Can originality of the Quran be clearly proven? (A MUST READ FOR ALL)

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے معلوم تھا یہ آپ یہ چول ماروں گے۔۔۔۔۔۔۔ پیغمبروں نے انہیں چھوڑ دیا تھا۔۔۔۔۔۔ ہمارے پیغمبر ص نے کس بیوی کو چھوڑا تھا؟
جن رسل کا میں نے ذکر کیا ان کی بیویاں عذاب میں گرفتار ہو کر دنیا سے گئیں ، اس سے پہلے اپنی موت تک وہ اپنے پیغمبر شوہر کی بیوی رہیں تھیں
آپ کے پاس واحد دلیل رسول پاک کا حسن سلوک ہے ، جب کہ ہمارے نزدیک رسول پاک نے منافقین ، کفار وغیرہ کے
ساتھ بھی حسن سلوک کیا تھا اس لئے یہ کوئی دلیل نہیں
گما پھرا کے وہی بات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جس بات پہ اللہ تعالیٰ اور حضور ص نے خفگی ظاہر نہیں کی تو آپ لوگوں کے پیٹ میں کیوں درد ہے؟ اور اسکے باوجود بھی جب اللہ تعالٰی انہیں اہل بیت میں شامل فرماتا اور انہیں پاک قرار دیتا ہے تو آپ لوگوں کو کیا تکلیف ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟ کیا آپ لوگ اللہ تعالٰی یا اپنے پیغمبر کو سیکھاوگے کہ نعوذباللہ انہوں نے غلط کیا ہے؟

اخری بات قرآن میں امہات المومنین کو پاکیزہ اور اہل قرار دیا ہے جبکہ حضور ص کے نواسوں کے بارے ایسی کوئی آیت نہیں آئیں۔ البتہ احادیث میں آیا ہے۔۔۔۔۔۔۔
لگتا ہے آپ سورہ تحریم کی آیات بھول گئے ہیں ، حالانکہ ابھی شاید دو چار دن ہی ہوئے ہیں ان آیات کا ذکر کیے
. . . . . . . . . .
آپ کی دلیل کہ قرآن میں اختلاف ہے اور کچھ حصہ نظر انداز کرو ، بیکار بات ہے
. . . . . . . . .
ایک بات پہلے رہ گئی تھی کہ عربی سمیت کئی زبانوں میں جمع متکلم کا صیغہ ، واحد متکلم کے لئے استعمال ہوتا ہے ، اکثر و بیشتر اس کا مقصد تکبر کا اظہار ہوتا ہے
لیکن عربی میں ہرگز ایسا نہیں ہوتا کہ کسی ایسی جماعت کے لئے مذکر جمع کا صیغہ استعمال ہو جو زیادہ مستورات پر مشتمل ہو

Nice2MU

President (40k+ posts)
ان عربی کے کلیوں سے اپنے لوگوں کو بیوقوف بنانا۔۔۔ جب اللہ تعالٰی تمام باتوں کے باوجود بھی اللہ تعالیٰ نے فرما دیا کہ آپ عام عورتوں کیطرح نہیں ہیں اور اللہ تعالیٰ اپکی ناپاکی دور کرتا ہے اسکے بعد جو ان آیات میں مین میخ نکالے تو سورۃ آل عمران آیت نمبر 7 کے تحت انکے دلوں میں کجھی ہے۔۔ ۔۔ اور کچھ نہیں۔

جن رسل کا میں نے ذکر کیا ان کی بیویاں عذاب میں گرفتار ہو کر دنیا سے گئیں ، اس سے پہلے اپنی موت تک وہ اپنے پیغمبر شوہر کی بیوی رہیں تھیں
آپ کے پاس واحد دلیل رسول پاک کا حسن سلوک ہے ، جب کہ ہمارے نزدیک رسول پاک نے منافقین ، کفار وغیرہ کے
ساتھ بھی حسن سلوک کیا تھا اس لئے یہ کوئی دلیل نہیں

لگتا ہے آپ سورہ تحریم کی آیات بھول گئے ہیں ، حالانکہ ابھی شاید دو چار دن ہی ہوئے ہیں ان آیات کا ذکر کیے
. . . . . . . . . .
آپ کی دلیل کہ قرآن میں اختلاف ہے اور کچھ حصہ نظر انداز کرو ، بیکار بات ہے

ایک بات پہلے رہ گئی تھی کہ عربی سمیت کئی زبانوں میں جمع متکلم کا صیغہ ، واحد متکلم کے لئے استعمال ہوتا ہے ، اکثر و بیشتر اس کا مقصد تکبر کا اظہار ہوتا ہے
لیکن عربی میں ہرگز ایسا نہیں ہوتا کہ کسی ایسی جماعت کے لئے مذکر جمع کا صیغہ استعمال ہو جو زیادہ مستورات پر مشتمل ہو

