Can originality of the Quran be clearly proven? (A MUST READ FOR ALL)

Citizen X

President (40k+ posts)
he was a warlord who captured territories just like any other war lord.
That theory would make sense if he lived liked a king, built huge palaces, swathed in luxury, wined and dined from captured booty etc etc but instead he led the simplest of lives and died a poor man even though he was technically "king" of a decent sized empire.

He was allowed to have 10 wives while everyone else can have 4.
On the contrary Islam set the number of wives a person could have, before that you could have as many as you liked.

Like I said earlier I get your bias and atheism which resulted from jahil mullahs. But when you make baseless and false accusations, just makes you look like a run of the mill islamophobe.
 
Citizen X

President (40k+ posts)
Dear citizen x, is that the reason you failed to explain what is meaning of way of life? I wonder why you are so easily impressed by sources that have no real knowledge about deen of islam.

regards and all the best.
Oh you mean I don't fall for crap written by a paindo from batala?
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
میں کئی نہیں بھاگ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھاگ تو آپ رہے ہیں کہ اگر قرآن سے اُمہات المومنین کو گناہنگار ثابت کر سکتے ہو تو قرآن سے آپ ص کے نواسوں کو اہل بیت بھی ثابت کرو۔

سورۃ الاحزاب آیت نمبر 33 ساری کی ساری ایت اُمہات المومنین ک
بارے ہے اسمیں کئی بھی پیغمبر اسلام ص کے نواسوں کا ذکر نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور میرے لیے یہی دلیل کافی ہے۔۔

حضرت ادم علیہ السلام اگر غلطی کے بعد بھی معصوم رہتے ہیں تو امہات المومنین بھی اہل بیت رہ سکتیں ہیں اور اوپر کی آیت اسکی بڑی دلیل ہے اسلیے ہمیں اہل تشیع کی اپنے بنائے ہوئے دلائل کی ضرورت ہی نہیں۔۔

اگر نواسوں کے بارے احادیٹ موجود ہیں تو امہات المومنین کے بارے بھی احادیث موجود ہیں کہ وہ اہل بھی اہل بیت میں شامل ہین۔ صرف اپنی مرضی کی احادیث کیوں منتخب کرتے ہو؟

اور بات احادیث کی نہیں بلکہ قرآن کی ہو رہی ہے اور قرآن میں امہات المومنین کو اہل بیت کہا گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔ مجھے اگر مگر میں جانے کی ضرورت ہی نہیں۔۔۔ میرے لیے یہی کافی ہے۔

حضرت آدم علیہ السلام کے بارے میں تو میں نے آپ کو شافی جواب دے دیا ہے کہ آپ نے اس موضوع پر مزید بات نہ ہی کرنے میں عافیت جانی
مزید انبیاء اکرام کے بارے میں بھی پوچھنا چاہیں تو میں حاضر ہوں
لیکن بات کیے بغیر ہی اپنی فتح کا اعلان کرنا ، بیوقوفانہ بات ہے

ہاں بلکل
آپ کو انبیاء کا معلوم ہی نہیں کہ وہ کون تھے
اگر آپ کے لوگوں کو امہات المومنین کے اہل بیت میں شامل ہونے پر اتنا ہی یقین ہوتا تو آپ کی طرف سے حدیث ثقلین کو بدلہ نہ جاتا ، اس وقت یہ صورت حال ہے کہ آپ کے ہاں کتابوں میں حدیث ثقلین میں کئی جگہ اہل بیت ہے اور کئی جگہ سنت
آپ انبیاء کو عام لوگوں کی طرح سے سمجھتے ہیں . آپ کا دین آپ کے لئے اور میرا دین میرے لئے

متفق احادیث کو جھٹلانا ، کوئی اچھی عادت نہیں
آپ کو معلوم ہے کہ نواسوں سے متعلق احادیث موجود ہیں لیکن پھر بھی آپ ماننے سے انکاری ہیں
افسوس
 
Last edited:

Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
میں کئی نہیں بھاگ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھاگ تو آپ رہے ہیں کہ اگر قرآن سے اُمہات المومنین کو گناہنگار ثابت کر سکتے ہو تو قرآن سے آپ ص کے نواسوں کو اہل بیت بھی شام کرو۔

سورۃ الاحزاب آیت نمبر 33 ساری کی ساری ایت اُمہات المومنین کے بارے ہے اسمیں کئی بھی پیغمبر اسلام ص کے نواسوں کا ذکر نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور میرے لیے یہی دلیل کافی ہے۔۔

حضرت ادم علیہ السلام اگر غلطی کے بعد بھی معصوم رہتے ہیں تو امہات المومنین بھی اہل بیت رہ سکتیں ہیں اور اوپر کی آیت اسکی بڑی دلیل ہے اسلیے ہمیں اہل تشیع کی اپنے بنائے ہوئے دلائل کی ضرورت ہی نہیں۔۔

اگر نواسوں کے بارے احادیٹ موجود ہیں تو امہات المومنین کے بارے بھی احادیث موجود ہیں۔ صرف اپنی مرضی کی احادیث کیوں منتخب کرتے ہو؟

اور بات احادیث کی نہیں بلکہ قرآن کی ہو رہی ہے اور قرآن میں امہات المومنین کو اہل بیت کہا گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔ یہ کافی ہے۔
سب سے صحیح قول یہ ہے رسول الله صلی الله علیہ وآلہ وسلم کی ازواج مطہرات آپ کے اہل بیت میں شامل ہیں ، کیونکہ الله تعالی رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات کو مخاطب کرتے هوئے کہتے ہیں کہ

