور :lol:
کےپی کے یہ ترقیاتی منصوبے تین جار ھفتوں سے سوشل میڈیا پر ڈسکس ھو رھے ھیں، لیکن پٹواریوں کے برعکس مجھ سمیت انصافیوں کی ایک بڑا تناسب نے اس پر ایک واجبی سا رد عمل دکھایا ھے
پٹواریوں نے میٹروز پر لڈیاں ڈالین،،جبکہ انصافی اداروں کی مضبوطی کو ذیادہ سنجیدگی سے دیکھتے ھیں
Last time I heard Lahore was bigger city than Peshawar.
Passenger per day in Lahore 130000/day, and Pewhawer 480,000/day
سارا پشاور ہی بس تے چاڑ دیتا جے حضور :lol:
ہوسکتا ہے کہ روٹ کا فرق ہو۔دوسرا لاہور میں ہر نوجوان کے پاس موٹرسائیکلیں ہیں۔ایسے بھی شہزادے ہیں جنہوں نے ابھی تک میٹرو پر چڑھ کر نہیں دیکھا
اگر لاہور میٹروبس کا روٹ ٹھوکر نیاز سے پیکوروڈ اور ہاں سے فیروزپورروڈ کے راستے شاہدرہ کی طرف ہوتا تو پانچ لاکھ سے زیادہ لوگ مستفید ہوسکتے ہیں۔ اس میٹروبس میں گنجائش ہے کہ ایک روٹ فیروزپور روڈ سے گجومتہ اور دوسرا روٹ فیروزپورروڈ سے ٹھوکرنیازبیگ کی طرف لے جایا جائے ۔
لاہورمیٹروبس کا روٹ بہت آئیڈیل ہے اسے جتنا چاہیں بڑھالیں
آتے ہی ہوں گے راتب خور اسمیں کیڑے نکالنے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|