Cheeta Chaalbaaz Band Why? Mr Admin

Atif

Chief Minister (5k+ posts)

بہت شکریہ - بھائی جی

:)

خوش آمدید برادر
میرا اس شہر عداوت میں بسیرا ہے جہاں
لوگ سجدوں میں بھی لوگوں کا برا سوچتے ہیں
حیران ہوتا ہوں شہر عداوت کے ان باسیوں پر جو سیاسی لیڈروں کو عمرہ کرتے دیکھ کر رٹا ہو ایک شعر پڑھ دیتے ہیں وہی ہم نے دیکھے ہیں احرام میں لپٹے ہوئے والا، جہاں ذہنی استعداد کا یہ عالم ہو وہاں مخالف کی زبان بندی کوئی بڑی بات نہیں۔ پی ٹی آئی کے حق میں کالم لکھنے سے لے کر آج اس پارٹی سے منعغض ہونے تک کے سفر میں میرا تجربہ یہی رہا کہ پی ٹی آئی ایک دن ایم کیو ایم کی فسطائیت کو بہت پیچھے چھوڑ جائے گی۔ البتہ اگر کسی طرح یہ پارٹی عوام کی نظروں میں اپنا وقار کھو دے ( جس کے آثار واضح ہیں) تو امید ہے کچھ جینیوئن لوگ اسے پھر سے سنبھال لیں گے۔ غضب خدا کا ایک کام عمران کرے تو داد و تحسین کے ڈونگر اور اگر کوئی دوسرا خصوصا" نواز شریف بھی یہی کام کرے تو لعنت ملامت کی بوچھاڑ۔ پی ٹی آئی کو اس کی منافقت لے کر ڈوب رہی ہے مگر سپورٹر ہیں کہ بس نہیں چلتا کسی طرح عمران خان کو وائٹ ہاوس کا اصلی حقدار ثابت کردیں۔ اے کے 47 کا بین ہونا منافقتوں کی اعلیٰ مثال ہے کے پی کے کی طرح فورم پر بھی انصاف کا بول بالا ہے۔۔
 
thepearl

Minister (2k+ posts)
ہ پی ٹی آئی ایک دن ایم کیو ایم کی فسطائیت کو بہت پیچھے چھوڑ جائے گی

100% agree with about statement from Brother @Atif
 
ALi Choudhry

Minister (2k+ posts)

علی بھائی

تھریڈ شروع کرنے کا بہت شکریہ. آپکی محبت ہمیشہ میرے ساتھ رہی ہے

==============

پاک زندہ باد ون بھائی، برگر ون بھائی، پرفیکٹ سٹرینجر بھائی، شائننگ سٹار بھائی، منتظر بھائی، ڈیموکریٹک بھائی، عاطف بھائی، جیک سپیرو بھائی، دی پرل بھائی، یو ٹرن بھائی، پاکستانی سات سو چھیاسی بھائی، جیو جی بھائی، پاشاز پٹواری ( اگر نام غلط لکھ گیا ہوں تو معزرت چاہتا ہوں) بھائی، عامر علی بھائی، شاسان ( اگر نام غلط لکھ گیا ہوں تو معزرت چاہتا ہوں) بھائی، تاریصب ( اگر نام غلط لکھ گیا ہوں تو معزرت چاہتا ہوں) بھائی، راز بھائی، پی کے پی پاک بھائی، زیش زیشو بھائی، عامر یو ای ٹی این بھائی اور دیگر

آپ سب بھائیوں اور دوستوں نے جس خلوص کا اظہار کیا ہے اس پر تہہ دل سے شکر گزار ہوں

میں اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل مگر
ہمسفر ملتے گئے اور کارواں بنتا گیا

================

ان تمام دوستوں کا بھی انتہائی شکر گزار ہوں جنہوں نے اس تھریڈ کو ناپسند کرکے اپنے پیار کا اظہار کیا ہے

اور ان دوستوں کا خصوصا احسان مند ہوں جنہوں نے میری غیر موجودگی میں برا بھلا کہہ کر حتی کہ گالیاں تک پوسٹ کرکے یاد رکھا ہے

===================

آخر میں میں سیاست پی کے کی انتظامیہ کا بین کرنے اور بین اٹھانے پر شکریہ ادا کرتا ہوں