(Qur'an 33:32)
يَا نِسَاءَ النَّبِيِّ لَسْتُنَّ كَأَحَدٍ مِّنَ النِّسَاءِ ۚ إِنِ اتَّقَيْتُنَّ فَلَا تَخْضَعْنَ بِالْقَوْلِ فَيَطْمَعَ الَّذِي فِي قَلْبِهِ مَرَضٌ وَقُلْنَ قَوْلًا مَّعْرُوفًا
اے نبی کی بیویو تم معمولی عورتوں کی طرح نہیں ہو اگر تم الله سے ڈرتی ر ہو اور دبی زبان سے بات نہ کہو کیونکہ جس کے دل میں مرض ہے وہ طمع کرے گا اور بات معقول کہو
(Qur'an 33:33) وَقَرْنَ فِي بُيُوتِكُنَّ وَلَا تَبَرَّجْنَ تَبَرُّجَ الْجَاهِلِيَّةِ الْأُولَىٰ ۖ وَأَقِمْنَ الصَّلَاةَ وَآتِينَ الزَّكَاةَ وَأَطِعْنَ اللَّهَ وَرَسُولَهُ ۚ إِنَّمَا يُرِيدُ اللَّهُ لِيُذْهِبَ عَنكُمُ الرِّجْسَ أَهْلَ الْبَيْتِ وَيُطَهِّرَكُمْ تَطْهِيرًا
اور اپنے گھروں میں بیٹھی رہو اور گزشتہ زمانہ جاہلیت کی طرح بناؤ سنگھار دکھاتی نہ پھرو اور نماز پڑھو اور زکواة دو اور الله اور اس کے رسول کی فرمانبرداری کرو الله یہی چاہتا ہے کہ اے اس گھر والو تم سے ناپاکی دور کرے اور تمہیں خوب پاک کرے

اللہ تعالٰی ان آیات میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج مطہرہ کو واضح طور پر اہل بیت سے تعبیر کیا ہے ، اس آیت کا سیاق و سباق "نبی کی بیویوں" سے شروع ہوتا ہے اور ابتدائی اور بعد کی آیات (یعنی 33: 32-34) میں جہاں "اہلیبیت" کی اصطلاح استعمال ہوئی وہاں صرف بیویاں ہی مخاطب ہیں۔

قرآن کی مزید آیات کا جائزہ لینے کے بعد یہ بات مزید واضح ہو جا ۓ گی

قرآن کے مطابق فرشتوں نے حضرت سارہ سے حضرت ابراہیم علیہ السلام کی اہلیہ سے کہا

(Qur'an 11:73)
قَالُوا أَتَعْجَبِينَ مِنْ أَمْرِ اللَّهِ ۖ رَحْمَتُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُهُ عَلَيْكُمْ أَهْلَ الْبَيْتِ ۚ إِنَّهُ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ
انہوں نے کہا کیاتو الله کے حکم سے تعجب کرتی ہے تم پر اے گھر والو الله کی رحمت اور اس کی برکتیں ہیں بے شک وہ تعریف کیا ہوا بزرگ ہے

اوپر بیان کی گئی آیت سے بلکل واضح ہے کہ اللہ تعالیٰ نے حضرت سارہ کو حضرت ابراہیم عَلَيْهِ ٱلسَّلَامُ کے اہل بیت میں شامل کیا

اور چونکہ کہ اللہ تعالی نے لوط کی بیوی کو اس کے کفر کی وجہ سے عذاب سے نہیں بچانا تھا لہذا اسے لوط (علیہ السلام) کے اہل خانہ سے خارج کردیا ، اللہ تعالیٰ قرآن میں فرماتے ہیں

(Qur'an 15:59-60)
إِلَّا آلَ لُوطٍ إِنَّا لَمُنَجُّوهُمْ أَجْمَعِينَ - ِلَّا امْرَأَتَهُ قَدَّرْنَا ۙ إِنَّهَا لَمِنَ الْغَابِرِينَ
مگر لوط کے گھر والے کہ ہم ان سب کو بچا لیں گے- مگر اس کی بیوی ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ پیچھے رہنے والو ں میں سے ہے

اوپر بیان کی گئی آیات سے واضح ہوتا ہے کہ بیوی اہل بیت کا حصہ ہوتی ہے۔ جبکہ سورہ احزاب کی آیات نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات کو "اھلبیت" قرار دینے میں اتنی واضح ہیں کہ غیر جانبدارانہ رویہ رکھنے والا شخص اس واضح ثبوت کو کبھی انکار نہیں کرے گا کیونکہ یہ پوری عبارت سے ظاہر ہے (33-32) ابتداء سے آخر تک کہ مخاطب نبی ﷺ کی بیویاں ہیں۔ لیکن جو لوگ اپنے نفس سے محبت کرتے ہیں انھوں نے اللہ کے کلام سے زیادہ اپنے باپ دادا کے بنائے ہوئے عقائد اور تصورات کو ان دور دراز دلائل اور تعبیروں سے جکڑا جس کے بارے میں قرآن (3: 7) نے متنبہ کی

