Can MQM exist without arms?

UmmerFarooq

Councller (250+ posts)
i dont want to go in detail's........sirf itna kehna chahun ga k agr MQM waloon ny hathiar phenk diye tu inn k mamoli sy unit incharge ki bhi koi ahmiat nhi rahay gi, aur rhi baat votes ki tu bhi app khud samjhdar hain.......:lol:
 
lafatah

Minister (2k+ posts)

سچ بہت کڑوا ہوتا ہے اور ہماری قوم کو سچ سننے کی عادت نہیں۔

بلکہ انکی عادت ہے کہ اپنے متعلق سچ سننے کی بجائے دوسروں پر الزامات لگاتے ہوئے اپنی بلا دوسرے کے سر ڈالنا شروع کر دو۔

Hahahaha....2002-2008 tak interior minister tumhara apna tha...laga lete imaandar police...

aur ab asif zardari tumharay leader ka bhai ban gaya ussay bolo police lagaye...

apnay ghunday lana ka bhana har party ko mil jata hai
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)

بھائی، میری درخواست ہے کہ آپ "زمینی حقائق" کی سطح پر آ کر مسائل حل کرنے کی بات کیجئے۔

کراچی پولیس میں 80 فیصد سے زائد لوگ وہ تھے جو کہ غیر مقامی تھے اور سیاسی بنیادوں پر کئی دھائیوں سے بھرتی ہوتے چلے آ رہے تھے۔ یہ تمام بھرتیاں میرٹ کا قتل کرتے ہوئے ہوئی تھیں۔ کرپشن میں کراچی پولیس پہلے نمبر پر تھی۔

مشرف صاحب نے ایک پولیس پروگرام ترتیب دیا تھا جس کے تحت تمام نئی بھرتیاں میرٹ پر ہونا تھیں اور سیاسی اثر و رسوخ سے قطع نظر ہونا تھیں۔ انکی تعلیم و تربیت پر بہت توجہ دی جانی تھی۔ امید تھی کہ جب یہ لاٹ پولیس میں آئے گی، اور پچھلے کرپٹ رشوتی لوگ ریٹائر ہوں گے تو پھر پولیس میں خودبخود اصلاح ہوتی جائے گی۔ یہ چیز وقت لے گی، مگر اسکے سوا چارہ نہیں کہ جو برائیاں کئی دھائیوں میں جا کر جمع ہوئی ہیں، انہیں یک لخت ختم نہیں کیا جا سکتا۔

پولیس میں یہ ریفارمز متعارف کروانے میں کافی وقت لگا۔ اور ریفارمز آنے کے بعد اس سسٹم کو اتنا وقت نہیں ملا کہ اپنے ثمرات ظاہر کر پاتا۔

کراچی میں آپ متحدہ کی بجائے عمران خان کو لا کر بٹھا دیں، یا پھر فرشتوں کو ہی براہ راست لا کر بٹھا دیں، مگر وہ بھی راتوں رات پولیس کی ریفارم نہیں کر سکیں گے اور انہیں بھی وقت درکار ہو گا۔

نیز لاہور میں پولیس کی تعداد ستر ہزار ہے۔ ایسا ہی کچھ پشاور کی پولیس کی تعداد ہے۔ مگر کراچی میں پولیس کی نفری پینتیس ہزار ہے اور یہ کراچی جیسے بڑے شہر کے لیے بہت کم ہے۔ خاص طور پر ایسے وقت میں جب کہ کراچی میں جرائم پیشہ افراد اور گروہوں کی تعداد بھی بہت زیادہ ہے۔

famamdani

Minister (2k+ posts)
???? ??? ???? ??? ?? ?? ?? ???? ?? ?????? ??? ?? ???? .........................???? ??? ?? ?? ?? ?? ??? ?????? ??? ......??? ?? ?? ????? ???? ?? ???? ????? ?? ??? ?? ..........?? ??? ?????? ???? ?? ??? ?? ...........???? ??? ??? ?? ?? ????? ?? ??? ?? ?? .......................
<font style="color: rgb(255, 0, 0);" size="5">

