Boris Johnson's Resignation and Morality

Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
Anyone comparing the situation in UK with the one in Pakistan must be a moron... You're going to tell us now what's up with Boris? ... What a fuckin joke...
Lol @ the loaded questions...
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
دنیا کو کیسا محسوس ہوتا اگر یہ کہا جاتا کہ بورس جانسن نے آرمی چیف سے درخواست کی ہے کہ اس کے خلاف کابینہ کا عدم اعتماد روکا جاے؟
جواب میں فوج نے کہا نہیں ہم نیوٹرل ہیں اور پھر بورس جانسن نے اپنی تقاریر میں فوج کے خلاف تبرلے تولتے ہوے یہ کہا ہو کہ نیوٹرل تو جانور ہوتا ہے (یہ کہنے والے موصوف خود جانور سے بھی کم عقل ہیں) حالانکہ جانور نیوٹرل نہیں ہوتا بارہا ایسے مواقع پر بلی یا کتے کو بھی شیر سے بھڑتے دیکھا گیا ہے ہاں جانور خوفزدہ بھی ہوجاتا ہے اور اپنے ہی بچوں کو شیر کے پنجے میں دور کھڑا دیکھتا رہتا ہے
وزارت عظمی سے اترنے کے بعد بورس جانسن ملکہ برطانیہ، آرمی چیف اور اسٹیبلشمینٹ کو گالیاں دے تو کیسا لگے گا؟؟؟
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
دنیا کو کیسا محسوس ہوتا اگر یہ کہا جاتا کہ بورس جانسن نے آرمی چیف سے درخواست کی کہ اس کے خلاف کابینہ کا عدم اعتماد روکا جاے جواب میں فوج نے کہا نہیں ہم نیوٹرل ہیں اور پھر بورس جانسن نے اپنی تقاریر کہا ہو کہ نیوٹرل تو جانور ہوتا ہے (یہ کہنے والے موصوف خود جانور سے بھی کم عقل ہیں) حالانکہ جانور نیوٹرل نہیں ہوتا ایسے مواقع پر بلی یا کتے کو بھی شیر سے بھڑتے دیکھا گیا ہے ہاں جانور خوفزدہ بھی ہوجاتا ہے اور اپنے ہی بچوں کو شیر کے پنجے میں دور کھڑا دیکھتا رہتا ہے
وزارت عطمی سے اترنے کے بعد بورس جانسن ملکہ برطانیہ، آرمی چیف اور اسٹیبلشمینٹ کو گالیاں دے تو کیسا لگے گا؟؟؟
آپ یوں معصوم بن رہے ہیں جیسے دنیا نے پاکستان سے اپنا کام نکلوانے کے لئے کبھی کسی آرمی چیف سے رابطہ نا کیا ہوا​
 
Last edited:

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
آپ یوں معصوم بن رہے ہیں جیسے دنیا نے پاکستان سے اپنا کام نکلوانے کے لئے جمہوری حکومت کو نظر انداز کرکے کبھی کسی آرمی چیف سے رابطہ نا کیا ہوا​
آپ کو مبارک ہو یوتھیوں میں صرف آپ کی کمی تھی ویسے بھی اسلامک ٹچ اور نچ پنجابن نچ میں تفریق کرنا یوتھیوں کیلئے خاصا مشکل کام ہے
 
Meme

Minister (2k+ posts)
آپ یوں معصوم بن رہے ہیں جیسے دنیا نے پاکستان سے اپنا کام نکلوانے کے لئے جمہوری حکومت کو نظر انداز کرکے کبھی کسی آرمی چیف سے رابطہ نا کیا ہوا​
تو عالمی سازش کے ثبوت سامنے رکھ کر اعتراض کرنے والوں کے منہ بند کردیں، نری بک بک کیوں لگائی ہوئی ہے؟
 
BND Pakistan

MPA (400+ posts)
تو عالمی سازش کے ثبوت سامنے رکھ کر اعتراض کرنے والوں کے منہ بند کردیں، نری بک بک کیوں لگائی ہوئی ہے؟
Saboot hain... koi na manay tau elehda bat hai
 
BND Pakistan

MPA (400+ posts)
Anyone comparing the situation in UK with the one in Pakistan must be a moron... You're going to tell us now what's up with Boris? ... What a fuckin joke...
Lol @ the loaded questions...
I just mentioned about moral values... They have higher standards than us. Simple
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
آپ کو مبارک ہو یوتھیوں میں صرف آپ کی کمی تھی ویسے بھی اسلامک ٹچ اور نچ پنجابن نچ میں تفریق کرنا یوتھیوں کیلئے خاصا مشکل کام ہے
جب کہنے کو کچھ نہیں رہتا تب اس طرح کا جواب ملتا ہے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
تو عالمی سازش کے ثبوت سامنے رکھ کر اعتراض کرنے والوں کے منہ بند کردیں، نری بک بک کیوں لگائی ہوئی ہے؟
ابھی ابھی حکومت ملی ہے، جب نکالا جائے گا تب پوچھوں گا کس نے اور کیوں نکالا
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
جب کہنے کو کچھ نہیں رہتا تب اس طرح کا جواب ملتا ہے
اب اپنی کم مائیگی کو دور کرنے کیلئے یہی کہا جاسکتا ہے کہ ویسے تو میں دنیا کی سب سے کرپٹ قوم کا فرد ہوں مگر امریکہ کو میری بڑی فکر لگی رہتی ہے اس لئے میں اہم ہوں
کوی کہے کہ شٹ دی فک!!۔
 
Back
Top