وہی ہے جس نے تجھ پر کتاب اتاری اس میں بعض آیتیں محکم ہیں (جن کے معنیٰ واضح ہیں) وہ کتاب کی اصل ہیں اور دوسری مشابہ ہیں (جن کے معنیٰ معلوم یا معین نہیں) سو جن لوگو ں کے دل ٹیڑھے ہیں وہ گمراہی پھیلانے کی غرض سے اور مطلب معلوم کرنے کی غرض سے متشابہات کے پیچھے لگتے ہیں اور حالانکہ ان کا مطلب سوائے الله کے اور کوئی نہیں جانتا اور مضبوط علم والے کہتے ہیں ہمارا ان چیزوں پر ایمان ہے یہ سب ہمارے رب کی طرف سے ہیں اور نصیحت وہی لوگ مانتے ہیں جو عقلمند ہیں
Click Here For detailed response check my older post # 67 (Feb10, 2011)
 
Nice2MU

President (40k+ posts)

سب سے صحیح قول یہ ہے رسول الله صلی الله علیہ وآلہ وسلم کی ازواج مطہرات آپ کے اہل بیت میں شامل ہیں ، کیونکہ الله تعالی رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات کو مخاطب کرتے هوئے کہتے ہیں کہ

(Qur'an 33:32)
يَا نِسَاءَ النَّبِيِّ لَسْتُنَّ كَأَحَدٍ مِّنَ النِّسَاءِ ۚ إِنِ اتَّقَيْتُنَّ فَلَا تَخْضَعْنَ بِالْقَوْلِ فَيَطْمَعَ الَّذِي فِي قَلْبِهِ مَرَضٌ وَقُلْنَ قَوْلًا مَّعْرُوفًا
اے نبی کی بیویو تم معمولی عورتوں کی طرح نہیں ہو اگر تم الله سے ڈرتی ر ہو اور دبی زبان سے بات نہ کہو کیونکہ جس کے دل میں مرض ہے وہ طمع کرے گا اور بات معقول کہو
(Qur'an 33:33) وَقَرْنَ فِي بُيُوتِكُنَّ وَلَا تَبَرَّجْنَ تَبَرُّجَ الْجَاهِلِيَّةِ الْأُولَىٰ ۖ وَأَقِمْنَ الصَّلَاةَ وَآتِينَ الزَّكَاةَ وَأَطِعْنَ اللَّهَ وَرَسُولَهُ ۚ إِنَّمَا يُرِيدُ اللَّهُ لِيُذْهِبَ عَنكُمُ الرِّجْسَ أَهْلَ الْبَيْتِ وَيُطَهِّرَكُمْ تَطْهِيرًا
اور اپنے گھروں میں بیٹھی رہو اور گزشتہ زمانہ جاہلیت کی طرح بناؤ سنگھار دکھاتی نہ پھرو اور نماز پڑھو اور زکواة دو اور الله اور اس کے رسول کی فرمانبرداری کرو الله یہی چاہتا ہے کہ اے اس گھر والو تم سے ناپاکی دور کرے اور تمہیں خوب پاک کرے

اللہ تعالٰی ان آیات میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج مطہرہ کو واضح طور پر اہل بیت سے تعبیر کیا ہے ، اس آیت کا سیاق و سباق "نبی کی بیویوں" سے شروع ہوتا ہے اور ابتدائی اور بعد کی آیات (یعنی 33: 32-34) میں جہاں "اہلیبیت" کی اصطلاح استعمال ہوئی وہاں صرف بیویاں ہی مخاطب ہیں۔

قرآن کی مزید آیات کا جائزہ لینے کے بعد یہ بات مزید واضح ہو جا ۓ گی

Click Here For detailed response check my older post # 67 (Feb10, 2011)

یہ مجھے کہہ رہا ہے کہ سورۃ الاحزاب کی آیت نمبر میں اہل بیت سے مراد حضور صلی اللہ وسلم کے نواسےمراد ہے کیونکہ اہل بیت مذکر کے لیے استعمال ہوا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ ہے وہ دھوکے جو یہ اپنی قوم کو 1400 سالوں سے دے رہے ہیں۔

اس آیت سے پہلے بھی اُم المہات المومنین کا ذکر ہے اور اس میں بھی لیکن اسے معلوم نہیں کہا سے حسنین نظر آگئِے۔۔۔۔۔۔۔۔ فضول میں دماغ کی دہی بنا رہا ہے۔
 
مرزا قادیانی نے یہ غلطی کی کہ اپنے آپ کو نبی کہلوادیا ورنہ شیعہ عقائد قادیانیوں سے بھی بد تر ہیں - شیعہ اپنے خیالی اماموں کو جن کو وہ قرآن فقط ایک آیت سے بھی ثابت نہ کر سکے نبیوں سے بھی افضل مانتے ہیں- أستغفر الله- حوالہ- شیعہ اپنے خیالی اماموں کو جن کو وہ قرآن فقط ایک آیت سے بھی ثابت نہ کر سکے نبیوں سے بھی افضل مانتے ہیں- أستغفر الله- حوالہ- قادیانیوں کی نماز ، اذان اور کلمہ مسلمانوں جیسا ہے جبکہ شیعہ نے ان تمام میں تحریف کر دی ہے اور کلمہ کے ساتھ "وعليٌ وليُّ الله" کا اضافہ کرتے ہیں- قادیانی قرآن کو تحریف شدہ نہیں مانتے جبکہ شیعہ تحریف شدہ مانتے ہیں -اس بارے میں مزید جانئے- قادیانی صحاح ستہ کی احادیث کی کتب کو تسلیم کرتے ہیں جبکہ شیعہ ان پر لعنت بھیجتے ہیں -شیعہ صحابۂ کرام کی توہین کرتے ہیں جبکہ قادیانی نہیں کرتے - شیعہ بات بات پر تقیّہ کرتے ہیں -اس بارے میں مزید جانئے - شیعہ مذہب میں زنا کو عجیب تدبیر سے جائز قرار دیا گیا ہے-اس بارے میں مزید جانئے - شیعہ کے باطل عقیدہ بداء کے مطابق الله تعالیٰ مستقبل کے بارے میں پیش گوئی کرتے ہوۓ غلطی کر سکتا ہے أستغفر الله-اس بارے میں مزید جانئے

