Raaz
(50k+ posts) بابائے فورم
کر دو حوالے اگر کر سکتے ہو
میں تو آئین ، قانون اور اصول کی بات کررہا ہوں
اپنا کام کاج چھوڑ کر دوسروں کے معاملات میں ٹانگ نہیں اڑانی چاہئے
چیف جسٹس کے حوالے ہی ملک کردینا چاہئے۔ چیف جسٹس کے اقدام سے ایسا لگ رہا ہے جیسے ملک میں جوڈیشل مارشل لاء لگا ہوا ہے
کسی بھی ملک کےجائز وارث وہی ہوتے ہیں جو اس کا خیال رکھ سکیں
تمہارا پتہ نہی کون سا قانون ہے
تمہارے جیسے لعنتوں کو اپنے ملک سے محبت ہی نہی ہے ، ورنہ کبھی ایسی بات نہ کرتے