Chief Justice badly insulted the owner of Private Hospital in Lahore- Video footage

SahirShah

Minister (2k+ posts)
غلط ہے یار یہ
چیف کا دماغ چل گیا ہے
پرائیویٹ ہسپتال ہو یا سکول....وہ مہنگا ہی ہوتا ہے....تمام دنیا میں ایسا ہی ہوتا ہے
یہ لوگ پیسا کمانے کے لئے ہی ہسپتال کھول کر بیٹھے ہیں، خدمت خلق کے لئے نہیں
بجاۓ انکو ذلیل کرنے کے آپ سرکاری ہسپتالوں کو جنگی بنیادوں پر ٹھیک کروائیں، یہ خود ہی اپنی اوقات میں واپس آ جائیں گے
ناروے، ڈنمارک، سویڈن میں کیوں پرائیویٹ ہسپتال ایک صنعت کا درجہ نہیں رکھتے ؟ کیونکہ سرکاری ہسپتال میں علاج مفت ہونے کے ساتھ ساتھ ہسپتال کا معیار اتنا بلند ہے کہ پرائیویٹ ہسپتال کی مارکیٹ ہی نہیں بن پاتی
زمانہ گواہ ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے جب کے پی کے میں ہسپتالوں میں اصلاحات لانے کی کوشش کی تو سب سے زیادہ مشکلات عدالتی حکم امتناعیوں کی وجہ سے پیش آئی
ایک کے بعد دوسرا ڈاکٹر حکم امتناعی ایسے لے کر آ جاتا تھا جیسے جمعرات کی نیاز کا حلوہ مفت بنٹ رہا ہوتا ہے
اور سچ بات یہ ہے کہ اس ہسپتال کی حالت کسی بھی سرکاری ہسپتال سے پچاس گنا بہتر لگ رہی ہے
چیف صاحب اپنے کرنے والا کام کریں اور تمام ذیلی اور اعلیٰ عدالتوں کو پابند کر دیں کہ حکومتی پالیسی کے مقابلے میں کسی فرد واحد کو حکم امتناعی نہیں ملے گا.....پھر میں بھی تمام زمانے کی طرح دل سے چیف صاحب کی تعریف کیا کروں گا
ابھی تک تو یہی لگتا ہے کہ یہ مشہوری کا بھوکا ہے
شودے شریف کی طرح پورا میڈیا اور سیکورٹی ساتھ لے کر چھاپے مارتا پھرتا ہے
باقی مجھے چیف صرف اسلئے بہت پسند ہے کہ اسکی وجہ سے نونیوں کا بہت خون جلتا ہے

baqa

Politcal Worker (100+ posts)
محترم چیف جسٹس صاحب

آپ کا انصاف اپنی جگہ لیکن کیا دین ہمیں یہی طرز تخاطب سکھاتا ہے؟

آپ ہی اپنی اداؤں پہ ذرا غور کریں
ہم اگر عرض کریں گے تو شکایات ہو گی

rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
غلط ہے یار یہ
چیف کا دماغ چل گیا ہے
پرائیویٹ ہسپتال ہو یا سکول....وہ مہنگا ہی ہوتا ہے....تمام دنیا میں ایسا ہی ہوتا ہے
یہ لوگ پیسا کمانے کے لئے ہی ہسپتال کھول کر بیٹھے ہیں، خدمت خلق کے لئے نہیں
بجاۓ انکو ذلیل کرنے کے آپ سرکاری ہسپتالوں کو جنگی بنیادوں پر ٹھیک کروائیں، یہ خود ہی اپنی اوقات میں واپس آ جائیں گے
ناروے، ڈنمارک، سویڈن میں کیوں پرائیویٹ ہسپتال ایک صنعت کا درجہ نہیں رکھتے ؟ کیونکہ سرکاری ہسپتال میں علاج مفت ہونے کے ساتھ ساتھ ہسپتال کا معیار اتنا بلند ہے کہ پرائیویٹ ہسپتال کی مارکیٹ ہی نہیں بن پاتی
زمانہ گواہ ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے جب کے پی کے میں ہسپتالوں میں اصلاحات لانے کی کوشش کی تو سب سے زیادہ مشکلات عدالتی حکم امتناعیوں کی وجہ سے پیش آئی
ایک کے بعد دوسرا ڈاکٹر حکم امتناعی ایسے لے کر آ جاتا تھا جیسے جمعرات کی نیاز کا حلوہ مفت بنٹ رہا ہوتا ہے
اور سچ بات یہ ہے کہ اس ہسپتال کی حالت کسی بھی سرکاری ہسپتال سے پچاس گنا بہتر لگ رہی ہے
چیف صاحب اپنے کرنے والا کام کریں اور تمام ذیلی اور اعلیٰ عدالتوں کو پابند کر دیں کہ حکومتی پالیسی کے مقابلے میں کسی فرد واحد کو حکم امتناعی نہیں ملے گا.....پھر میں بھی تمام زمانے کی طرح دل سے چیف صاحب کی تعریف کیا کروں گا
ابھی تک تو یہی لگتا ہے کہ یہ مشہوری کا بھوکا ہے
شودے شریف کی طرح پورا میڈیا اور سیکورٹی ساتھ لے کر چھاپے مارتا پھرتا ہے
باقی مجھے چیف صرف اسلئے بہت پسند ہے کہ اسکی وجہ سے
نونیوں کا بہت خون جلتا ہے

Humara bhi bohat jalta hai...........iss Kodu ko Allah jaldi Dam ki chokidari per bhitay aur seat khali keray........Ameen
 
JusticeLover

Minister (2k+ posts)
مجھے کیوں ایسا لگ رھا ھے کہ اس بندے میں انسانیت کے بجاے تکبر اور فرعونیت ھے۔
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Absolutely absurd behavior by Saqib Nisar. He questions the guy about his credentials to run a hospital. What about your own credentials? Do you have the credentials to audit a hospital, ask for pharma prices, or tell people whether they are being ripped off or not?

Saqib Nisar should go back to his court room and take care of the millions of cases pending in his system, most of whom are of poor people who cant afford legal representation, yet lawyers of this crooked legal system get extensions after extensions in order to bilk more money out of their clients. Go do your job Saqib. Let the professionals do theirs.
 
kakamuna420

Chief Minister (5k+ posts)
the guy who opened this hospital looks like a pimp. You took the haram money to now rip off poor people. CJ is doing great job here. He saw the owner and understood from his getup that he is a cheater, thief from a village, dalal broker hai.
 
wasim k m

MPA (400+ posts)
People criticizing CJ, are not comprehending the situation that our country is facing due to corruption and lawlessness, Only three righteous fore runners are visible who have guts to put the country back on track yet the beneficiaries of the previous regimes are resisting that. Imagine, where 8 buffalos can consume 85 crore rupees in feed during five years, not even in any other country.Now that is what we called plunder.