جب آپ کسی شیعہ کو یہ سمجھانے میں مدد کرنا چاہتے ہیں کہ وہ اسلام سے کتنا دور ہے یا کسی ساتھی مسلمان کو شیعہ کے دھوکے سے بچانے میں میں ان کی مدد کرنا چاہتے ہیں تو بجاۓ غیر ضروری مسائل پر بحث میں وقت ضایع کرنے کے, شیعہ سے صرف دو سوالات پوچھیں

سوال اول: قرآن مجید کی کسی ایک واضح آیت سے شیعہ کی خیالی امامت ثابت کریں، آیت بلکل واضح ہونی چائیے اور بغیر کسی تشریح کے ؟
سوال دو: موجودہ امام شیعہ کی امامت کیسے کرتے ہیں؟

For more information on how to debate with Shia , Click here

نوٹ : قادیانی رسول الله ﷺ کو آخری نبی نہ ماننے کے نتیجے میں کافر قرار دئیے جا چکے ہیں​
 
Last edited:

Mughal1

Chief Minister (5k+ posts)
You asked me why Hazrat Muhammad didnt complie quran during his life and I gave you possible scenarios, to me its most likely its because Hazrat Muhammad was a warlord.

Think about it, while he is alive, whatever he says becomes the law, he doesnt need to write it down.

Writing it down only helps his predecessors to use the story of Muhammad to further their personal interests in the game of thrones that occured after death of Hasrat Muhammad. During which almost all the decendents of Hazrat Muhammad were hunted down and slaughtered, karbala is just one example, this genocide against Hazrat Muhammad's blood continued for generations.

Dear vitamin c, in your reply you have ignored the context in which I asked you the question, why did you do that? This is why I explained the context in detail for you in my long post so that you could look at the whole thing as to what happens if one follows baseless stories you are basing yourself upon. It is in that context it was not possible for the messenger of God to not to have the quran in his memory and in its written form as well before starting his mission amongst his people. Without quranic base one can only start a bloody revolution but not an education based revolution. Had I accepted muhammad was not a true messenger of God but a warlord then there will not be any debate on the issue of the originality of the quran because then the quran will not matter at all in case of bloody revolution or banditry or thuggery. This is why what I see in your replies is irrelevant things that have nothing at all to do with the issues under discussion. You know that you cannot disprove originality of the quran in any way so you are just trying to avoid the issue by bringing in irrelevant things.

It is because you know that if muhammad was on a mission from God then he had to have the quran ready in both forms before he started his mission so any other recension of the quran including that of the uthman will become redundant. Can you see why you are arguing with me? It is because I don't have an already properly prepared copy of translation of the quran which expresses my understanding of the quranic text therefore I cannot give you one to study. If I had one, all needed to do was to give you a copy of it to study it. So you see how the already available copy of inforamtion upon which a movement is based cuts down a lot of needless one on one explanations? The quran is not only a book of guidelines for a constitution and its laws but also a program for the muslim ummah and a manifesto for humanity as a whole which explains what deen of islam based movement is all about for humanity. Moreover you are not prepared or willing to make such a translation for yourself according to what I explained because you lack the reason and motivation to do so because you see no benefits for yourself in doing that because you look at this venture as a waste of your time.

This is how I know what people like you do ie they try to waste time of others by their nonsense. On the other hand sincere people always try their best to work out things themselves and do not look to others for answers like you do but only when they get stuck but again when they get the answers they need they get on with what they were doing to get the problem solved. You do not come across as a problem solver but as a problem creator. Remember on the other thread I gave you all the answers regarding the quran as to why it contained scientific facts and how they work. These sort of explanations I expected of you because you said you had studied the quran but by your such posts you clearly proved that you did not really study the quran in depth that you needed to yet you are trying to argue against the quran without any basis whatsoever. Otherwise instead of me you will have explained to me things which I explained to you to show that you knew all these explanations already becasue you have really studied the quran. Your insincerity in your discussions about the quran or the final messenger of God or deen of islam oozes out from each and every post of yours. This is what is wrong with mind of each and every atheist or agnostic that such people make no real efforts to understand things as they should be understood.

So my advice for people like you is to change this mindset, attitude and behaviour if you truly wish to learn the truth about God, the quran, deen of islam and the final messenger of God. Your replies clearly expose your personality that does not seem to be conducive to humanity. You are calling muhammad a warlord, yet if I started a debate on that issue you will run away as usual. You should see debates on that between muslims and nonmuslims and how nonmuslims fail very badly in proving their nonsensical allegations against the final messenger of God. So if you want to show you are a serious debater then learn to acknowledge and appreciate what you think is right to show understanding of things. There is no point in discussing things with a person who has no intention of learning things that need to be learned.

regards and all the best
 
Last edited:

Mughal1

Chief Minister (5k+ posts)
Oh you mean I don't fall for crap written by a paindo from batala?

Dear citizen x, why are you unable to explain what a way of life has to be about since you claim to know things better than man from batala?

