RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
چلو کوئی مسلہ نہیں میں نے سمجھا تھا کہ اتنی غم بھری شاعری دل کی کسی موری سے نکلی تھی -- اگلے جمے نہا لینا
جہاں تک سلوٹ کا مسلہ ہے - مار لے سلوٹ -- آج کل بیچارہ اتنا مصروف ہے کہ اس کو پولیس کا اصل کام اور کارکردگی دیکھنے کا ٹائم نہیں
بیچارے کو پتا نہیں کہ ٧٥ فیصد کیس عدالت کی پہلی پیشی میں ہی گر جاتے ہیں اس لئے کہ پولیس کا جو کام ہے کرنے والا وہ نہیں ہوا ہوتا
https://www.dawn.com/news/1397137/terrorism-cases-have-higher-acquittals-in-kp-study

ابھی میں آپکی سٹیج کو نہیں پہنچا۔:lol:۔۔
کہ اتنی کمزوری آجائے۔۔
اور بات بے بات غسلیں کرتا پھروں۔۔
دیکھو۔۔چیف صاحب کیا فرما گئے۔۔
![]()
اپنی مریم کو بھی بتا دے یار راجے
:lol::lol::lol::lol: