Cheap Publicity --- معنی سستی شہرت

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
pic_1524142708_2.jpg

چیف صاحب نے آج کل خیبر پختون خواہ میں اپنی چیفی چمکانے کا ڈرامہ شروع کیا ہوا ہے - مجھے اس سے کوئی سروکار نہیں کہ موصوف ایک عظیم صوبے کی عظیم حکومت سے کیا کیا کیڑے پکڑ پکڑ سب کو دکھاتے ہیں

لیکن یہ خبریں پڑھتے پڑھتے میری نظر کچھ کومنٹس پر پڑی جو اللہ کرے کہ چیف صاحب کی نظر میں سے بھی گزر جایں

Ram Lal · Toronto, Ontario

I believe all Pakistanis should ask CJP- Nisar to pick-up a broom and start cleaning the roads of Peshawar to illustrate that he means business and get into politics (elected by people by ballot). He should also resign the CJP post and show how to develop the state to start with. Summoning higher authorities including Chief Minister to answer in person is a disgrace to the community. This guy is not an elected representative and there is an assembly and the committees can be formed to discuss and fix the problems with sincerity and passion. We should also ask this CJP to get back to his seat and cleanse the corrupt Judiciary and hear the decades old pending cases and resolve and bring justice to those millions who are still awaiting with hopes so desperately.

Can someone dare him to do this? And get him to commit for a time-bound program to clear those pending cases first before embarking on mud-slinging and showing excessive activism to the populace here. Pathetic and shameful cheap behavior from this guy. In fact, he looks like a stooge(may be a mercenary, who knows?) for the third umpire playing dirty to bring down elected leaders as part of his (and his master's) action plan before next elections.

Like · Reply · 1 · 33m · Edited

Fahad Yousuf · Senior Software Engineer at NETNOR
True... A perfectly cheap publicity man, who like his master (imran khan) believes in throwing dirt on others so he looks "cleaner".

Like · Reply · 5h

Vivek AnandHaha CJP is running a Moghal darbar where citizens and vassal king (CM Khattak) and his vazirs are replying to Badsha CJP under supervision of Shehenshah establishment. please stop this cheap gimmick,no where in the world this kind of dramas take place in democracy. By the way Badsha CJP when you are calling your wazir azam to your durbar

Like · Reply · 3 · 8h

Zahid W. Khawaja · GC University, Lahore
When a person who does not specialize in administrative affairs intrudes in issues not related to him, he is not trying to correct a fault but gain cheap publicity through such antics that are unbecoming of the Chief Justice of any country. What a waste of time and resources only to satisfy an appointed person's fragile ego.

https://tribune.com.pk/story/1690284/1-unusual-day-sc-registry/
 
Last edited by a moderator:

Landmark

Minister (2k+ posts)
چیفی چمکانے کا ڈرامہ شروع کیا ہوا ہے
Apni bari ahi tu ronah shuro kr deah

:lol:
Youth!o
Kia INSAF ha Tumarh
:mash::13:
 
zzzindagi

Minister (2k+ posts)
Beghairtoo... Khud to kuch kiya nahi 30 saloon se.. Ab aik Judge tum logoon se Bardasht nahi ho raha.. Na khud kuch kartay ho na kisi doosray ko kuch karne daitay hoon.. Tum logoon ko to Sharam se doob marna chahiye Jab tum logoon ko vote dalnay walay... Cheif Justice se Madad Mangtay hein... Besharmooo
 
RashidAhmed

Moderator
Staff member
Siasat.pk Web Desk
چیف جسٹس کا احترام اپنی جگہ لیکن بڑا معیوب لگتا ہے کہ چیف جسٹس ایک منتخب وزیراعلیٰ کو بلائے ، اسکو ڈانٹ ڈپٹ پلائے اور وارننگ دے

اگر چیف جسٹس بجائے صوبوں میں جانے کے چھوٹی عدالتوں کے ہی چکر لگالے اور سستے اور جلد انصاف کی فراہمی کیلئے کوئی کام کرے تو اس قوم پہ بہت بڑا احسان ہوگا

لیکن چیف جسٹس اپنے پیٹی بند بھائیوں اور وکیلوں کو ناراض نہیں کرنا چاہتے کیونکہ فوری انصاف ہوگیا تو وکیلوں کو کھانے کے لالے پڑجائیں گے
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)

جب سے تم لندن گئی او جان من​
مر سا گیا ہے یہ میرا من
چہرا ، نہ ٹوئیٹ کوئی تیرا دیکھوں
نہ دیکھوں تیرے ابے کا تھوبڑا دو من
 