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
ان عربی کے کلیوں سے اپنے لوگوں کو بیوقوف بنانا۔۔۔ جب اللہ تعالٰی تمام باتوں کے باوجود بھی اللہ تعالیٰ نے فرما دیا کہ آپ عام عورتوں کیطرح نہیں ہیں اور اللہ تعالیٰ اپکی ناپاکی دور کرتا ہے اسکے بعد جو ان آیات میں مین میخ نکالے تو سورۃ آل عمران آیت نمبر 7 کے تحت انکے دلوں میں کجھی ہے۔۔ ۔۔ اور کچھ نہیں۔
عام عورتوں کی طرح نہیں ہیں تو گناہ کریں گی تو دگنا عذاب ہو گا اور نیک کام کا بھی دوہرا اجر
آپ اگر آیت کا ذکر کریں تو آدھا سچ تو نہ بتائیں
. . . .
اور کجی کا ذکر سورہ تحریم میں بھی ہے ، غور سے پڑھئیے گا
.
آپ کے لئے آپ کا دین اور میرے لئے میرا دین

Nice2MU

President (40k+ posts)
یہ ایک تنبیہ تھی اور ساتھ میں بخشش بھی۔
اب ان باتوں سے انکا اہل بیت کیسے ثابت نہیں ہوتا؟

عام عورتوں کی طرح نہیں ہیں تو گناہ کریں گی تو دگنا عذاب ہو گا اور نیک کام کا بھی دوہرا اجر
آپ اگر آیت کا ذکر کریں تو آدھا سچ تو نہ بتائیں
. . . .
اور کجی کا ذکر سورہ تحریم میں بھی ہے ، غور سے پڑھئیے گا
.
آپ کے لئے آپ کا دین اور میرے لئے میرا دین

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
یہ ایک تنبیہ تھی اور ساتھ میں بخشش بھی۔
اب ان باتوں سے انکا اہل بیت کیسے ثابت نہیں ہوتا؟

مجھے آپ سے سمجھ بوجھ کی ذرا سی بھی امید ہوتی تو آپ سے سوال کرتا کہ تنبیہ کا ذکر پہلے کیوں ہے اور دوہرے اجر کا ذکر بعد میں کیوں ہے ؟ اور یہ کہ ہمیں تو رمضان اور دیگر مبارک ایام میں زیادہ ثواب کی خوشخبری دی گئی ہے تو وہاں تنبیہ کیوں نہیں کی گئی
پر خیر آپ رہنے دیں
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
ایسی آپ جیسے لوگ ہی سوچ سکتے ہیں۔ بال کی کھال اتارنا اور یہ صرف آپکا نہیں ہر مولوی کا یہی کام کہ وہ وہ تاویلات نکالتے ہیں کہ جنکا علم پیغمبر اور صحابہ کے فرشتوں کو بھی نہیں تھا اسلیے جو تفسیر ایک عاد جلد میں ختم ہو سکتی اسے 8,8 جلدوں تک لے گئے۔۔۔

تم لوگ قرآن کو سیدھا سیدھا نہیں پڑھ سکتے؟ جسطرح ایک غیر مسلم بغیر مولوی کے پڑھتا ہے؟

برائے مہربانی آپ پیغمبر پر جھوٹ نہ باندھیں اس کی سزا جہنم ہے
ٹھیک ہے آپ کے بڑے اس بارے زیادہ غور نہیں کرتے تھے لیکن ہمیں قرآن میں غور کرنے کی سخت تلقین ہے
. . . .
اور قرآن کی کوئی بات حکمت سے خالی نہیں ، قرآن میں ہر حشک و تر کا علم ہے ، یہ ہمارا ایمان ہے
آپ اگر اس پر ایمان نہیں رکھتے تو آپ کے لئے آپ کا دین ہے اور میرے لئے میرا دین
 
Mughal1

Chief Minister (5k+ posts)

quraan main khudaa ne kahaa hai quraan ki woh khud hifaazat farmaaye ga aur ye keh koi bhi us ke kalaam ko badal nahin sakta. is ka ye matlab her giz nahin hai keh koi insaan ghalati se is ki abaarat ko copy kerte waqt ghalatiyan nahin ker sakta balkeh ye kaafirun ko challenge hai keh koi bhi is ki abaarat ko kabhi bhi zabardasti badal nahin sakta is baat ka bandobast khudaa ne insaanu hi ke zariye ker diya hai hamesha ke liye. yahee wajah jo log ghalati se is main ghalatiyan ker jaate hen un ki ghalatiyan saamne aa jaati hen aur un ko saamne aane ke baad drust bhi kiya jaa sakta hai mukhtalif tarrequn se.
 
Last edited: