CM for Turkish investment in Pakistan

sixthsense

Minister (2k+ posts)

Shahbaz-sharif-74.png

LAHORE - A delegation of investors of a prominent construction company of Turkey met Punjab Chief Minister Shahbaz Sharif on Tuesday and discussed scope of investment in infrastructure and other sectors in Pakistan especially Punjab.

Talking to the delegation, the chief minister said that there was a vast scope of investment in infrastructure sector in the province and investment by Turk investors would be welcomed.

“Infrastructure plays a key role in speedy progress and the Punjab government is spending billions of rupees on infrastructure development in the province,” the CM held. He said that a big programme of construction and repair of rural roads has been started in Punjab and a huge sum of Rs150 billion will be spent for this purpose during next three years.

He said that Turkish investors can make investment in the construction and rehabilitation programme of rural roads. The Chief Minister further said that there are strong friendly relations between Turkey and Pakistan and the economic ties between the two countries are strengthening with the passage of time. He said that a number of Turkish companies are working in different sectors in collaboration with Punjab government.

The Turkish investors said that there is a conducive atmosphere for investment in Punjab and they want to make investment in the province. Provincial Minister for Communication & Works Tanvir Aslam Malik, Chairman Lahore Transport Company Khawaja Ahmad Hasaan, Secretary Communication & Works, Commissioner Lahore Division and concerned officers were present in the meeting.

Meanwhile, Shahbaz Sharif said that the concerned departments and institutions worked in a professional manner during cricket series between Pakistan and Zimbabwe and through effective measures they foiled the nefarious designs of the enemy and proved that they can face any challenge.

The chief minister appreciated the hard work of concerned departments which led to the success of Pakistan-Zimbabwe cricket series. He said that cricket fans after six years got the opportunity to see excellent cricket and this series will play a key role in the revival of international cricket in Pakistan.

He was addressing a function held in honour of the authorities of concerned institutions and departments for making excellent arrangements for Pakistan-Zimbabwe cricket series, on Tuesday. Tributes were also paid to the leadership of Chief Minister Shahbaz Sharif with regard to arrangements between Pakistan-Zimbabwe cricket series.

Shahbaz Sharif lauded the efforts of the concerned institutions for ensuring success of the cricket series and said that cabinet committee on law & order, district administration of Lahore, police, Pakistan Cricket Control Board and law enforcement agencies made foolproof arrangements for this purpose.

He said that administration, police and law enforcement institutions discharged their responsibilities in an efficient manner considering it a national obligation.
The chief minister said that he on behalf of Punjab government fully appreciates the excellent performance of administration, police, law enforcement institution and Pakistan Cricket Control Board.

Source
 
Last edited by a moderator:

Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)
ترک کاروباریوں کی دبا دب لاھور آمد ورفت سے ایسا محسوس ھوتا ھے کہ مسلم لیگ نے بھی انقرہ میں ایک فریال تالپور بٹھا رکھی ھے
 
صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
تحریک انصاف خود ایک ٹکے کی انویسٹمنٹ نہ لا سکی خیبر پختون خواہ تو اب ان میں کیڑے تو نکالے گی
 
karella

Chief Minister (5k+ posts)
میاں برادران کی سوچ اور... سائکی لیڈروں والی نہیں بلکہ مستریوں والی ھے
 
Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)
تحریک انصاف خود ایک ٹکے کی انویسٹمنٹ نہ لا سکی خیبر پختون خواہ تو اب ان میں کیڑے تو نکالے گی

باقی سب تو ٹھیک ھے لیکن تمھاری یادداشت والی گراری ٹوٹ چکی ھے، پچھلے سال کے اواخر میں پاکستان میں موجود یوروپی سفیروں اور ممتاز این جی اوز کے لوگوں کے وفد نے عمران خان سے ملاقات کر کے بتایا تھا کہ وہ ایک سال کی نگرانی کے بعد اس نتیجے پر پہنچے ھیں کہ کے پی کے کی حکومت کی صوبے کی ترقی کی کاوشوں میں ھاتھ بٹایا جاےؑ ۔۔ اس ملاقات کے بعد سے مفاھمت کی یادداشتیں اور سماجی شعبے میں غیر ملکی تعاون کا سلسلہ شروع نہ ھوتا تو لوگ ووٹ کیوں دیتے ۔۔ ھاں یہ ضرور ھے کہ ان کاغزات کی کاپی حکومت کو اس لیے نھیں دی کہ اُن کو کے پی کے کی پرواہ نھیں، آپ کو کاپی اس لیے نھیں ملی کہ آپ اندھے ھو، شاید اسی وجہ سے تم نے ایسا بے تُکا پوسٹ کھینچ مارا ھے۔۔
 
صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
جب کوئی کام نہ کرنا ہو تو مفاہمت کی یاداشت سائن کر دی جاتی ہے ، ورنہ بتائے کوئی ایک پروجیکٹ خیبر پختونخواہ میں جس میں بیرونی سرمایا کاری ہو رہی اور صوبائی حکومت کے ماتخت ہو ...

