Boris Johnson's Resignation and Morality

Meme

Minister (2k+ posts)
ابھی ابھی حکومت ملی ہے، جب نکالا جائے گا تب پوچھوں گا کس نے اور کیوں نکالا
ایک موضوع سے دوسرے موضوع پہ چھلانگیں لگانا آپ کی صحت کیلئے مضر ہے، آپ کا دعوی ہے عمران کو امریکا نے نکالا ہے، کوئی ثبوت ہے پلے یا نہیں؟
 
aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
He is still ready to touch Bajwa feet if he can reappoint him as PM n Goggi as CM Punjab.
Kaisey Mazey key Din the from Banigala to PM house on Halley.
Lots of audio videos ready to release but Chowkidars videos also with him that is the tie.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اب اپنی کم مائیگی کو دور کرنے کیلئے یہی کہا جاسکتا ہے کہ ویسے تو میں دنیا کی سب سے کرپٹ قوم کا فرد ہوں مگر امریکہ کو میری بڑی فکر لگی رہتی ہے اس لئے میں اہم ہوں
کوی کہے کہ شٹ دی فک!!۔
آپ کج عقل تو نہیں ہے لیکن شائد فلحال یہ سمجھنا آپ کے مفاد کے خلاف ہے. فکر نہیں تو اتنی توجہ کیوں مرکوز رہتی ہے​
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ایک موضوع سے دوسرے موضوع پہ چھلانگیں لگانا آپ کی صحت کیلئے مضر ہے، آپ کا دعوی ہے عمران کو امریکا نے نکالا ہے، کوئی ثبوت ہے پلے یا نہیں؟
ثبوت وہی ہیں جو آپ نے مانے نہیں. اس وقت آنکھیں بند کئے رکھنے ہی میں سمجھداری ہے

آپ پھرتیاں دیکھانے کے لئے کسرت اور چھلانگیں جاری رکھیں​
 
Last edited:

Meme

Minister (2k+ posts)
ثبوت وہی ہیں جو آپ نے مانے نہیں. اس وقت آنکھیں بند کئے رکھنے ہی میں سمجھداری ہے​
صاف صاف بولیں ثبوت نہیں ہے، ادھر ادھر کی یاوہ گوئی کیوں کر رہے ہیں انکل جی؟
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
صاف صاف بولیں ثبوت نہیں ہے، ادھر ادھر کی یاوہ گوئی کیوں کر رہے ہیں انکل جی؟
چندا ابھی تمہاری عقل پر اقتدار کے پردے پڑے ہیں، موجاں کرو
 
Meme

Minister (2k+ posts)
چندا ابھی تمہاری عقل پر اقتدار کے پردے پڑے ہیں، موجاں کرو
آپ کے پاس کوئی ثبوت ہوتا تو پہلے ہی دے دیتے میرے دماغ کی لسی بنانے کی ضرورت پیش نا آتی۔۔۔
چلیں خیر ہے۔۔۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
آپ کے پاس کوئی ثبوت ہوتا تو پہلے ہی دے دیتے میرے دماغ کی لسی بنانے کی ضرورت پیش نا آتی۔۔۔
چلیں خیر ہے۔۔۔
بادام کھایا کرو، ثبوت مانگ کر بھول جاتے ہو. دوبارہ مانگتے ہو پھر بھول جاتے ہو

جب تک نکالا نہیں جاتا تب تک خیر ہے​
 
Last edited:

Meme

Minister (2k+ posts)
بادام کھایا کرو، ثبوت مانگ کر بھول جاتے ہو. دوبارہ مانگتے ہو پھر بھول جاتے ہو
تو دو نا ثبوت ادھر ادھر کی کیوں ہانک رہے ہو؟
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
تو دو نا ثبوت ادھر ادھر کی کیوں ہانک رہے ہو؟
سائفر، سفارتی عملے کی سرگرمیاں، فوج اور پی ڈی ایم کا ایک دم شیر شکر ہو جانا ثبوت نہیں تو پھر معجزہ ہی مان لو
 
Meme

Minister (2k+ posts)
سائفر، سفارتی عملے کی سرگرمیاں، فوج اور پی ڈی ایم کا ایک دم شیر شکر ہو جانا ثبوت نہیں تو پھر معجزہ ہی مان لو
میرے اتنی مغز ماری کے بعد آپ بدقت تمام کچھ چول اٹھا لائے ہیں۔
فوج کی ن لیگ سے کیوں ڈیل ہوئی یہ میں پہلے ہی عرض کر چکا ہوں، سائفر کا متن سامنے نہیں ہے اسکے مندرجات کیا ہیں پڑھے بغیر اس پہ تبصرہ نہیں کیا جاسکتا، رہ گئی سفارتی عملے کی سرگرمیوں کی بات تو سب ہی ان سے ملتے ہیں۔ آپ اپنے لیڈر کو کہیں کہ سائفر کامتن، سفارت کاروں کی کوئی اگر کوئی غیرمعمولی سرگرمیاں ہوئی ہیں تو اس کا ثبوت سامنے لے آئے، کیا امر مانع ہے وگرنہ لوگ کہیں گے۔۔

https://twitter.com/x/status/1544428275354800129
 
سب ملتے ہیں یہ ملاقاتیں انہی دنوں میں ہوئیں جب فوج اور نون لیگ ایک دوسرے کو معاف کر رہے تھے. سائفر کا قصہ انہی دونوں میں مشہور ہوا. ارکان کا ضمیر انہی دنوں میں جاگا، سندھ میں منڈی لگی. یہ سب کچھ اطفاقاً نہیں ہوا​
 
Meme

Minister (2k+ posts)
سب ملتے ہیں یہ ملاقاتیں انہی دنوں میں ہوئیں جب فوج اور نون لیگ ایک دوسرے کو معاف کر رہے تھے. سائفر کا قصہ انہی دونوں میں مشہور ہوا. ارکان کا ضمیر انہی دنوں میں جاگا، سندھ میں منڈی لگی. یہ سب کچھ اطفاقاً نہیں ہوا​
تو یہی تو میں کہہ رہا ہوں کہ آپ کو ان چولوں کو جمع کرنے میں اتنی دقت کرنا پڑ رہی ہے اپنے لیڈر سے کہیں ان کے ثبوت قوم کے سامنے رکھ دے تاکے اعتراض کرنے والوں کے منہ بند ہو سکیں۔ اگر وہ یہ نہیں کر رہا تو کون سا امر مانع ہے؟
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
تو یہی تو میں کہہ رہا ہوں کہ آپ کو ان چولوں کو جمع کرنے میں اتنی دقت کرنا پڑ رہی ہے اپنے لیڈر سے کہیں ان کے ثبوت قوم کے سامنے رکھ دے تاکے اعتراض کرنے والوں کے منہ بند ہو سکیں۔ اگر وہ یہ نہیں کر رہا تو کون سا امر مانع ہے؟
لاتوں کے بھوت باتوں سے اور چول ثبوت سے نہیں مانتے​
 
Back
Top