?? ?? ?? ?? ??????? ?? ?? ............?? ???? ??? ??? ???? ???? ?? ????? ???? ?? ?? ?? ????? ?? ?? ?? ????? ??? ???? ??? ??? ??? ?? ?? ?? ??? ???? ?? ?? ???? ?? ??? ??? ?? (???? ???? ??? )
 
App ki baat maan bhi len (which i actually dont) to 2002-2008 aur phir 08-11 tak MQM was in federal and provincial govt.

jo party 10 saaal mein ek shaher ki police nahi theek kar sakti woh mera vote deserve nahi karti

and what i really believe is

that MQM strengthened itself during that period, made the police more ineffecient so that that there UNITS can solve more porblems, enhanced its BHATTA base. 800,000 arms were issued when Wasim Akhtar was interior minister of Sindh. Why is MQM complaining about 300,000 issued by Zulfi Mirza?

MQM is a gang. It operates like one. Aur har gang ko independant police sa dar lagta hai. Agar MQM 10 saal kya 100 saal bhi Govt. meing rahe to police theek nahi hogi kyunkay sheher kay 50% Ghunday to MQM mein hain.
 
آپ ہر بار زمینی حقائق کی بات کرتی ہو .........دل جلانے کی بات کرتی ھو،
آپ ہی کا قول ہے کراچی میں متحدہ کو مسلسل ووٹ مل رہے تھے ، رہے ہیں ، اور ملتے رہیں گے ،............!!!
اور یہ بھی مانتی ہیں عوام کی طاقت کہ آگے کوئی طاقت نہیں .........وہ بھی پھر آپ کے ساتھ ہے کراچی کی حد تک .....!!!!
تو کراچی میں اس ریفارم کو نافذ کرنے کے لئے مش کا ہونا لازم ہے یا متحدہ کی عوامی طاقت اور مقصد .............!!!!
آپ کہ رہی ہیں موقع نہیں ملا کیا ہمارے یہاں پانچ سال کے لئے منتخب ہوتا ہے ہر بندہ کیا اس کو اس بات کا علم نہیں ہوتا ....!!!!
اور بقول آپ کے متحدہ تو مسلسل کراچی میں موجود اکثریتی ووٹ بنک کے ساتھ .............!!!
تو کیا آپ اتنے کمزور اور لاچار ہیں وفاق کے سامنے .....................!!!
لیکن شہر کے اندر تو عوام کے سامنے کبھی لاچار اور کمزور نظر نہیں آے............!!!!
ہڑتال کی کال پر آدھے گھنٹے میں کراچی بند ہوجاتا ہے ..............لیکن پولیس ریفارم کے لئے لامحدود وقت اور وہ بھی وفاقی سربراہ کے لئے .......کیا معنی ہے اس جواب کا .............!!!!!
یعنی مش کا ہونا ضروری ہے اگر کراچی میں پولیس صحیح کرنی ہے تو بقول آپ کہ ................!!!!
اور میں یہ بھی جانتا ہوں آپ میرے مخصوص سوال کا جواب دینے سے پرہیز کرتی ہیں ہوسکتا ہے ڈاکٹر نے پرہیز کا کہا ھو....!!!
;););)
 
Last edited:

famamdani

Minister (2k+ posts)
اور ابھی میرے کچھ کھلے سوالوں کا جواب بھی آپ پر واجب ہے ...........
بی بی جی جواب دو ...................مجیب کا حساب دو ................کیوں کے بنگلادیش کے حوالے سے آپ نے ہی میری پوسٹ میں ریفرنس استمعال کیا تھا .......................اس کو کس نے مارا............؟؟؟ اور کس طریقے سے مارا ................؟؟؟ وہ کس نفرت کا اظہار تھا .............؟؟؟؟ اور کیوں تھا .............؟؟؟؟؟ جواب ندارد ................؟؟؟؟؟
اور زمانے کے حساب سے سہراب گوٹھ ، پکا قلعہ ،اورنگی ٹاون، میں تعداد زیادہ تھی یا پچھلے آٹھ ماہ سولہ سو ، افراد کی موت ابھی کم ہے ...................؟؟؟؟؟؟؟ بقول آپ کے ...................کہ میں پرانے واقعات کو معمولی سمجھتا ہوں .........!!!
اور ہتھیار اٹھانے سے متحدہ کو حق اور انصاف مل گیا ..................؟؟؟؟؟
اور وہ سارے مجرم جن کے خلاف آپ نے ہتھیار اٹھایا ہے ، وہ سب ختم ہو گئے ہیں ..................؟؟؟
یا ابھی بھی باقی ہیں ..........یا اس میں اضافہ ہو گیا ہے ..............؟؟؟؟؟؟؟
بقیہ اگلی نشست میں انشاللہ .............
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
???? ??? ???? ??? ?? ?? ?? ???? ?? ?????? ??? ?? ???? .........................???? ??? ?? ?? ?? ?? ??? ?????? ??? ......??? ?? ?? ????? ???? ?? ???? ????? ?? ??? ?? ..........?? ??? ?????? ???? ?? ??? ?? ...........???? ??? ??? ?? ?? ????? ?? ??? ?? ?? .......................
<font style="color: rgb(255, 0, 0);" size="5">

?? ?? ?? ?? ??????? ?? ?? ............?? ???? ??? ??? ???? ???? ?? ????? ???? ?? ?? ?? ????? ?? ?? ?? ????? ??? ???? ??? ??? ??? ?? ?? ?? ??? ???? ?? ?? ???? ?? ??? ??? ?? (???? ???? ??? )

?? ?? ???? ?? ????? ???? ????

??? ?? ?? ?? ?????? ?? ??? ?? ?? ?? ??? ??? ???? ?? ?? ?? ??? ???? ?? ???? ???? ??? ??? ?????? ??? ????? ???? ?? ??????? ????? ?? ?? ??? ??? ??? ????? ??? ?? ?? ??????? ????? ??? ?? ??? ??????? ??? ?? ???? ????? ??? ??? ?? ??? ???

?????? ?? ???? ?? ??????? ??? ?? ???? ?? ????? ??? ????? ?? ??? ???? ???? ??? ??? ???? ?? ?? ???? ??? ?? ?? ????? ??? ??? ???? ?? ?? ??? ???? ?? ???? ?? ????? ??? ??? ??????? ??? ?? ?????? ???? ???

??? ?? ?? ????? ????? ???? ?? ?? ?? ?????? ????? ??? ???? ???? ?? ???? ??? ?? ?? ??????
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
اور ابھی میرے کچھ کھلے سوالوں کا جواب بھی آپ پر واجب ہے ...........
بی بی جی جواب دو ...................مجیب کا حساب دو ................کیوں کے بنگلادیش کے حوالے سے آپ نے ہی میری پوسٹ میں ریفرنس استمعال کیا تھا .......................اس کو کس نے مارا............؟؟؟ اور کس طریقے سے مارا ................؟؟؟ وہ کس نفرت کا اظہار تھا .............؟؟؟؟ اور کیوں تھا .............؟؟؟؟؟ جواب ندارد ................؟؟؟؟؟
اور زمانے کے حساب سے سہراب گوٹھ ، پکا قلعہ ،اورنگی ٹاون، میں تعداد زیادہ تھی یا پچھلے آٹھ ماہ سولہ سو ، افراد کی موت ابھی کم ہے ...................؟؟؟؟؟؟؟ بقول آپ کے ...................کہ میں پرانے واقعات کو معمولی سمجھتا ہوں .........!!!
اور ہتھیار اٹھانے سے متحدہ کو حق اور انصاف مل گیا ..................؟؟؟؟؟
اور وہ سارے مجرم جن کے خلاف آپ نے ہتھیار اٹھایا ہے ، وہ سب ختم ہو گئے ہیں ..................؟؟؟
یا ابھی بھی باقی ہیں ..........یا اس میں اضافہ ہو گیا ہے ..............؟؟؟؟؟؟؟
بقیہ اگلی نشست میں انشاللہ .............

معذرت، میں آپ کے سوالوں کا جواب اس لیے نہیں دیتی کیونکہ میں انکی ضرورت محسوس نہیں کرتی ہوں۔

اگر متحدہ نہ ہوتی تو شاید پورا کراچی اسوقت سہراب گوٹھ کی طرح علاقہ غیر بنا ہوتا اور پولیس کے لیے نو گو ایریا بنا ہوتا۔ پر افسوس آپ کو یہ بات کیسے سمجھ آئے گی۔ آپ کی آنکھوں کے سامنے اس وقت سہراب گوٹھ اپنے منی علاقہ غیر اور نو گو ایریا کی حقیقت کے ساتھ موجود ہے، مگر آپ کو پھر بھی نظر نہیں آتا۔

آپ کے سوالات غیر متعلق ہیں۔

اصل بنیادی مسئلہ تھا اُس وقت انصاف کی فراہمی جب یہ چنگاریاں سلگ رہی تھیں۔۔۔۔ اس وقت آپ لوگوں نے جو غفلت کا مظاہرہ کیا، آج اسکا بیچ آپ اور ہم کاٹ رہے ہیں۔

زیادہ لکھنا وقت کا ضیاع سمجھتی ہوں، اس لیے بس کر رہی ہوں۔ اگر آپ دانشمندی کا مظاہرہ کریں گے تو یہ بات کافی ہونی چاہیے۔

famamdani

Minister (2k+ posts)
آپ نے ابھی تک انصاف نہیں کیا۔

میں تو آپ کو آرٹیکل کا لنک دے دے کر تھک چکی ہوں، پر آپ نے اسے ابھی تک نہیں پڑھا ہے۔ اسی آرٹیکل میں لقمان مبشر کا پروگرام موجود ہے جس میں صاف صاف بتایا گیا ہے کہ کنٹینرز وکلاء بار نے خود رکھوائے اور یہ لیٹر عدالت میں پیش ہو چکا ہے۔

ریلیوں کے مقام پر کنٹینرز رکھ کر ریلی کا راستہ عام ٹریفک سے الگ کرنا کوئی نئی بات نہیں ہے جو بارہ مئی کو ہی سامنے آئی ہو۔ بلکہ ہر ہر بڑی ریلی کے موقع پر پولیس اسی طرح کنٹینرز رکھ کر پلاننگ کرتی ہے۔

اگر آپ کو واقعی انصآف کرنا ہے تو یہ آرٹیکل موجود ہے۔ اسکا جواب دے سکتے ہیں تو دے دیجئے۔

آپ ہر کام ہونے کی توقع مجھ سے کیوں کرتی ہیں ..........اب آپ کہ رہی ہیں کے انصاف بھی میں ہی کروں ..........ہتھیار آپ نے اٹھاۓ ...........انصاف میں کروں ........وسیم صاحب خود فرما رہے ہیں ..........انصاف میں کروں ..........الطاف صاحب نے مکمل انکار کر دیا ............انصاف میں کروں .................مجیب کو ان کی پارٹی والوں نے مارا ..........انصاف میں کروں .......انکار آپ کریں ہر بات ماننے سے .......................اس فورم پر .................تحریر میں کروں ..............اب میں کیا کیا کروں ....................پڑوسی کلن میاں کے گھر بچہ ہو ..........اور ہسپتال کا خرچہ میں کروں ....................میں کیوں کروں اس میں میرا کوئی ہاتھ نہیں ............................ :13::13::13:;)
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
App ki baat maan bhi len (which i actually dont) to 2002-2008 aur phir 08-11 tak MQM was in federal and provincial govt.

jo party 10 saaal mein ek shaher ki police nahi theek kar sakti woh mera vote deserve nahi karti

and what i really believe is

that MQM strengthened itself during that period, made the police more ineffecient so that that there UNITS can solve more porblems, enhanced its BHATTA base. 800,000 arms were issued when Wasim Akhtar was interior minister of Sindh. Why is MQM complaining about 300,000 issued by Zulfi Mirza?