Here are a couple of videos in which a man from malaysia explains his understanding of the quran and islam

Practicing religion in modern times | Ilm o Hikmat With Javed Ahmad Ghamidi | 28 June 2020 | DN1
Insan Ko Kis Liay Banaya Gaya Hai? Ilm O Hikmat with Javed Ghamidi - 15 October 2017

regards and all the best.
 
Citizen X

President (40k+ posts)
Dear citizen x, why are you unable to explain what a way of life has to be about since you claim to know things better than man from batala?

Here are a couple of videos in which a man from malaysia explains his understanding of the quran and islam

Practicing religion in modern times | Ilm o Hikmat With Javed Ahmad Ghamidi | 28 June 2020 | DN1
Insan Ko Kis Liay Banaya Gaya Hai? Ilm O Hikmat with Javed Ghamidi - 15 October 2017

regards and all the best.
Ghamdi is a great scholar, it's semi blasphemous that a perwezi like you should even mention his name. You do know ghamdi gave your Perwez a great chitrol for being the fool he is! The one and only time in his 40 year career he has ever done this for anyone.

And now since you mega pir super ulema the legend of batala has been shred to pieces by Ghamdi saab I hope you will stop brainwashing yourself with his junky crap as well as stop bothering us with his non sense!

Also how conveniently you ignored my post number 80 in this thread which moots your entire thread in 10 mins, but since you just like to argue for the sake of arguing you have carried on a further 3 pages of pointless your yub yub
 
Mughal1

Chief Minister (5k+ posts)
janab ap ne tey kar rkha hai ke "men na manu".... baat samjhne samjhane nahin balke ap ki tashwish thi ke """"kaise sabit karen ke quran asli hai"...phir ap likhte hain "nabi SAW ke baad logon ne tarteeb diya"....bhaijan wo log nahi khulafa e rashideen the.... aur lakho logon ke seene men quran mehfoz tha (likha hone ke alawa)... bara he karam aik nukte par qayem rahiye... pehle ye tey kar lijiye ke aap quran ko sahih sabit karne ki baat karna chahte hain ya quran samjhne ki????? jazakumullah.... abhi ham ne ye bmuamila to uthaya hi nahin ke aap kis channel se bol rahe hain.
azeezam akinternational sb, quran khudaa ne apne aakhari nabi per naazal farmaaya tha auir ussi nabi ka kaam tha keh woh us ko apni ummat ko de jis tarah is ko dene chahiye tha, yani bataore hifz bhi aur batore aik likhi hui kitaab ke.

main ne apni opening post main yahee bataane ki koshish ki hai. paighamber ke saathiyun ka kaam ussi quraan ko aage pohnchaana tha aur unhune ussi quraan ko aage pohnchaaya. lihaaza hamaare paas wohee quran hai jo nabi per naazal huwa tha.

baaqi jo maamla aap ne uthaana hai zaroor uthaaiye, ho sakta hai is main ham dono ke ilm main kuchh izaafa ho sake.

regards and all the best.
 
Mughal1

Chief Minister (5k+ posts)
Ghamdi is a great scholar, it's semi blasphemous that a perwezi like you should even mention his name. You do know ghamdi gave your Perwez a great chitrol for being the fool he is! The one and only time in his 40 year career he has ever done this for anyone.

And now since you mega pir super ulema the legend of batala has been shred to pieces by Ghamdi saab I hope you will stop brainwashing yourself with his junky crap as well as stop bothering us with his non sense!

Also how conveniently you ignored my post number 80 in this thread which moots your entire thread in 10 mins, but since you just like to argue for the sake of arguing you have carried on a further 3 pages of pointless your yub yub

Dear citizen x, ghamdi sb ne khud ko hi expose kiya hai is video main. aap to is ko aaj share ker rahe hen main ne is ko bahot pehle issi forum per share kiya tha.

ghamdi sb ka kehna ye hai keh quraan ko us ke nazool ke waqt ki understanding ke mutaabiq samajhna chahiye aur yahee kuchh parwez sb bhi kehte hen apni tehreerun main aur main dono hi ko ghalat samajhta hun is baare main.

aap ko yaad ho ga aik thread main main ne vitamin c sb to samjhaane ki koshish ki thi keh quraan main science kyunker mojood hai.

jab aap is baat ko samajh jaayen ge to aap ko bhi maloom ho jaaye ga aap ghalat kyun ho.

main ye kisi ke baare main bhi nahin kehta keh koi her lihaaz se her baat main ghalat hai. magar kuchh bunyaadi baatun main ziyaada ter log sakht ghalati per hen aap samait.

islam deen is mazhab nahin hai ye meri samajh hai quraan ki. islam mazhab hai deen nahin hai ye ghamdi sb ki samajh hai. yahee wajah hai aap bhi deene islam ko way of life kehne se katraa rahe hen khyunkeh phir aap ko bataana pade ga way life ho kia sakti hai.

Oh great so you are even a bigger aalim than your batalvi murshid. So now you are the only in Islams 1400 history that actually understands the Quran, now aint that great!

Where do I sign up to join this cult!