میں تمام فورم ممبرز کا احترام کرتا ہوں اور کبھی کسی فورم ممبر پر ذاتی حملے کا آغاز نہیں کرتا ہوں. حتی کہ اپنے اوپر کیے جانے والے ذاتی حملوں کو کسی حد تک برداشت کرنے کی کوشش کرتا ہوں لیکن اگر کوئی ذاتی حملوں میں بہت ہی زیادہ اپنی اوقات سے باہر نکل جائے تو پھر اپنا جوابی حملے کا حق محفوظ رکھتا ہوں

بد قسمتی سے میں ان لوگوں میں سے نہیں ہوں جو اپنے ایک گال پر تھپڑ کھا کر دوسرا گال تھپڑ کھانے کے لیے حملہ آور کے آگے کر دیتے ہیں. اگر کوئی ذاتی حملوں کی ابتدا کرتا ہے تو میں انتہا کرنا اپنا حق سمجھتا ہوں. اگر کسی کے ذہن میں یہ غلط فہمی ہے کہ وہ ذاتی حملے کرکے مجھے اپنی بات کہنے سے روک لے گا تو اسے غلط فہمی دور کر لینی چاہئیے

وہ اور تھے جو گردش دوراں ڈر گئے
میں رقص کرنے والا ہوں اس زندگی کے ساتھ

:):)
:)

چیتا بھائی جی اپ کی محبت کا بہوت شکریہ
واپسی مبارک ہو
میں سیاست پی کے کا بھی مشکور ہوں جنہوں نے میری اپیل کو قبول کیا
چیتا بھائی جی اپ سے گزارش ہے کہ خود کش حملہ آوروں سے اپنے اپ کو بچا کر رکھا کریں
یہ خود کش حملہ آور کوئی اور نہیں ہیں یہ ووہی ہیں جو پچھلے کئی سالوں سے اپ کا پیچھا کر رہے ہیں

:):):)
 
عام آدمی

MPA (400+ posts)

بڑے دنوں کے بعد آنا ہوا اور سب سے ایکٹو تھریڈ باوا جی پر دیکھ کر دل خوش ہوا

ادھر پھر بھی رونق لگتی ہے، مختلف نقطۂ نظرکے لوگ ہیں، ایک جیسی سوچ کے لوگ فورم پر رہ جائیں تو چارم ختم ہو جاتا ہے

باقی فورموں سے بڑی تبدیلی کی امید لگانا بس نا سمجھی لگتا ہے
 
Last edited:

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
خوش آمدید برادر
میرا اس شہر عداوت میں بسیرا ہے جہاں
لوگ سجدوں میں بھی لوگوں کا برا سوچتے ہیں
حیران ہوتا ہوں شہر عداوت کے ان باسیوں پر جو سیاسی لیڈروں کو عمرہ کرتے دیکھ کر رٹا ہو ایک شعر پڑھ دیتے ہیں وہی ہم نے دیکھے ہیں احرام میں لپٹے ہوئے والا، جہاں ذہنی استعداد کا یہ عالم ہو وہاں مخالف کی زبان بندی کوئی بڑی بات نہیں۔ پی ٹی آئی کے حق میں کالم لکھنے سے لے کر آج اس پارٹی سے منعغض ہونے تک کے سفر میں میرا تجربہ یہی رہا کہ پی ٹی آئی ایک دن ایم کیو ایم کی فسطائیت کو بہت پیچھے چھوڑ جائے گی۔ البتہ اگر کسی طرح یہ پارٹی عوام کی نظروں میں اپنا وقار کھو دے ( جس کے آثار واضح ہیں) تو امید ہے کچھ جینیوئن لوگ اسے پھر سے سنبھال لیں گے۔ غضب خدا کا ایک کام عمران کرے تو داد و تحسین کے ڈونگر اور اگر کوئی دوسرا خصوصا" نواز شریف بھی یہی کام کرے تو لعنت ملامت کی بوچھاڑ۔ پی ٹی آئی کو اس کی منافقت لے کر ڈوب رہی ہے مگر سپورٹر ہیں کہ بس نہیں چلتا کسی طرح عمران خان کو وائٹ ہاوس کا اصلی حقدار ثابت کردیں۔ اے کے 47 کا بین ہونا منافقتوں کی اعلیٰ مثال ہے کے پی کے کی طرح فورم پر بھی انصاف کا بول بالا ہے۔۔
[/center]

