Breaking Revelation About Javed Hashmi By a Journalist Asad Kharal

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
ہو سکتا ہے یہ درست ہو تاکہ پارٹی کا مورال گرایا جائے

جیسے ہاشمی صاحب کو غلط فہمیاں ہیں ویسے ہی سارے تقریبن تحریک انصاف کے ممبران کو شیخ چلی اور قادری کے ساتھ ساتھ جانا اسکی خاص وجہ ہے- عمران خان نے خود بہت غلطیاں کی ہیں اس سے انکار نہیں کیا جاسکتا اور اب خود ہی بگتے گے- ہر کام سوچ سمجھ کر اپر پلاننگ کے ساتھ کرنا چاہئے اور اپنے قریبی ساتھیوں کے ساتھ سب کچھ پہلے سے نہ صرف طے کرنا پڑھتا ہے بلکہ ان کی حدشات کو دور کرنا پڑھتا ہے- عمران خان خود بھی بادشاہت کررہے ہیں کبھی کبھار بہت تکبر کرتا ہے اور کسی کی بات پر توجو نہیں دیتا اسکے علاوہ لوگوں کی جان پہچان نہیں- وہ اپنے طور پر یقینن درست ہونگیں لیکن اس کو بہت سے لوگ نہیں سمجھ سکتے
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Baghi (Daghi) exposed

اسکی شکل پر ہی پھٹکار پڑی ہوئی ہے بولتا ہے تو الجھن ہونے لگتی ہے بہتر تھا کہ اس عمر میں کچھ اور کر لیتا
 
Re: Baghi (Daghi) exposed

Stupid propaganda of Pasha Party paid channels ARY, Express and paid anchors on SAMA (Nadeem Malik), Dunya (Rauf Khusra and Qazi)
 

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Baghi (Daghi) exposed

انشاء الله جاوید ہاشمی کا ذلّت آمیز سیاسی انجام پاکستان کی ١٨ کڑوڑ عوام دیکھیں گے
اور
اس کی شکل پر تھوکیں گے ، آرمی سے بغض نے اسے خان اور پی ٹی آئی کی کمر میں چھرا گھونپنے پر مجبور کیا


ایک منحوس آدمی ، جاوید ہاشمی
 

hunter123

MPA (400+ posts)
IMRAN KHAN ki shaan me ghustakhi shayed pasand ni aye PTI trolls ko jo us becharey buzarg ko zaleel kerna shoro kr dya ha

Hashmi ne Imran Khan se zaydahn nawaz sharif ka band bajaya ha parliament ki speech me lain kunke usne Imran ki shan me ghustakhi kr di thori c bhi tu ab wo elderly age me PTI ki galiyan suney ga


بد قسمتی سے بزرگ نے اپنے آپ کو خود ذلیل کیا ہے. ٢ گھنٹے میں دو بالکل متضاد بیان دے کر . ١٥ دن دھرنے میں بیٹھنے کے بعد یاد آیا کے عمران خان نے ٦ مہینے پہلے بہت غلط بات کی تھی
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: Baghi (Daghi) exposed

باغی کو داغی بنا دیا ؟؟؟
:lol:....
 

araein

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Baghi (Daghi) exposed

Stupid propaganda of Pasha Party paid channels ARY, Express and paid anchors on SAMA (Nadeem Malik), Dunya (Rauf Khusra and Qazi)

Such to kerwa hota hai, such to kerwa hota hai. Who is supporting JH; PTV, To baki aaaaaap khud samajhdaaaaar hein:biggthumpup::biggthumpup::biggthumpup:
 

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)





مبشر لقمان کے بہت سے بریکنگ جھوٹ عیاں ہو چکے ، اب یہ بھی نشر


:biggthumpup:باغی پر تبصرہ کرے گا سب سے بڑا داغی ، کیسا ضعیف انصاف ہے
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Please read my post again. Its not for JH but for your leader NS.
Sadqay jaon main teray ,Agar Hashmi sahib ki koi izzat nahin tau Pakistan mein kis ullo ke pathay politician ki hai ,, lagta hai tumein bhook lagi hui hai ,kuch kha pee lo ,damaagh kaam karna shuru kar de ga :biggthumpup:
 

Atif

Chief Minister (5k+ posts)