Ayaz Ahmed

Senator (1k+ posts)
چیف صاحب نے سندھ، پنجاب، بلوچستان اور پھر آخر میں کے پی کے وزٹ کیا، لیکن پی ٹی آئی والوں کے لئے کے پی کے وزٹ سے پہلے چیف صاحب بہت اچھا اور اعلیٰ کام کر رہے تھے۔
کیوں نقص نکالا کے پی کے کی کارگردگی میں، پی ٹی آئی والوں نے کے پی کے میں دودھ اور شہد کی نہریں نکال دیں ہیں عوام کے لئے۔۔
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
As a PTI supporter I appreciate CJ SC visit to KPK. This threat of check and balance must be maintained.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
نہ نہ نہ نہ نہ نہ نہ جناب
پلیرز درست کریں - خیبر پختوں خواہ کے چیف منسٹر کو بلانا معیوب لگتا ہے

چیف جسٹس کا احترام اپنی جگہ لیکن بڑا معیوب لگتا ہے کہ چیف جسٹس ایک منتخب وزیراعلیٰ کو بلائے ، اسکو ڈانٹ ڈپٹ پلائے اور وارننگ دے

اگر چیف جسٹس بجائے صوبوں میں جانے کے چھوٹی عدالتوں کے ہی چکر لگالے اور سستے اور جلد انصاف کی فراہمی کیلئے کوئی کام کرے تو اس قوم پہ بہت بڑا احسان ہوگا

لیکن چیف جسٹس اپنے پیٹی بند بھائیوں اور وکیلوں کو ناراض نہیں کرنا چاہتے کیونکہ فوری انصاف ہوگیا تو وکیلوں کو کھانے کے لالے پڑجائیں گے
 
Landmark

Minister (2k+ posts)
چیف جسٹس کا احترام اپنی جگہ لیکن بڑا معیوب لگتا ہے کہ چیف جسٹس ایک منتخب وزیراعلیٰ کو بلائے ، اسکو ڈانٹ ڈپٹ پلائے اور وارننگ دے

اگر چیف جسٹس بجائے صوبوں میں جانے کے چھوٹی عدالتوں کے ہی چکر لگالے اور سستے اور جلد انصاف کی فراہمی کیلئے کوئی کام کرے تو اس قوم پہ بہت بڑا احسان ہوگا

لیکن چیف جسٹس اپنے پیٹی بند بھائیوں اور وکیلوں کو ناراض نہیں کرنا چاہتے کیونکہ فوری انصاف ہوگیا تو وکیلوں کو کھانے کے لالے پڑجائیں گے

Beghairtoo... Khud to kuch kiya nahi 30 saloon se.. Ab aik Judge tum logoon se Bardasht nahi ho raha.. Na khud kuch kartay ho na kisi doosray ko kuch karne daitay hoon.. Tum logoon ko to Sharam se doob marna chahiye Jab tum logoon ko vote dalnay walay... Cheif Justice se Madad Mangtay hein... Besharmooo
CJP is paying the price of sparing noora & sons, farari and safdar in forgery and perjury case.

چیفی چمکانے کا ڈرامہ شروع کیا ہوا ہے
Apni bari ahi tu ronah shuro kr deah

:lol:
Youth!o
Kia INSAF ha Tumarh
:mash::13:

چیف صاحب نے سندھ، پنجاب، بلوچستان اور پھر آخر میں کے پی کے وزٹ کیا، لیکن پی ٹی آئی والوں کے لئے کے پی کے وزٹ سے پہلے چیف صاحب بہت اچھا اور اعلیٰ کام کر رہے تھے۔
کیوں نقص نکالا کے پی کے کی کارگردگی میں، پی ٹی آئی والوں نے کے پی کے میں دودھ اور شہد کی نہریں نکال دیں ہیں عوام کے لئے۔۔

(clap)[FONT=&quot] [/FONT][FONT=&quot]پی ٹی آئی والوں کے لئے کے پی کے وزٹ سے پہلے چیف صاحب بہت اچھا اور اعلیٰ کام کر رہے تھے۔[/FONT]
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اس حالت میں تو غسل واجب ہو گیا ہےجانی جی آپ پر
:lol::lol::lol::lol:

جب سے تم لندن گئی او جان من​
مر سا گیا ہے یہ میرا من
چہرا ، نہ ٹوئیٹ کوئی تیرا دیکھوں
نہ دیکھوں تیرے ابے کا تھوبڑا دو من
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
دس سال تک کراچی کو کچرا کنڈی بنانے اور پانی کی فراہمی میں ناکامی، ٹینکر مافیا کو نہ روک سکنے،- دسیوں منصوبوں اور رپورٹسس کے باوجود لاہور میں بارش کے پانی کا مسلہ نہ حل کرنے، ملک بھر کر دریاؤں، جھیلوں مین کچرا اور غلاظت جمع کرنے کے بعد، جن لوگوں نے بھی یہ کومنٹ لکھے ہین بالکل درست کیا ہے کہ یہ سب بنیادی طور پر انتظامیہ کے مسائل ہیں-انکا بنیادی حقوق یا صحت عامہ سے تعلق تو ہے مگر ہمیں کیا، ضروری ہے کہ انتظامیہ سے بنیادی حقوق پر کچھ سوال جواب نہ ہو اور کچھ مداخلت نہ ہو---ا-
صرف تاریخ کی خاطر امریکہ میں "کلین ائر ایکٹ" اور "ای پی اے" کا وجود ( علاوہ درجنوں ایسی مثالوں کے)عدالتی ھکمیہ فیصلوں اور عمل سے آیا تھا- امریکی کورٹ کو لازمََا جیل میں بند کر دینا چاہیے کہ اس نے "انتظامی" مسائل کو "بنیادی حقوق یا صحتِ عامہ" کا معاملہ سمجھ کر حماقت کی اور جرم کیا--1
 
Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
چیف جسٹس کا احترام اپنی جگہ لیکن بڑا معیوب لگتا ہے کہ چیف جسٹس ایک منتخب وزیراعلیٰ کو بلائے ، اسکو ڈانٹ ڈپٹ پلائے اور وارننگ دے

اگر چیف جسٹس بجائے صوبوں میں جانے کے چھوٹی عدالتوں کے ہی چکر لگالے اور سستے اور جلد انصاف کی فراہمی کیلئے کوئی کام کرے تو اس قوم پہ بہت بڑا احسان ہوگا

لیکن چیف جسٹس اپنے پیٹی بند بھائیوں اور وکیلوں کو ناراض نہیں کرنا چاہتے کیونکہ فوری انصاف ہوگیا تو وکیلوں کو کھانے کے لالے پڑجائیں گے

CJP has constitutional authority to summon any government servant, and CM, as well as PM, are government servants. They may have immunity on certain things, however, not from being summoned by CJP.
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
چیف جسٹس کا احترام اپنی جگہ لیکن بڑا معیوب لگتا ہے کہ چیف جسٹس ایک منتخب وزیراعلیٰ کو بلائے ، اسکو ڈانٹ ڈپٹ پلائے اور وارننگ دے

اگر چیف جسٹس بجائے صوبوں میں جانے کے چھوٹی عدالتوں کے ہی چکر لگالے اور سستے اور جلد انصاف کی فراہمی کیلئے کوئی کام کرے تو اس قوم پہ بہت بڑا احسان ہوگا

لیکن چیف جسٹس اپنے پیٹی بند بھائیوں اور وکیلوں کو ناراض نہیں کرنا چاہتے کیونکہ فوری انصاف ہوگیا تو وکیلوں کو کھانے کے لالے پڑجائیں گے
آج پتہ چلا تیری پٹواریت کا
کس نے تجھے موڈ بنایا ہے ؟؟؟
جس نے بنایا ہے اس پر بھی لعنت

جویشل ریفارمز کس نے کرنی تھیں ؟ تجھے یہ بھی نہی پتہ

کوئی چیف جسٹس اپنی حکومتوں کو ہی چیک کر سکتا ہے
ویسے اس چیف نے اعتزاز احسن کو سماعت میں نہ آنے پر جرمانہ بھی کیا تھا
جو اپنی جیب سے ادا کیا ، جب ٹاپ وکیل بھی دس ہزار دیتے ہوے رو رہا تھا
 
RashidAhmed

Moderator
Staff member
Siasat.pk Web Desk
آج پتہ چلا تیری پٹواریت کا
کس نے تجھے موڈ بنایا ہے ؟؟؟
جس نے بنایا ہے اس پر بھی لعنت

جویشل ریفارمز کس نے کرنی تھیں ؟ تجھے یہ بھی نہی پتہ

کوئی چیف جسٹس اپنی حکومتوں کو ہی چیک کر سکتا ہے
ویسے اس چیف نے اعتزاز احسن کو سماعت میں نہ آنے پر جرمانہ بھی کیا تھا
جو اپنی جیب سے ادا کیا ، جب ٹاپ وکیل بھی دس ہزار دیتے ہوے رو رہا تھا

میں تو آئین ، قانون اور اصول کی بات کررہا ہوں
اپنا کام کاج چھوڑ کر دوسروں کے معاملات میں ٹانگ نہیں اڑانی چاہئے
چیف جسٹس کے حوالے ہی ملک کردینا چاہئے۔ چیف جسٹس کے اقدام سے ایسا لگ رہا ہے جیسے ملک میں جوڈیشل مارشل لاء لگا ہوا ہے
 
TONIC

Chief Minister (5k+ posts)
Paid goons of PMLN trying to malign judiciary .....come out of mentality of 90’s and grow up.
 
RashidAhmed

Moderator
Staff member
Siasat.pk Web Desk
نہ نہ نہ نہ نہ نہ نہ جناب
پلیرز درست کریں - خیبر پختوں خواہ کے چیف منسٹر کو بلانا معیوب لگتا ہے

:( اب بندہ کیا جواب دے تمہاری اس چول کا