"CHAMRI Jaye par DAMRI na jaye". SURE SUCCESS.

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
Look at the MENTALITY
Of THE RISING INDIA.
This will be a sure SUCCESS
As it hits typical MENTALITY of HINDU BANYA.

نس بندی کروائیں، کار حاصل کریں

110702065647_sterilisation_1.jpg
ایک اندازے کے مطابق سال دو ہزار تیس میں بھارت کی آبادی چین سے بڑھ جائے گی

[HI]
بھارت کی ریاست راجھستان میں حکام نے آبادی میں اضافے کی بلند شرح کو روکنے کے لیے ایک منفرد سکیم شروع کر رہے ہیں۔
وزارتِ صحت کے حکام مردوں اور خواتین کی حوصلہ افزائی کر رہے ہیں کہ وہ آگے بڑھیں اور نس بندی کروائیں اور اس کے بدلے میں وہ گاڑی اور دیگر انعامات حاصل کر سکتے ہیں۔
[/HI]انعامات میں بھارت میں تیار ہونے والی دنیا کی سب سے سستی گاڑی ٹاٹا نینو شامل ہے۔
بھارت میں حکام کو آبادی میں تیزی سے اضافے پر کافی پریشانی کا سامنا ہے۔
توقع کی جا رہی ہے کہ سال دو ہزار تیس میں بھارت کی آبادی چین سے بڑھ جائے گی۔
مغربی بھارت کے علاقے جھنجنو کے ہیڈ ڈاکٹر سیتا رام کو امید ہے کہ کار کی خواہش کم از کم بیس ہزار مرد اور خواتین کو نس بندی پر ترغیب دینے کے لیے کافی ہو گی۔
[HI]
اس کے علاوہ موٹر سائیکل، ٹیلی ویژن اور خوراک مکس کرنے والی مشینیں بھی انعامات میں شامل ہیں۔
[/HI]یہ پیشکش[HI] قحط سے متاثرہ ریاست راجھستان [/HI]کے لیے ہی نہیں بلکہ ملک بھر کے لوگ اس میں شامل ہو سکتے ہیں۔
اس کے علاوہ بھارت کے دیگر علاقوں میں بھی نس بندی کے حوالے سے مراعات کا اعلان کیا ہے۔
سنہ انیس سو سترّ میں اس طرح کی ایک مہم کو ان اطلاعات کے بعد موخر کر دیا گیا تھا، جس میں کہا گیا تھا کہ ہزاروں مردوں و خواتین کو زبردستی نس بندی پر مجبور کیا گیا تھا۔​
 
Last edited by a moderator:

siddique

MPA (400+ posts)
Look at the MENTALITY
Of THE RISING INDIA.
This will be a sure SUCCESS
As it hits typical MENTALITY of HINDU BANYA.

سنہ انیس سو سترّ میں اس طرح کی ایک مہم کو ان اطلاعات کے بعد موخر کر دیا گیا تھا، جس میں کہا گیا تھا کہ ہزاروں مردوں و خواتین کو زبردستی نس بندی پر مجبور کیا گیا تھا۔
yes and those were muslims only and it was done by the order of indra gandhi and letter by her son rahul gandhi.

نس بندی کروائیں، کار حاصل کریں

110702065647_sterilisation_1.jpg
ایک اندازے کے مطابق سال دو ہزار تیس میں بھارت کی آبادی چین سے بڑھ جائے گی

[HI]
بھارت کی ریاست راجھستان میں حکام نے آبادی میں اضافے کی بلند شرح کو روکنے کے لیے ایک منفرد سکیم شروع کر رہے ہیں۔
وزارتِ صحت کے حکام مردوں اور خواتین کی حوصلہ افزائی کر رہے ہیں کہ وہ آگے بڑھیں اور نس بندی کروائیں اور اس کے بدلے میں وہ گاڑی اور دیگر انعامات حاصل کر سکتے ہیں۔
[/HI]انعامات میں بھارت میں تیار ہونے والی دنیا کی سب سے سستی گاڑی ٹاٹا نینو شامل ہے۔
بھارت میں حکام کو آبادی میں تیزی سے اضافے پر کافی پریشانی کا سامنا ہے۔
توقع کی جا رہی ہے کہ سال دو ہزار تیس میں بھارت کی آبادی چین سے بڑھ جائے گی۔
مغربی بھارت کے علاقے جھنجنو کے ہیڈ ڈاکٹر سیتا رام کو امید ہے کہ کار کی خواہش کم از کم بیس ہزار مرد اور خواتین کو نس بندی پر ترغیب دینے کے لیے کافی ہو گی۔
[HI]
اس کے علاوہ موٹر سائیکل، ٹیلی ویژن اور خوراک مکس کرنے والی مشینیں بھی انعامات میں شامل ہیں۔
[/HI]یہ پیشکش[HI] قحط سے متاثرہ ریاست راجھستان [/HI]کے لیے ہی نہیں بلکہ ملک بھر کے لوگ اس میں شامل ہو سکتے ہیں۔
اس کے علاوہ بھارت کے دیگر علاقوں میں بھی نس بندی کے حوالے سے مراعات کا اعلان کیا ہے۔
سنہ انیس سو سترّ میں اس طرح کی ایک مہم کو ان اطلاعات کے بعد موخر کر دیا گیا تھا، جس میں کہا گیا تھا کہ ہزاروں مردوں و خواتین کو زبردستی نس بندی پر مجبور کیا گیا تھا۔​
yes and those were muslims only and it was done by the order of indra gandhi and letter by her son rahul gandhi.
only to target muslims again