Capital Talk - 7th June 2010 - Freedom Flotilla Special from Istanbul

samy99

Minister (2k+ posts)
Capre thank you.Now the american administration should wake up and tell israel to get out of that area or settle the palestenian issue right now .The whole world has realised that how much israeli govt is cruel to palestenians but still pretending as victims,shame on those bunch of zionists who are ruling the govt.Natanyaho is a cruel zionist who have no value for human life other than jew but the jewish community now have stood beside the muslims and palestenians because they have seen enough cruelty on the part of israel.Time has come that it should be ended but the zionists lobby in US is still protecting the israelis.President Obama have to take some serious steps now to settle the palestenians issue.In Afghanistan,they have sent the army who had nothing to do with 9/11 but since they are muslims,US zionists wants to kill them.shame on them.Rabbi David weiss and Helen Thomas of US have openly said that israel is the occupier of the palestenians land,they have to get out of that land ,they are both jews. The zionists wants to occupy the land and resources of other countries and rule the world . Thanks god, now at last the whole world have realised the sufferings of palestenians.
 
Last edited:

Nawazish

Minister (2k+ posts)
میں شکر گزار ہوں ترک حکومت ، حامد میر کا جیو کا اور ندیم صاحب کا اور یہودی ربائی
اور عیسائی لوگوں کا اور دنیا سے شامل ہر اس شخص کا جو بلا تفریق رنگ و مذہب آیا اور
جنہوں نے فلسطین کے مسئلے کو بہت خوبصورت انداز میں پہلی مرتبہ دنیا کا سامنے پیش
کیا اور خصوصی ستائش کا حقدار میں طلعت حسین کو سمجھتا ہوں جنہوں نے اس مسئلے
کو پاکستان کے لوگوں میں روشناس کرایا
مگر وہ چند حقائق جن کا ذکر میں کرنے کی جسارت کر رہا ہوں ہو سکتا ہے اس تابو کو چھیڑنے
پر مجھے کچھ تنقید کا نشانہ بھی بننا پڑے مگر میں ان کو آپ تک پہنچانا اپنا فرض سمجھتا ہوں
اس مسئلے کا آغاز برطانوی حکومت اور موجودہ سعودی حکمرانوں کی سازشوں کا تتیجہ ہے
سعودی حکومت جب معرض وجود میں آیئ تو ان کو احساس تھا کہ وہ زیادہ دیر تک کسی ایشو
کے بغیر اپنی بادشاہت اپنے عوام اور خطے میں قائم نہیں رکھہ سکیں گے لہذا فلسطین کا بننا
ہی ان کے بقا کی ضمانت ہو سکتی تھی
اس کو حل کرنے میں نہ کبھی سعودیوں اہل مصر یا کسی اور مسلمان ریاست نے سنجیدگی سے
کوشش کی اور نہ چاہا کیوں کہ یہ سب غیر اخلاقی غیر انسانی اور غیر آیئنی حکومتیں ہیں
اور اس کو مذہب کا رنگ دے کر انتہا پسندی میں تبدیل کر دیا عربوں نے یہ کارڈ اتنے خوبصورت
انداز میں کھیلے کہ مسلمانوں کے ساتھہ اہل یہود بھی ان کے دام میں آ گۓ
لیکن میں بہت خوشی محسوس کر رہا ہوں کہ اب ساری دنیا کو ان سب سازشوں کا اندازہ ہو گیا ہے
اور وہ اس کے خلاف اکھٹے اٹھہ کھڑے ہوے ہیں
اس کا اندازہ آپ اس بات سے لگا سکتے ہیں چالیس ممالک نے اس میں شرکت کی مگر سعودی حکومت
نے اس میں شرکت نہیں کی اور واقعے کے اوپر بہت سرد مہری کا مظہرہ کیا