MQM is a gang. It operates like one. Aur har gang ko independant police sa dar lagta hai. Agar MQM 10 saal kya 100 saal bhi Govt. meing rahe to police theek nahi hogi kyunkay sheher kay 50% Ghunday to MQM mein hain.

کیا آپ کے پاس لنک ہے کہ متحدہ نے آٹھ لاکھ اسلحہ لائسنس کراچی میں جاری کیے؟

متحدہ دور کراچی کا سب سے مثالی دور گذرا ہے جس میں امن و امان تھا اور ترقی کا دور دورہ تھا۔ پولیس کی چھانٹی متحدہ نہیں کر سکتی تھی کیونکہ وہ سیاسی طور پر بھرتی شدہ لوگ تھے اور جب تک سندھ کی پوری حکومت اس پر راضی نہ ہو، اکیلی متحدہ کے لیے یہ قدم اٹھانا ناممکن تھا۔

آپ بات کرتے ہیں بھتے کی۔۔۔ مگر آپ نے یہ نہیں دیکھا کہ کراچی کی بزنس کیونٹی مکمل طور پر متحدہ کے ساتھ کھڑی ہے۔ ذولفقار مرزا نے اپنے تین سالہ دور میں کراچی بزنس کمیونٹی پر ہر طرح کا ظلم کر کے دیکھ لیا، انہیں قتل کیا گیا، انہیں اغوا کیا گیا، انکے بچوں کو اغوا کیا گیا۔۔۔۔ مگر بزنس کمیونٹی کو پھر بھی یہ متحدہ سے الگ نہیں کر پایا۔

بلاشبہ متحدہ فرشتوں کی جماعت ہے اور نہ ہی ہر کام میں وہ پرفیکٹ تھے۔ یقینا بہت سی خامیاں ہیں ان میں۔۔۔۔ مگر اسکے باوجود کراچی کی عوام ان سے عشق کرتی ہے۔ انکے اراکین ہر ہر لیول پر ہر ہر وقت لوگوں کے مسائل حل کرنے کے لیے عملی طور پر میدان میں موجود ہوتے تھے۔ انتہائی انکساری و عاجزی کی مثال بنے یہ لوگ کراچی کی عوام کی خدمت کرتے رہے اور اس بات کو اہل کراچی کبھی نہیں بھول سکتے۔

مسئلہ یہ ہے کہ آپ لوگ زمینی سطح پر اتر کر بات نہیں کر رہے بلکہ آپ لوگ "آئیڈیل" سیچوئشن کی بات کر کے متحدہ کو مورد عتاب ٹہرا رہے ہوتے ہیں۔

اگر عمران خان بھی حکومت میں آئے گا تب بھی آپ دیکھیں گے کہ وہ بھی یہ آئیڈیل اہداف حاصل نہیں کر سکتا۔

میرا پیغام صرف یہ ہے کہ متحدہ ایک مثبت ترقی پسند قوت ہے۔ اس کی مثبت سائیڈ کو پاکستان کی بہتری کے لیے استعمال کریں بجائے اس کہ کہ اس پوٹینشل کو ضائع کیا جائے اور اپنا دشمن بنا لیا جائے۔

famamdani

Minister (2k+ posts)

معذرت، میں آپ کے سوالوں کا جواب اس لیے نہیں دیتی کیونکہ میں انکی ضرورت محسوس نہیں کرتی ہوں۔

اگر متحدہ نہ ہوتی تو شاید پورا کراچی اسوقت سہراب گوٹھ کی طرح علاقہ غیر بنا ہوتا اور پولیس کے لیے نو گو ایریا بنا ہوتا۔ پر افسوس آپ کو یہ بات کیسے سمجھ آئے گی۔ آپ کی آنکھوں کے سامنے اس وقت سہراب گوٹھ اپنے منی علاقہ غیر اور نو گو ایریا کی حقیقت کے ساتھ موجود ہے، مگر آپ کو پھر بھی نظر نہیں آتا۔

