Capital Talk - 10th August 2011 - Shahi Sayyad - ANP Alliance With Sindhi

moodali

MPA (400+ posts)
ppp wale sahab ppp govt main hote howe bhi adlia kitni himayat kar rahe hain shayed yeh zardari ke adlia ke saath rahkhe jaane wale salook ko bhool gaye hain aur shahi syed sahab farmate hain ke local govt system educated logon ke liye hai tu inhain chahiye ke apni jagha kisi educated worker ko anp sind ka president banain jo ke pakistan ke pakistan aur sindh ke educated logon ke saath chal sake.

Danial sahab ne achi aur logical batain ki
god belss you.
Pakistan zindabad.
 

ALI ARYAN

Senator (1k+ posts)
لوکل گورمنٹ کی مخالفت صرف اور صرف اس تناظر میں کی جا رہی ہے کے اس سے عام انسان کو اختیار ملے گا اس کے علاوہ کوئی اور مخالفت کی وجہ نہیں ہے. ایک انتہائی توجہ طلب بات ہے کے صرف وہ شخصیات اس نظام کی مخالفت میں پیش پیش ہیں جنکے اپنے حلقہ جات میں انکے مزارعین تیسرے درجہ سے بھی بدتر زندگی گزر رہے جیسے کے یہ محترم ظفر علی شاہ انکی ایک ایک بات تعصب عصبیت اور میں نہ مانوں کی تکرار سے بھری ہوئی تھی اس کے برعکس دانیال عزیز نے اپنے موقف کی ترجمانی نہایت مدلل انداز میں کی اور تمام پہلو اور تقاضوں کو ملحوظ خاطر رکھا. جہاں تک بات ہی شاہی سید کی پاکستان میں ابھی تک سالوں، بہنیوں بھانجوں اور بھتیجوں کو نوازنے کا سلسلہ چل رہا ہے جس کی روشن مثال یہ پاکستان کی سیاست کا سب سے نالائق انسان ہے. اس سے کہیں درجہ بہتر ممبر قمی اسمبلی فاٹا کامران خان صاحب تھے جنکو کم از کم اس چیز کو تو پتا تھا کے میں نے کب اور کہاں کس طرح سے بات کرنی ہے.