P.S my post 80 once again nicely dodged, which shatters your entire purpose of this thread
 
Last edited:

Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
Dear citizen x, ghamdi sb ne khud ko hi expose kiya hai is video main. aap to is ko aaj share ker rahe hen main ne is ko bahot pehle issi forum per share kiya tha.

ghamdi sb ka kehna ye hai keh quraan ko us ke nazool ke waqt ki understanding ke mutaabiq samajhna chahiye aur yahee kuchh parwez sb bhi kehte hen apni tehreerun main aur main dono hi ko ghalat samajhta hun is baare main.

aap ko yaad ho ga aik thread main main ne vitamin c sb to samjhaane ki koshish ki thi keh quraan main science kyunker mojood hai.

jab aap is baat ko samajh jaayen ge to aap ko bhi maloom ho jaaye ga aap ghalat kyun ho.

main ye kisi ke baare main bhi nahin kehta keh koi her lihaaz se her baat main ghalat hai. magar kuchh bunyaadi baatun main ziyaada ter log sakht ghalati per hen aap samait.

islam deen is mazhab nahin hai ye meri samajh hai quraan ki. islam mazhab hai deen nahin hai ye ghamdi sb ki samajh hai. yahee wajah hai aap bhi deene islam ko way of life kehne se katraa rahe hen khyunkeh phir aap ko bataana pade ga way life ho kia sakti hai.

regards and all the best.
Instead of typing pages of material, why don't you point out verses of Qur'an which are not properly understood.
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
میں کئی نہیں بھاگ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھاگ تو آپ رہے ہیں کہ اگر قرآن سے اُمہات المومنین کو گناہنگار ثابت کر سکتے ہو تو قرآن سے آپ ص کے نواسوں کو اہل بیت بھی ثابت کرو۔

سورۃ الاحزاب آیت نمبر 33 ساری کی ساری ایت اُمہات المومنین ک
بارے ہے اسمیں کئی بھی پیغمبر اسلام ص کے نواسوں کا ذکر نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور میرے لیے یہی دلیل کافی ہے۔۔

حضرت ادم علیہ السلام اگر غلطی کے بعد بھی معصوم رہتے ہیں تو امہات المومنین بھی اہل بیت رہ سکتیں ہیں اور اوپر کی آیت اسکی بڑی دلیل ہے اسلیے ہمیں اہل تشیع کی اپنے بنائے ہوئے دلائل کی ضرورت ہی نہیں۔۔

اگر نواسوں کے بارے احادیٹ موجود ہیں تو امہات المومنین کے بارے بھی احادیث موجود ہیں کہ وہ اہل بھی اہل بیت میں شامل ہین۔ صرف اپنی مرضی کی احادیث کیوں منتخب کرتے ہو؟

اور بات احادیث کی نہیں بلکہ قرآن کی ہو رہی ہے اور قرآن میں امہات المومنین کو اہل بیت کہا گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔ مجھے اگر مگر میں جانے کی ضرورت ہی نہیں۔۔۔ میرے لیے یہی کافی ہے۔
آپ حضرت آدم کی غلطی بیان نہیں کر سکے ، تو اب دعوا کس بنیاد پر؟
آپ مذکر مؤنث کے صیغے کی بھی وضاحت نہیں کر سکے ، آپ کے مطابق الله نے بس یوں ہی مذکر مؤنث کے صیغے استعمال کیے . نعوذ بالله
اور تھریڈ کے آغاز میں میرا کمنٹ کہ اگر امہات المومنین اہل بیت میں سے ہیں تو الله نے انہیں رجس سے پاک کیوں نہیں رکھا ؟ قرآن میں ان کے رسول کے راز افشا کرنے کا ذکر ہے ، رسول کو تکلیف دینے کا ذکر ہے
آپ کے لئے یہی کافی ہے تو آپ کے لئے آپ کا دین اور میرے لئے میرا دین
 
Mughal1

Chief Minister (5k+ posts)
Instead of typing pages of material, why don't you point out verses of Qur'an which are not properly understood.
Dear pakistani sb, this thread is about originality of the quranic text. So I am trying to avoid getting side tracked in other issues.

regards and all the best.
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
کتنی مرتبہ دہرانا پڑیگا کہ حضرت آدم علیہ السلام کی غلطی بتانے کا مسلہ نہیں ہے کیونکہ وہ ہر کسی کو معلوم ہے۔۔ بلکہ مسلہ یہ ہے ان سے غلطی ہوئی لیکن معافی مانگنے پہ اللہ تعالیٰ سے معافی ملی اور اللہ تعالیٰ نے معاف کردیا اور ہمارے لیے وہ معصوم یعنی گناہوں سے پاک ہے۔۔۔ اسی طرح اگر امہات المومنین کی کسی غلطی کا ذکر آللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں کر لیا تو ساتھ میں انہیں اہل بیت بھی فرمایا اور فرمایا کہ اللہ تعالیٰ آپ کو پاک کرنا چاہتا ہے۔۔۔ اسمیں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نواسوں کا ذکر کہاں سے آگیا؟

کیونکہ دونوں مذکورہ آیات میں مخاطب امہات المومنین تھیں نہ کہ آپ ص کے نواسے۔۔

اور یہ مذکر مؤنث کے قصے تو اپ لوگوں کے مولیوں نے اپنی عوام کو بیوقوف بنانے کے لیے رچائے ہیں کہ تمام اہل بیت انبیاء کیطرح معصوم ہیں ۔۔۔ اہل بیت کی شان خواہ کتنی ہی بلند ہو انبیاء کے درجے تک نہیں پہنچ سکتی کہ وہ انبیاء کی طرح معصوم ہیں۔ معصومیت کا درجہ صرف انبیاء کے لے مخصوص ہے غیر نبی کے لیے نہیں۔

قرآن میں تو اللہ تعالیٰ نے اپنے لیے بھی ہم کا صیغہ استعمال کیا یے تو کیا آللہ تعالیٰ دو ہیں یا ایک سے زیادہ ہیں۔۔۔ ؟

