Meme
Minister (2k+ posts)
ابھی ابھی حکومت ملی ہے، جب نکالا جائے گا تب پوچھوں گا کس نے اور کیوں نکالا
ایک موضوع سے دوسرے موضوع پہ چھلانگیں لگانا آپ کی صحت کیلئے مضر ہے، آپ کا دعوی ہے عمران کو امریکا نے نکالا ہے، کوئی ثبوت ہے پلے یا نہیں؟
ابھی ابھی حکومت ملی ہے، جب نکالا جائے گا تب پوچھوں گا کس نے اور کیوں نکالا
The security establishment has categorically denied any foreign regime change conspiracy, are you dumb or what?As mentioned and discussed with Security Council during Khan era. And demarche Issued
اب اپنی کم مائیگی کو دور کرنے کیلئے یہی کہا جاسکتا ہے کہ ویسے تو میں دنیا کی سب سے کرپٹ قوم کا فرد ہوں مگر امریکہ کو میری بڑی فکر لگی رہتی ہے اس لئے میں اہم ہوں
کوی کہے کہ شٹ دی فک!!۔
ایک موضوع سے دوسرے موضوع پہ چھلانگیں لگانا آپ کی صحت کیلئے مضر ہے، آپ کا دعوی ہے عمران کو امریکا نے نکالا ہے، کوئی ثبوت ہے پلے یا نہیں؟
ثبوت وہی ہیں جو آپ نے مانے نہیں. اس وقت آنکھیں بند کئے رکھنے ہی میں سمجھداری ہے
چندا ابھی تمہاری عقل پر اقتدار کے پردے پڑے ہیں، موجاں کروصاف صاف بولیں ثبوت نہیں ہے، ادھر ادھر کی یاوہ گوئی کیوں کر رہے ہیں انکل جی؟
چندا ابھی تمہاری عقل پر اقتدار کے پردے پڑے ہیں، موجاں کرو
آپ کے پاس کوئی ثبوت ہوتا تو پہلے ہی دے دیتے میرے دماغ کی لسی بنانے کی ضرورت پیش نا آتی۔۔۔
چلیں خیر ہے۔۔۔
بادام کھایا کرو، ثبوت مانگ کر بھول جاتے ہو. دوبارہ مانگتے ہو پھر بھول جاتے ہو
سائفر، سفارتی عملے کی سرگرمیاں، فوج اور پی ڈی ایم کا ایک دم شیر شکر ہو جانا ثبوت نہیں تو پھر معجزہ ہی مان لوتو دو نا ثبوت ادھر ادھر کی کیوں ہانک رہے ہو؟
سائفر، سفارتی عملے کی سرگرمیاں، فوج اور پی ڈی ایم کا ایک دم شیر شکر ہو جانا ثبوت نہیں تو پھر معجزہ ہی مان لو
میرے اتنی مغز ماری کے بعد آپ بدقت تمام کچھ چول اٹھا لائے ہیں۔
فوج کی ن لیگ سے کیوں ڈیل ہوئی یہ میں پہلے ہی عرض کر چکا ہوں، سائفر کا متن سامنے نہیں ہے اسکے مندرجات کیا ہیں پڑھے بغیر اس پہ تبصرہ نہیں کیا جاسکتا، رہ گئی سفارتی عملے کی سرگرمیوں کی بات تو سب ہی ان سے ملتے ہیں۔ آپ اپنے لیڈر کو کہیں کہ سائفر کامتن، سفارت کاروں کی کوئی اگر کوئی غیرمعمولی سرگرمیاں ہوئی ہیں تو اس کا ثبوت سامنے لے آئے، کیا امر مانع ہے وگرنہ لوگ کہیں گے۔۔
https://twitter.com/x/status/1544428275354800129
سب ملتے ہیں یہ ملاقاتیں انہی دنوں میں ہوئیں جب فوج اور نون لیگ ایک دوسرے کو معاف کر رہے تھے. سائفر کا قصہ انہی دونوں میں مشہور ہوا. ارکان کا ضمیر انہی دنوں میں جاگا، سندھ میں منڈی لگی. یہ سب کچھ اطفاقاً نہیں ہوا
تو یہی تو میں کہہ رہا ہوں کہ آپ کو ان چولوں کو جمع کرنے میں اتنی دقت کرنا پڑ رہی ہے اپنے لیڈر سے کہیں ان کے ثبوت قوم کے سامنے رکھ دے تاکے اعتراض کرنے والوں کے منہ بند ہو سکیں۔ اگر وہ یہ نہیں کر رہا تو کون سا امر مانع ہے؟
لاتوں کے بھوت باتوں سے اور چول ثبوت سے نہیں مانتے
basically سو
نا ثبوت ہیں، نا ہی پیش کریں گے۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|