Bangash
Chief Minister (5k+ posts)
ہو سکتا ہے یہ درست ہو تاکہ پارٹی کا مورال گرایا جائے
جیسے ہاشمی صاحب کو غلط فہمیاں ہیں ویسے ہی سارے تقریبن تحریک انصاف کے ممبران کو شیخ چلی اور قادری کے ساتھ ساتھ جانا اسکی خاص وجہ ہے- عمران خان نے خود بہت غلطیاں کی ہیں اس سے انکار نہیں کیا جاسکتا اور اب خود ہی بگتے گے- ہر کام سوچ سمجھ کر اپر پلاننگ کے ساتھ کرنا چاہئے اور اپنے قریبی ساتھیوں کے ساتھ سب کچھ پہلے سے نہ صرف طے کرنا پڑھتا ہے بلکہ ان کی حدشات کو دور کرنا پڑھتا ہے- عمران خان خود بھی بادشاہت کررہے ہیں کبھی کبھار بہت تکبر کرتا ہے اور کسی کی بات پر توجو نہیں دیتا اسکے علاوہ لوگوں کی جان پہچان نہیں- وہ اپنے طور پر یقینن درست ہونگیں لیکن اس کو بہت سے لوگ نہیں سمجھ سکتے