اہل تشیع کا سارا مذہب ہی ان جیسے اشاروں کنایوں پہ کھڑا ہے اپنے آپ سے تشریحات بنائی ہیں کہ اس آیت کا یہ مطلب ہے اور اس حدیث کا وہ مطلب ہے۔۔ نہ امامت پہ آپ لوگوں کے پاس کوئی واضح دلیل ہے اور نہ اہل بیت کی معصومیت پہ۔۔۔

آپ حضرت آدم کی غلطی بیان نہیں کر سکے ، تو اب دعوا کس بنیاد پر؟
آپ مذکر مؤنث کے صیغے کی بھی وضاحت نہیں کر سکے ، آپ کے مطابق الله نے بس یوں ہی مذکر مؤنث کے صیغے استعمال کیے . نعوذ بالله
اور تھریڈ کے آغاز میں میرا کمنٹ کہ اگر امہات المومنین اہل بیت میں سے ہیں تو الله نے انہیں رجس سے پاک کیوں نہیں رکھا ؟ قرآن میں ان کے رسول کے راز افشا کرنے کا ذکر ہے ، رسول کو تکلیف دینے کا ذکر ہے
آپ کے لئے یہی کافی ہے تو آپ کے لئے آپ کا دین اور میرے لئے میرا دین
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
کتنی مرتبہ دہرانا پڑیگا کہ حضرت آدم علیہ السلام کی غلطی بتانے کا مسلہ نہیں ہے کیونکہ وہ ہر کسی کو معلوم ہے۔۔ بلکہ مسلہ یہ ہے ان سے غلطی ہوئی لیکن معافی مانگنے پہ اللہ تعالیٰ سے معافی ملی اور اللہ تعالیٰ نے معاف کردیا اور ہمارے لیے وہ معصوم یعنی گناہوں سے پاک ہے۔۔۔ اسی طرح اگر امہات المومنین کی کسی غلطی کا ذکر آللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں کر لیا تو ساتھ میں انہیں اہل بیت بھی فرمایا اور فرمایا کہ اللہ تعالیٰ آپ کو پاک کرنا چاہتا ہے۔۔۔ اسمیں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نواسوں کا ذکر کہاں سے آگیا؟

کیونکہ دونوں مذکورہ آیات میں مخاطب امہات المومنین تھیں نہ کہ آپ ص کے نواسے۔۔

اور یہ مذکر مؤنث کے قصے تو اپ لوگوں کے مولیوں نے اپنی عوام کو بیوقوف بنانے کے لیے رچائے ہیں کہ تمام اہل بیت انبیاء کیطرح معصوم ہیں ۔۔۔ اہل بیت کی شان خواہ کتنی ہی بلند ہو انبیاء کے درجے تک نہیں پہنچ سکتی کہ وہ انبیاء کی طرح معصوم ہیں۔ معصومیت کا درجہ صرف انبیاء کے لے مخصوص ہے غیر نبی کے لیے نہیں۔

قرآن میں تو اللہ تعالیٰ نے اپنے لیے بھی ہم کا صیغہ استعمال کیا یے تو کیا آللہ تعالیٰ دو ہیں یا ایک سے زیادہ ہیں۔۔۔ ؟

اہل تشیع کا سارا مذہب ہی ان جیسے اشاروں کنایوں پہ کھڑا ہے اپنے آپ سے تشریحات بنائی ہیں کہ اس آیت کا یہ مطلب ہے اور اس حدیث کا وہ مطلب ہے۔۔ نہ امامت پہ آپ لوگوں کے پاس کوئی واضح دلیل ہے اور نہ اہل بیت کی معصومیت پہ۔۔۔
آپ نے یہ نہیں بتایا کہ آپ کس غلطی کی وجہ سے دنیا جھیل رہے ہیں ، اس بات کو گول کیوں کر رہے ہیں
.. . . .
خیر ! الله سے دعا ہے کہ آپ کو ایسی بیوی ملے جو آپ کو تکلیف دے اور آپ کے راز ادھر ادھر کرے
یا پھر شاید آپ خود خاتون ہیں اور یہ کام کرنے کا جواز چاہتیں ہیں
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
اب جواب نہیں تو بات ادھر ادھر کر رہے ہو۔۔۔

بیوی نے جو بھی کیا تھا اللہ تعالیٰ نے قرآن میں ذکر کیا۔۔ اگر یہ اتنی معیوب اور غلط بات ہوتی تو اللہ تعالیٰ پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو حکم دیتے کہ ایسی بیویوں سے چھٹکارا پائے.. کیا کوئی غلط کریکٹر کی عورت پیغمبر کی بیوی ہو سکتی ہے؟

اور اللہ تعالیٰ نے ایک امہات المومنین کو ایک تنبیہ کے طور پہ ذکر کیا کہ اہل بیت یعنی پیغمبر کی بیویاں عام عورت کی طرح نہیں ہیں۔۔ اگر انہیں غلطی پہ سزا سخت مل سکتی ہے تو ہر نیکی پہ انکا اجر بھی زیادہ ہوگا۔۔۔

شکر ہے حضرت عائشہ صدیقہ رض کی پاکی کا ذکر قرآن میں آگیا ورنہ اہل تشیع نے 1400 سال تک ہمارا دماغ کھا جانا تھا کہ ۔۔۔۔ ان ایات کے ہوتے ہوئے نہیں چھوڑ رہے انہیں تو اگر یہ ایات نہ اترتی تو کیا ہوتا۔۔۔۔؟کیونکہ ااہل تشیع کو تو پیغمبر یا انکی بیوی کی کوئی پروا نہیں بلکہ پروا ہے تو اپنے ائمامہ اور معصومین کی۔۔