پہلے تو آپ مجھے فسطائیت کی تعریف سمجھا دیں. دوسرا میں اکثر سنتا ہوں سیاسی اختلاف -یہ سیاسی اختلاف کیا ہوتا ہے؟ روس کے زوال سے پہلے تک یہ سیاسی اختلاف امومن اشتراقی اور سرمیدارانہ نظام کی سوچ رکھنے والوں کے درمیان ہوتا تھا - آجکل یہ اختلاف ایکونومک پالیسی اور گورننس تک محدود ہو کر رہ گیا ہے. آپکے خیال میں نواز شریف اور زرداری سے سیاسی اختلاف رکھا جا سکتا ہے؟ دوسرا میں آپ سے پوچھتا ہوں کے نواز شریف کا اخلاقی طور پر اپنی قوم کا نیچ ترین ہونا بھی ایک طرف رکھ دیں، کیا اس جیسا ڈفر گدھا جسے بات تک کرنی بھی آتی کسی تیسری دنیا کے ملک کا بھی سربراہ بن سکتا ہے؟ اب آپ پوچھیں گے کے وہ کیسے بن گیا - تو بھائی میں ان کو بھوت قریب سے جانتا ہوں. اس کی اصل طاقت سسٹم کو چپکی ہوئی جونکیں ہیں جو عوام کا خون چوس چوس کر موٹی ہو چکی ہیں. کسی بھی طرح کا برابری کی طرف بڑھنے والا راستہ ان کیلئے موت ہے. آپ کی بات ٹھیک ہے کے یہی جونکیں عمران کو بھی چپکنے کی کوشش کریں گی اور کر رہی ہیں. لیکن میں عمران کی ایک بات اس کو سب سے ممتاز کرتی ہے اور وہ ہے اس کا اپنے مقصد کے ساتھ مخلص ہونا اور ہر طرح کی قربانی دینے کیلئے تیار ہونا. سچ پوچھیں تو جو کچھ ان خنزیروں نے اس کے ساتھ کیا ہے اور کر رہے ہیں میرے ساتھ اس کا عشر بھی ہوا ہوتا تو میں کہتا کے بھاڑ میں جاے سب،

میں ویسے کافی حیران ہوں اپ پے کے آپ جیسا سمجھدار شکس بھی ایسی باتیں کر سکتا ہے. آپ یقین کریں جس دن نواز کا بوریا بسترا گول ہوا یہ سب بےغیرت بھی آپ کو یھاں نظر نہی این گے. جہاں تک ذہنی استحداد جا سوال ہے تو اس پے ہنسا ہی جا سکتا ہے. مجھے یھاں موجود نوکروں میں سے ایک صرف ایک بتا دیں جو درمیانے درجے کی دماغی اہلیت کا حامل ہو؟ جہاں ایک گدھا ملک کا وزیر ے اعظم ہو وہاں کس طرح کی ذہنی استحداد پنپ سکے گی؟ اور اس کے نوکروں کا لیول تو اس سے کم ہی ہو گا.
 
عاطف بھائی - آپکی محبت کا بہت شکریہ

میں آپکی تحریروں کا بہت مداح ہوں اور انکی تلاش میں رہتا ہوں

سیاست پی کے کی انتظامیہ کو انصاف کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہئیے اور اے کے سنتالیس بھائی، اے ستار بھائی اور دیگر تمام بین کردہ لوگوں کو لکھنے کی آزادی دینی چاہئیے ورنہ اس فورم کا حال بھی وہی دوسرے سیاسی فورم جیسا ہی ہو سکتا ہے. انتظامیہ کو سمجھ جانا چاہئیے کہ فورم اور ملک نا انصافی سے ہی اجڑتے ہیں. اسوقت یہ واحد فورم ہے جو تمام سیاسی نظریات رکھنے والے لوگوں کی توجہ کا مرکز ہے

باقی اسٹبلشمنٹ نے پی ٹی آئی کے غبارے میں ہوا صرف دوسری بڑی سیاسی جماعتوں کو بلیک میل کرنے کے لیے بھری ہوئی ہے. جو لوگ عمران خان کو وزیر اعظم بننے کے خواب دیکھ رہے ہیں انہیں جان لینا چاہئیے کہ

اسٹبلشمنٹ کے وزیر اعظم دکھانے کے اور ہوتے ہیں اور بنانے کے اور ہوتے ہیں. اسٹبلشمنٹ جنھیں وزیر اعظم بنانے کے خواب دکھاتی ہے انہیں وزیر اعظم نہیں بناتی ہے اور جنھیں وزیر اعظم بناتی ہے انہیں وزیر اعظم بنانے کے خواب نہیں دکھاتی ہے

چیتا بھائی جی اپ کی محبت کا بہوت شکریہ
واپسی مبارک ہو
میں سیاست پی کے کا بھی مشکور ہوں جنہوں نے میری اپیل کو قبول کیا
چیتا بھائی جی اپ سے گزارش ہے کہ خود کش حملہ آوروں سے اپنے اپ کو بچا کر رکھا کریں
یہ خود کش حملہ آور کوئی اور نہیں ہیں یہ ووہی ہیں جو پچھلے کئی سالوں سے اپ کا پیچھا کر رہے ہیں

:):):)

علی بھائی

آپکی حمایت اور محبت ہر قدم میرے ساتھ رہی ہے اور میرے پاس اس پر آپکا شکریہ ادا کرنے کے لیے الفاظ نہیں ہیں

یہ پابندی تین دن کے لیے تھی اور وقت پورا ہونے کے بعد ختم ہو گئی ہے. میرے پاس تو ویسے بھی اختتام ہفتہ پر ہی لچ تلنے کے لیے وقت ہوتا ہے اس لیے یہ پابندی میرے لیے نہ ہونے کے برابر تھی

آپکی بات درست ہے کہ میں ایک طویل عرصے سے خود کش حملہ آوروں کے نشانے پر ہوں. کبھی زرداری کا حامی سمجھ کر گالی دی جاتی ہے، کبھی الطاف حسین کا حامی سمجھکر اور کبھی نواز شریف کا حامی سمجھکر - ایک وقت ایسا بھی آیا تھا جب مجھے عمران خان کا حامی سمجھ کر برا بھلا کہا گیا تھا اور یہ وہ وقت تھا جب میں امن کے لیے طالبان کے ساتھ مذاکرات کو ایک موقع دینے کا حامی تھا

کوشش کروں گا کہ خود کش حملہ آوروں سے خود کو بچا کر رکھوں لیکن لچ تلنے کی عادت چھوڑنا خاصا مشکل ہے

:):)
:)
 
بڑے دنوں کے بعد آنا ہوا اور سب سے ایکٹو تھریڈ باوا جی پر دیکھ کر دل خوش ہوا

ادھر پھر بھی رونق لگتی ہے، مختلف نقطۂ نظرکے لوگ ہیں، ایک جیسی سوچ کے لوگ فورم پر رہ جائیں تو چارم ختم ہو جاتا ہے

باقی فورموں سے بڑی تبدیلی کی امید لگانا بس نا سمجھی لگتا ہے

عام آدمی بھائی جی - بہت شکریہ

لگتا ہے اس بار آپکی مصروفیات بہت زیادہ بڑھ گئی ہیں - اتنی زیادہ کہ آپکو دیکھنے کو ترستا رہتا ہوں

اچھے دوست نعمت خدا وندی ہوتے ہیں اور مجھے ہمیشہ اپنے دوستوں پر فخر رہا ہے

شاید کچھ لوگ ان فورمز سے کسی تبدیلی کی توقع رکھتے ہیں لیکن میرے لیے یہ فورمز انٹرٹینمنٹ اور دوستوں سے گپ چھپ سے زیادہ نہیں ہیں

:)
 
WelCome Back Cheetay Chaal Baaz

Yeh Banda e na cheez aap ko khush aam deed kehta hai

سہراب بھائی جی - بہت بہت شکریہ

آپکی محبت سر آنکھوں پر

میں راشد فاروق بھائی کو بہت یاد کرتا ہوں. انکے بارے میں کوئی خبر ہو تو ضرور شیئر کریں - نوازش ہوگی

Atif

Chief Minister (5k+ posts)

