Nawazish
Minister (2k+ posts)
hamray khoobsoorat hansi walay _____ sadar sahib .. apnay pilon k sath kharay muskra rahay hain
بے غیرتی اور بے حسی کی انتہا ہے. اس تصویر کو دیکھکر بے بھٹو اور زرداری فیملی کے لیے بے غیرت کا لفظ بہت چھوٹا لگتا ہے. اردو بولنے والوں سے گزارش ہے کہ کوئی ایسا لفظ نکالیں جو بھٹو اور زرداری فیملی کی بے غیرتی کے شایان شان ہو
ی. زرداری کو عوام نے منتخب نہیں کیا تھا. اسے امریکہ نے اسٹبلشمنٹ یا فوج کی ملی بھگت سے ہمارے سر پر بٹھایا ہے. مجھے یاد ہے جب جنرل مشرف کو رخصت کرنے کی بات چل رہی تھی تو امریکی اپنے پاکستانی ایجنٹوں سے مشورہ کر رہے تھے کہ مشرف کے بعد پاکستان کا صدر کون ہوگا تو فوجیوں کی موجودگی میں زرداری نے خود کو صدر کے لیے پیش کیا تھا اور فوج نے اس پر یہ جاننے کے باوجود کہ یہ دنیا کا کرپٹ ترین آدمی ہے، کوئی اعتراض نہیں کیا تھا. دراصل اسوقت جنرل کیانی کا واحد اور واحد مقصد مشرف سے جان چھڑانا تھا بے شک اس کے لیے زرداری جیسے بدنام زمانہ آدمی کو عوام کے سروں پر بٹھانا پڑے