آپ کے سوالات غیر متعلق ہیں۔

اصل بنیادی مسئلہ تھا اُس وقت انصاف کی فراہمی جب یہ چنگاریاں سلگ رہی تھیں۔۔۔۔ اس وقت آپ لوگوں نے جو غفلت کا مظاہرہ کیا، آج اسکا بیچ آپ اور ہم کاٹ رہے ہیں۔

زیادہ لکھنا وقت کا ضیاع سمجھتی ہوں، اس لیے بس کر رہی ہوں۔ اگر آپ دانشمندی کا مظاہرہ کریں گے تو یہ بات کافی ہونی چاہیے۔

یہ آپ کا قیاس ہے یا غالب امکان ہے ............؟؟؟؟ کہ اگر متحدہ نہ ہوتی تو آج ہم بھی نہ ہوتے ..............؟؟؟؟
اب انسان کی زندگی کے فیصلے آپ کے قیاس پر ہونے لگے تو پھر قدرت کا کام تو بوہت کم رہ گیا ...........کیا خیال ہے جناب کا
پھر وہی بات آپ کر رہی ہیں اور میں کہتا ہوں آپ نے انصاف کیوں نہیں کیا ............کیوں کہ یہ سوال آپ نے اٹھایا ہتھیار کی صورت میں ............میں نہیں اٹھایا اور نہ ہی میں نے اس کی حمایت کی تھی اور نہ ہی کرتا ہوں ...............
رہی دانش بھائی کی بات تو اس کا فیصلہ نہ آپ نے کرنا ہے نہ آپ سے مانگ رہا ہوں ،میں اس فورم پہ آزادی سے لکھنے کی امید کے ساتھ ، اپنی سوچ کا اظہار کرتا ہوں ................آپ کوئی موقع ضا ئع نہ کریں اگر آپ کو ناگوار گزرتا ہے تو .......لیکن میرے سوال اپنی جگہ موجود ہیں اور رہیں گے ..........تاوقتیکہ اس کا جواب موصول نہ ہو جاۓ ............فی امان الله
 
lafatah

Minister (2k+ posts)

کیا آپ کے پاس لنک ہے کہ متحدہ نے آٹھ لاکھ اسلحہ لائسنس کراچی میں جاری کیے؟

متحدہ دور کراچی کا سب سے مثالی دور گذرا ہے جس میں امن و امان تھا اور ترقی کا دور دورہ تھا۔ پولیس کی چھانٹی متحدہ نہیں کر سکتی تھی کیونکہ وہ سیاسی طور پر بھرتی شدہ لوگ تھے اور جب تک سندھ کی پوری حکومت اس پر راضی نہ ہو، اکیلی متحدہ کے لیے یہ قدم اٹھانا ناممکن تھا۔

آپ بات کرتے ہیں بھتے کی۔۔۔ مگر آپ نے یہ نہیں دیکھا کہ کراچی کی بزنس کیونٹی مکمل طور پر متحدہ کے ساتھ کھڑی ہے۔ ذولفقار مرزا نے اپنے تین سالہ دور میں کراچی بزنس کمیونٹی پر ہر طرح کا ظلم کر کے دیکھ لیا، انہیں قتل کیا گیا، انہیں اغوا کیا گیا، انکے بچوں کو اغوا کیا گیا۔۔۔۔ مگر بزنس کمیونٹی کو پھر بھی یہ متحدہ سے الگ نہیں کر پایا۔

بلاشبہ متحدہ فرشتوں کی جماعت ہے اور نہ ہی ہر کام میں وہ پرفیکٹ تھے۔ یقینا بہت سی خامیاں ہیں ان میں۔۔۔۔ مگر اسکے باوجود کراچی کی عوام ان سے عشق کرتی ہے۔ انکے اراکین ہر ہر لیول پر ہر ہر وقت لوگوں کے مسائل حل کرنے کے لیے عملی طور پر میدان میں موجود ہوتے تھے۔ انتہائی انکساری و عاجزی کی مثال بنے یہ لوگ کراچی کی عوام کی خدمت کرتے رہے اور اس بات کو اہل کراچی کبھی نہیں بھول سکتے۔