پہلے تو آپ مجھے فسطائیت کی تعریف سمجھا دیں. دوسرا میں اکثر سنتا ہوں سیاسی اختلاف -یہ سیاسی اختلاف کیا ہوتا ہے؟ روس کے زوال سے پہلے تک یہ سیاسی اختلاف امومن اشتراقی اور سرمیدارانہ نظام کی سوچ رکھنے والوں کے درمیان ہوتا تھا - آجکل یہ اختلاف ایکونومک پالیسی اور گورننس تک محدود ہو کر رہ گیا ہے. آپکے خیال میں نواز شریف اور زرداری سے سیاسی اختلاف رکھا جا سکتا ہے؟ دوسرا میں آپ سے پوچھتا ہوں کے نواز شریف کا اخلاقی طور پر اپنی قوم کا نیچ ترین ہونا بھی ایک طرف رکھ دیں، کیا اس جیسا ڈفر گدھا جسے بات تک کرنی بھی آتی کسی تیسری دنیا کے ملک کا بھی سربراہ بن سکتا ہے؟ اب آپ پوچھیں گے کے وہ کیسے بن گیا - تو بھائی میں ان کو بھوت قریب سے جانتا ہوں. اس کی اصل طاقت سسٹم کو چپکی ہوئی جونکیں ہیں جو عوام کا خون چوس چوس کر موٹی ہو چکی ہیں. کسی بھی طرح کا برابری کی طرف بڑھنے والا راستہ ان کیلئے موت ہے. آپ کی بات ٹھیک ہے کے یہی جونکیں عمران کو بھی چپکنے کی کوشش کریں گی اور کر رہی ہیں. لیکن میں عمران کی ایک بات اس کو سب سے ممتاز کرتی ہے اور وہ ہے اس کا اپنے مقصد کے ساتھ مخلص ہونا اور ہر طرح کی قربانی دینے کیلئے تیار ہونا. سچ پوچھیں تو جو کچھ ان خنزیروں نے اس کے ساتھ کیا ہے اور کر رہے ہیں میرے ساتھ اس کا عشر بھی ہوا ہوتا تو میں کہتا کے بھاڑ میں جاے سب،

میں ویسے کافی حیران ہوں اپ پے کے آپ جیسا سمجھدار شکس بھی ایسی باتیں کر سکتا ہے. آپ یقین کریں جس دن نواز کا بوریا بسترا گول ہوا یہ سب بےغیرت بھی آپ کو یھاں نظر نہی این گے. جہاں تک ذہنی استحداد جا سوال ہے تو اس پے ہنسا ہی جا سکتا ہے. مجھے یھاں موجود نوکروں میں سے ایک صرف ایک بتا دیں جو درمیانے درجے کی دماغی اہلیت کا حامل ہو؟ جہاں ایک گدھا ملک کا وزیر ے اعظم ہو وہاں کس طرح کی ذہنی استحداد پنپ سکے گی؟ اور اس کے نوکروں کا لیول تو اس سے کم ہی ہو گا.

حکیم صاحب ! ہن میں وی حکیم بن جاواں؟؟ اوکھا کم اے۔
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)

میں راشد فاروق بھائی کو بہت یاد کرتا ہوں. انکے بارے میں کوئی خبر ہو تو ضرور شیئر کریں - نوازش ہوگی

اس سائنس کو سمجھنے کے لئے آپ کو "سائنسدان" بننا پڑے گا۔
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)

سہراب بھائی جی - بہت بہت شکریہ

آپکی محبت سر آنکھوں پر

میں راشد فاروق بھائی کو بہت یاد کرتا ہوں. انکے بارے میں کوئی خبر ہو تو ضرور شیئر کریں - نوازش ہوگی

Shukar hai aap UNBAN ho kar wapis aa gaye , Umeed hai ab aap ko dobara BAN nahi kia jai ga , Rashid Farooq ko to main bhi miss karta hoon , woh to aise ghayab ho gaye hain jaise gadhe k sar se seeng
 
اس سائنس کو سمجھنے کے لئے آپ کو "سائنسدان" بننا پڑے گا۔

عاطف بھائی - کیا واقعی؟

مجھے یقین نہیں آ رہا ہے

میں اس فورم کو چھوڑ کر ایک دوسرے فورم پر چلا گیا تھا اور وہ مجھے یہاں واپس لیکر آئے تھے - یہاں سے غائب ہونے تک وہ اس دوسرے فورم کو بھی وزٹ کرتے رہے

http://pkpolitics.de/discuss/profile/rashidfarooq

Back
Top