coolhaider
Minister (2k+ posts)
Last edited by a moderator:
جیسے کو تیسا ، جیسا کرو گے ویسا بھرو گے ،
جیسے کو تیسا ، جیسا کرو گے ویسا بھرو گے ،
جیسے کو تیسا ، جیسا کرو گے ویسا بھرو گے ،
شکریہ بہت بہت ،خوشی خوشی شامل ہونگا ،آپکو کیا اعترض ہے اس میں .بس جناب دعا کریں، اللہ تعالیٰ آپ کو بھی اس بھرنے میں شامل کردے،آخر آپ بھی ایک معزز،پاکستانی ہیں،، کہیں آمین
شکریہ بہت بہت ،خوشی خوشی شامل ہونگا ،آپکو کیا اعترض ہے اس میں .
ویسے آپکا تعلق کہاں سے ہے ؟ کراچی میں بیٹھے ہیں اورباتیں غیروں جیسی ، کیا آپ پاکستانی نہیں ؟
الحمدوللہ،،سچا ،پکا پاکستانی ہوں، کوئی بات غیروں جیسی نہیں کی بھائی،
آپ نے فرمایا جیسا کروگے ویسا بھروگے، تو کوئی ایسا خراب کام افغانیوں کے
ساتھ نہیں کیا،کہ وہ بدلہ میں ہمیں ماریں،،بلکہ افغانی قوم کسی وقت 95 فیصد
اور آج انداز ا ہے 70 فیصد سے زیادہ پاکستان سے معاش حاصل کررہی ہے،
اس پیرآئے میں آپکی بات کو طنز سمجھ کر لکھدیا تھا،،،معذرت
wow, Pakistan is on the top of the list in the world which is bearing the burden of largest numbers of immigrants, when nobody was ready to take afghanis Pakistan opened its doors for 4 million afghanis and always got back stabbed by these traitors.
Pakistan is front line ally of USA. Pakistan is helping USA in occupation of Afghanistan. Pakistan is responsible for the killing of hundred of thousand Muslims including women and children in Afghanistan. Is there any doubts?
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|