مسئلہ یہ ہے کہ آپ لوگ زمینی سطح پر اتر کر بات نہیں کر رہے بلکہ آپ لوگ "آئیڈیل" سیچوئشن کی بات کر کے متحدہ کو مورد عتاب ٹہرا رہے ہوتے ہیں۔

اگر عمران خان بھی حکومت میں آئے گا تب بھی آپ دیکھیں گے کہ وہ بھی یہ آئیڈیل اہداف حاصل نہیں کر سکتا۔

میرا پیغام صرف یہ ہے کہ متحدہ ایک مثبت ترقی پسند قوت ہے۔ اس کی مثبت سائیڈ کو پاکستان کی بہتری کے لیے استعمال کریں بجائے اس کہ کہ اس پوٹینشل کو ضائع کیا جائے اور اپنا دشمن بنا لیا جائے۔

Ek link yeh lele. Aur 25000 links google per maujood hain.

http://www.dawn.com/2011/05/23/2009-us-assessment-of-karachi-violence.html

Aur kaunsi karachi ki awam MQM say ishq karti hai? Jiski maut pay Altaf nay pehlay ansoo bahaye aur phir dance dikhaya?

Wah kya khoob 1990's mein maray janay walay ka badla yeh liya Altaf nay kay unhi kay qatilo say haath mila liya (PPP)

Bus kao yaar, mein aur behes nahi kar sakta khunkay with all due respect, you are beyond logic now.

You say that MQM cannot fix because they are other parties involved too..then i wonder why they sat in Govt for past 10 years..if they can do anything why should we vote for them.

Aur kuch nahi karna to sirf ek dafa Altaf Hussain ko dekh lo....kisi jungle mein janwaro say bhi vote mangnay jayega to woh khud bhaag jayegay, insaan to door ki baat.

Aur awam say bhatta bhi unhi ki bhalayi kay liye lete hongay kyu?
 
مجھے سوائے اس وکی لیکس کے اور کوئی لنک نہیں ملا ہے جہاں الزام لگایا گیا ہو کہ متحدہ نے ایک ملین اسلحہ لائسنسز جاری کیے۔ یہ دعوی بھِی امریکی ایمبیسی کا براہ راست نہیں ہے بلکہ انہوں نے کسی پولیس والے کے بتائے ہوئے اعداد و شمار درج کیے ہیں۔

اگر آپ کے پاس اس وکی لیکس کے علاوہ کوئی اور لنک ہے تو شیئر فرمائیے۔

جتنے اور لنکس نیٹ پر موجود ہیں، ان میں کچھ ہزار اسلحہ لائسنس جاری کرنے کا الزام متحدہ پر لگایا جا رہا ہے۔ عمران خان نے کوئٹہ میں ایک تقریر میں چالیس ہزار اسلحہ لائسنس جاری کرنے کی بات کی تھی متحدہ دور میں اور وہ ان چالیس ہزار اسلحہ لائسنسز پر احتجاج کر رہا تھا۔

SaadKnight

Senator (1k+ posts)

WikiLeaks mein aisi kai batein aaien hain jo aur kahein nahein aaein.
 
rana14801

Senator (1k+ posts)

سچ بہت کڑوا ہوتا ہے اور ہماری قوم کو سچ سننے کی عادت نہیں۔

بلکہ انکی عادت ہے کہ اپنے متعلق سچ سننے کی بجائے دوسروں پر الزامات لگاتے ہوئے اپنی بلا دوسرے کے سر ڈالنا شروع کر دو۔

plz kabhi kuch positive bhi socha kero aur likha karo.
 
karachi99

Voter (50+ posts)
NO

Absolutely NOT

MQM and Arms / Weapons are part and parcel

:swordfight: :smashfreakB: :133: (evil)

:​
:smashfreakB:

famamdani

Minister (2k+ posts)

can any body explain here littel bit positive or negative about MQM pls on my question: (mqm worker not give answer):-

THANKS:
 
Back
Top