اسلیے بس کردے ورنہ اہل تشیع کے مزید راز کھولوں گا۔۔۔ اپنی دعوے کی تو کوئی دلیل نہیں آپکے پاس سوائے آئے بائے بائے کے۔۔

آپ نے یہ نہیں بتایا کہ آپ کس غلطی کی وجہ سے دنیا جھیل رہے ہیں ، اس بات کو گول کیوں کر رہے ہیں
.. . . .
خیر ! الله سے دعا ہے کہ آپ کو ایسی بیوی ملے جو آپ کو تکلیف دے اور آپ کے راز ادھر ادھر کرے
یا پھر شاید آپ خود خاتون ہیں اور یہ کام کرنے کا جواز چاہتیں ہیں
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
. کیا کوئی غلط کریکٹر کی عورت پیغمبر کی بیوی ہو سکتی ہے؟
ہاں بلکل
حضرت لوط اور حضرت نوح کی بیویوں کی مثال سامنے ہے
شکر ہے حضرت عائشہ صدیقہ رض کی پاکی کا ذکر قرآن میں آگیا ورنہ اہل تشیع نے 1400 سال تک ہمارا دماغ کھا جانا تھا کہ ۔۔۔۔ ان ایات کے ہوتے ہوئے نہیں چھوڑ رہے انہیں تو اگر یہ ایات نہ اترتی تو کیا ہوتا۔۔۔۔؟کیونکہ ااہل تشیع کو تو پیغمبر یا انکی بیوی کی کوئی پروا نہیں بلکہ پروا ہے تو اپنے ائمامہ اور معصومین کی۔۔
جھوٹ پر جھوٹ
میں نے حساب لگایا ہے کہ آپ ایک موضوع پر بات نہیں کر سکتے ، اس لئے ایک کے بعد ایک موضوع چھیڑتے ہیں اور جواب سننے کی زحمت کیے بغیر اگلا موضوع چھیڑ دیتے ہیں
بیوی نے جو بھی کیا تھا اللہ تعالیٰ نے قرآن میں ذکر کیا۔۔ اگر یہ اتنی معیوب اور غلط بات ہوتی تو اللہ تعالیٰ پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو حکم دیتے کہ ایسی بیویوں سے چھٹکارا پائے
اب آپ پیغمبر کے حسن سلوک کو اپنے لوگوں کی اچھائی تو نہ بنائیں ، پیغمبر نے طلاق نہیں دی تو یہ ان کی عظمت ہے وگرنہ راز فاش کرنے والی اور تکالیف دینے والی بیوی کو کون برداشت کرتا ہے
نوٹ : میں نے کوئی ادھر ادھر کی بات نہیں کی جس کا حوالہ قرآن سے نہ ہو
اور آپ چاہیں تو جو مرضی ہمارے خلاف لکھیں
 
Nice2MU

President (40k+ posts)

ہاں بلکل
حضرت لوط اور حضرت نوح کی بیویوں کی مثال سامنے ہے

مجھے معلوم تھا یہ آپ یہ چول ماروں گے۔۔۔۔۔۔۔ پیغمبروں نے انہیں چھوڑ دیا تھا۔۔۔۔۔۔ ہمارے پیغمبر ص نے کس بیوی کو چھوڑا تھا؟

جھوٹ پر جھوٹ
میں نے حساب لگایا ہے کہ آپ ایک موضوع پر بات نہیں کر سکتے ، اس لئے ایک کے بعد ایک ۔ موضوع چھیڑتے ہیں اور جواب سننے کی زحمت کیے بغیر اگلا موضوع چھیڑ دیتے ہیں

میرا تو موضوع وہی ہے کہ قرآن سے امہات المومنین اہل بیت سے ثابت ہے۔۔۔۔ یہ تو آپ کبھی ادھر اور کبھی اُدھر پدھک جاتے ہیں۔
اب آپ پیغمبر کے حسن سلوک کو اپنے لوگوں کی اچھائی تو نہ بنائیں ، پیغمبر نے طلاق نہیں دی تو یہ ان کی عظمت ہے وگرنہ راز فاش کرنے والی اور تکالیف دینے والی بیوی کو کون برداشت کرتا ہے
نوٹ : میں نے کوئی ادھر ادھر کی بات نہیں کی جس کا حوالہ قرآن سے نہ ہو
اور آپ چاہیں تو جو مرضی ہمارے خلاف لکھیں

گما پھرا کے وہی بات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جس بات پہ اللہ تعالیٰ اور حضور ص نے خفگی ظاہر نہیں کی تو آپ لوگوں کے پیٹ میں کیوں درد ہے؟ اور اسکے باوجود بھی جب اللہ تعالٰی انہیں اہل بیت میں شامل فرماتا اور انہیں پاک قرار دیتا ہے تو آپ لوگوں کو کیا تکلیف ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟ کیا آپ لوگ اللہ تعالٰی یا اپنے پیغمبر کو سیکھاوگے کہ نعوذباللہ انہوں نے غلط کیا ہے؟

اخری بات قرآن میں امہات المومنین کو پاکیزہ اور اہل قرار دیا ہے جبکہ حضور ص کے نواسوں کے بارے ایسی کوئی آیت نہیں آئیں۔ البتہ احادیث میں آیا ہے۔۔۔۔۔۔۔