ڈاکٹر معظم نیاز صاحب کی بہت چشم کشا پوسٹ جو جانے کیوں غائب ہو گئی


۔ ہاشمی صاحب بہت برے ہونگے، بہت بڑے راکھشش ہونگے مگر سارا مسلہ یہ ہے کہ دھرنے اور پی ٹی آئ کا دھڑن تختہ عمران کی ان باتوں نے کیا ہے جو وہ اپنی کورکمیٹی کے ممبران کو عدلیہ اور فوج کے متعلق کرتا رہا ہے. اگر اسی لاکھ ووٹوں اور اس قدر محنت کے بعد بھی فوج سے ساز باز کر کے فوج سے ہی مدد مانگنی تھی تو اتنا کھجل ہونے کی کیا ضرورت تھی؟؟ کہنے کو تو کپتان صاحب کہتے نہیں تھکتے تھے کہ ایاک نعبد و ایاک نستعین ترجمہ: ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں اب اس اوپر کی آیت میں کہیں بھی فوج ، ایمپائر ، جی ایچ کیو یا بیج والوں کا کوئی ذکر نہیں، اشاروں یا کنایوں میں بھی نہیں ہے یاد ہے جب مینار پاکستان پر عمران خان نے قوم سے چند وعدے کیے تھے کہ میں اپنی قوم سے کبھی جھوٹ نہیں بولوں گا. مگر کپتان صاحب قوم کو کچھ اور بتاتے رہے اور کور کمیٹی کے ممبران کو اندر کھاتے کچھ اور واہ کپتان واہ!۔
 

araein

Chief Minister (5k+ posts)
mubashar Lickman ,ARY ,Sabir Shatir,Dr Danish kis liye PTI+PAT+Chaudhrys+Sheeday Cigar aur Pasha ke spokesperson banay huay hain , akhir kyun ?

Such to kerwa hota hai, such to kerwa hota hai....[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar] PTV is supporting Javed Hashmi: Akhir Kuooon ?????[hilar][hilar][hilar]
 

jason

Chief Minister (5k+ posts)
آرام سے چھوڑ دیں ہاشمی صاحب کو نہیں تو پاکستان کی عوام سے بچنا مشکل ہوجائے گا- ابھی ہم خاموش ہیں اس لئے کہ اپنے ملک کو نقصان نہ ہو
سرخ ٹوپی والے اور شیخ چلی کو سلام:lol:

ہاشمی صاحب کو میں بڑا فوور کرتا تھا
لیکن مجھے اس بات کی سمجھ نہیں آرہی کے
آپ کی ناراضی ہوئی اور پھر آپ نے پارلیمنٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس بلائی
اب آپ نے کچھ باتیں مسلان فوج اور سپریم کورٹ عمران خان کے پیچھے ہیں باتیں بتائیں
پھر آپ نے دوبارہ انٹرویو میں پھر اور باتیں کیں مسلن ٥ کور کمانڈرز کی

طریقہ تو یہ ہوتا ہے کے آپ ایک ہی دفع ساری بات کر دیتے ہیں کے انکا مؤثر افیکٹ ہو.
اب ہر قسط میں نئی کہانی یہ باتیں اتنی غیر اہم تو نہیں تھیں کے وقفے وقفے سے یاد آین
 

desan

President (40k+ posts)
Wadaich go tell zaid hamid that his plans have failed. Country will now move on the road of prosperity and happiness under successive democratic governments. It could be by PTI, PPP, PMLN or some other democratic party. But there is no role for dark agencies to play in pak politics anymore. Zaid can now sleep on his dreams of becoming a khalifa. Those dreams will never come true

Wahreh...

Counting PPP and PMLn as democratic parties???


By that criteria, King Saud was probably one of the biggest democrat!!!!!
 

jason

Chief Minister (5k+ posts)
 

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
ہاشمی صاحب کو میں بڑا فوور کرتا تھا
لیکن مجھے اس بات کی سمجھ نہیں آرہی کے
آپ کی ناراضی ہوئی اور پھر آپ نے پارلیمنٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس بلائی
اب آپ نے کچھ باتیں مسلان فوج اور سپریم کورٹ عمران خان کے پیچھے ہیں باتیں بتائیں
پھر آپ نے دوبارہ انٹرویو میں پھر اور باتیں کیں مسلن ٥ کور کمانڈرز کی

طریقہ تو یہ ہوتا ہے کے آپ ایک ہی دفع ساری بات کر دیتے ہیں کے انکا مؤثر افیکٹ ہو.
اب ہر قسط میں نئی کہانی یہ باتیں اتنی غیر اہم تو نہیں تھیں کے وقفے وقفے سے یاد آین


وہ بھوڑا ہے بیمار ہے اور اس کی زندگی میں بہت سے ایسے واقعات گزرے ہیں جس سے وہ بہت ڈرتا ہے جیسے کہتے ہیں سانپ کا ڈسا ہوا رسی سے ڈرتا ہے - اس نے جو کچھ کیا کچھ عرصے کے بعد بہت پچھتاتا ہوگا لیکن اس پر الزامات نہیں لگانے چاہئے وہ سچا انسان ہے​
 

khaaki

Senator (1k+ posts)
Re: Baghi (Daghi) exposed

انشاء الله جاوید ہاشمی کا ذلّت آمیز سیاسی انجام پاکستان کی ١٨ کڑوڑ عوام دیکھیں گے
اور
اس کی شکل پر تھوکیں گے ، آرمی سے بغض نے اسے خان اور پی ٹی آئی کی کمر میں چھرا گھونپنے پر مجبور کیا


ایک منحوس آدمی ، جاوید ہاشمی

well let the history take its course - eventhough I am from PTI but I would not use these words as you did for JH --nonetheless he's a buzurg person and we should lend some respect to him!