میں آپ کو کئی گنوا سکتا ہوں ، وفاق ،پنجاب اور سندھ میں

پیارے لطفی بھائی، یہ اچھی بات ہے کہ کے پی کے میں بھی ایسا کوچہ ہو رہا ہے . ہم اس سے خوش ہیں کہ جو بھی آ رہا ہے وہ اپنے ملک میں آ رہا ہے - جہاں تک اس ترک انوسٹرز کا پاکستان میں آنا ہے تو آپ مفروضہ قائم کیے بیغر اس اقدام کو سرہانہ چاہے
 
sixthsense

Minister (2k+ posts)
میاں برادران کی سوچ اور... سائکی لیڈروں والی نہیں بلکہ مستریوں والی ھے
اور آپ کی سوچ کس طرح کی ہے- ایک بات سب جانتے کہ جو جیسی سوچ رکھتا ہے وہ دوسروں کو واسا ہی سمجھتا ہے
 
sixthsense

Minister (2k+ posts)
میاں برادران کی سوچ اور... سائکی لیڈروں والی نہیں بلکہ مستریوں والی ھے

چلو اچھا ہے کہ آپ انکو مستری کہا ہے - مستری یا مستری سوچ صرف محنت کش لوگوں کے لیے ہوتی ہے
 
Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)
جب کوئی کام نہ کرنا ہو تو مفاہمت کی یاداشت سائن کر دی جاتی ہے ، ورنہ بتائے کوئی ایک پروجیکٹ خیبر پختونخواہ میں جس میں بیرونی سرمایا کاری ہو رہی اور صوبائی حکومت کے ماتخت ہو ...

میں آپ کو کئی گنوا سکتا ہوں ، وفاق ،پنجاب اور سندھ میں

یہ محض اتفاق نھیں ھے کہ تم ایسے پراجیکٹ صرف وفاق، پنجاب اور سندھ میں دیکھ رھے ھو، کیوںکہ بیرونی سرمایہ کاری ایسا عمل نھیں جس پر بغلیں بجایؑی جا سکیں، حکمرانوں نے تمھاری اگلی 6 نسلیں بھی گروی رکھ دی ھیں اور پیسہ وہاں لگایا ھے جہاں سے عوام کو حقیقی سہولت ملے، نہ ملے، ان کی جیب بھر سکے، کیا وضاحت کرو گے کہ ملتان والے وزیرِ اعلیٰ کی منتیں کرتے ھیں کہ میٹرو ان کو درکار نھیں، اور وہ میٹرو کی بجاےؑ حقیقی ضرورتوں کی لسٹ دیتے ھیں لیکن وزیرِ اعلیٰ مقامی ایم این اے کو گالیاں تک دینے پر اُتر آتا ھے اور میٹرو پر سمجھوتہ کرنے سے انکار کر دیتا ھے ؟۔۔ تمھارا جنون اپنی جگہ، لیکن سچ ننگا ھو کر ناچ رھا ھے کہ حکمران مال بنانے آےؑ ھیں اورخوش قسمتی سے ان کو تمھارے جیسے دڈھولچی بھی دستیاب ھیں ۔۔ مجھے اتنا اطمینان ھے کہ آج تم احمقوں کی طرح بےشک ناچو، مگر تمھارے پوتے پڑپوتے بھی میرے بچوں کے ساتھ یہاں خوار ھو رھے ھوں گے، میرے بچوں کے پاس مجھ پر ٖفخر کرنے کو کچھ ھو گا لیکن تمھاری اگلی نسلیں تمھیں یاد کر کے سر گھٹنوں میں دے لیں گی
 
Last edited:

Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)
پیارے لطفی بھائی، یہ اچھی بات ہے کہ کے پی کے میں بھی ایسا کوچہ ہو رہا ہے . ہم اس سے خوش ہیں کہ جو بھی آ رہا ہے وہ اپنے ملک میں آ رہا ہے - جہاں تک اس ترک انوسٹرز کا پاکستان میں آنا ہے تو آپ مفروضہ قائم کیے بیغر اس اقدام کو سرہانہ چاہے

جب ملکی معیشت کا پیندہ نظر آنے لگے تو کون احمق غیر ملکی سرمایہ کاری کا خیرمقدم نھیں کرے گا ،، لیکن یاد رھنا چاھیے کہ جب حالات ایسے ھوں تو یہ اور بھی ضروری ھو جاتا ھے کہ ایک ایک پیسہ وہاں لگے جہاں سے ملکی معیشت کے استحکام کی راہ کھُلے، روزگار کے مواقع ملیں اور عوام کے پُرانے پرابلمز حل ھوں ۔۔ حکمران غیر ملکی سرمایہ کاری کو رحمت قرار دیتے ھیں تو اس کا ثبوت بھی درکار ھوگا، جب ان کا اپنا پیسہ دوسرے ممالک میں جا رھا ھے تو اس کا صاف مطلب ھے کہ مقصد ملکی استحکام نھیں، کچھ اور ھے ۔۔ وہ مقصد عوامی فلاح ھوتا تو میٹرو سے آگے بھی کچھ سوچتے، ملتان والوں کو گالیاں پڑیں کہ وزیرِ اعلیٰ میٹرو دے رھا ھے اور وہ ناشکرے ہسپتال، یونیورسٹی اور پُل مانگ رھے ھیں، وزیرِ اعلیٰ کیوں میٹرو پر بضد ھے، اس کا سب کو علم ھے، کھربوں روپے کے 8 فراڈ کے کیس نواز شریف دبا کر بیٹھا ھے جن میں زرداری، گیلانی اور جرنیل وغیرہ ملوث ھیں ۔۔ معاف کرنا سرکاری نعروں کے باوجود جس رفتار سے ھماری نسلیں گروی رکھی جا رھی ھیں، اس رفتار سے زمین پر کچھ ھوتا نظر نھیں آتا، حکمران تو قرضے ھم پر لاد کر اپنا کمشن کھرا کر لیتے ھیں، ان قرضوں کو چُکاےؑ گا کون ؟
، ،
 
Back
Top