Blast from the Past: Nawaz Sharif deliberately weakened the Economy!!!

rehan459

MPA (400+ posts)
کیا چولیں ماری ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے گنجوں کے اور پرانے منصوبوں میں سوائے ایندھن کے فرق کے کوئی اور فرق تو بتاو شاباش۔۔۔۔۔۔۔۔ پرانے منصوبے بھی کیپسٹی پےمنٹ کیساتھ تھیں نئی بھی ۔۔۔۔ پرانے بھی مہنگے تھے اور نئے بھی مہنگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پرانے بھی ڈالروں میں تھے اور نئے بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پرانے بھی درآمدی اور مہنگی ایندھن پہ تھے اور نئے بھی۔۔ فرق کیا ہے؟

لیکن سوال وہی ہے کہ جب پاکستان کیساتھ 21 ہزار میگاواٹ کی کیپسٹی موجود تھی اور اسکی ضرورت 20 ہزار میگاواٹ سے زیادہ نہیں تو پھر 39 ہزار تک لیجانے کی کیا تک تھی؟ نئے منصوبوں کو بھی ایندھن اور کرائے دو اور پرانوں کو بھی۔۔۔۔۔۔۔ فرق بتاو نا۔۔۔

اور تربیلہ 4 کا پراجیکٹ واپڈا کا پراجیکٹ ہے جو 2013 سے بہت پہلے کا پراجیکٹ ہے۔۔۔۔۔ ورلڈ بنک نے اسکے لیے فنڈنگ کی منظوری مارچ 2012 کو دی تھی اسلیے اسمیں گنجوں کا کوئی حصہ نہیں ہے۔۔۔۔

اور نیلم جیلم بھی گنجوں کا منصوبہ نہیں بلکہ 2002 کا منصوبہ ہے جو 2008 میں مکمل ہونا تھا جو ہوتے ہوتے 2018 کو مکمل ہوا۔۔ اسکی فنڈنگ اور باقی سب کچھ گنجوں سے بہت پہلے سے ہوچکا تھا۔

اور داسو ڈیم بھی 2001 کا منصوبہ ہے۔۔۔۔۔ اور اسکی فزیبیلٹی 2009 میں مکمل ہوئی تھی۔۔۔۔۔
گنجوں نے سوائے میٹروز، موٹرویز اور مہنگے بجلی کے پراجیکٹس کے کوئی اور چیز شروع نہیں کیں۔

LNG efficiency is much more than furnace oil old power plants have old technology and hence more losses which increase the cost and everything. LNG power plants are so hot deal that government is selling two LNG plants and expect to gather 2.4 - 2.6 billion dollars.

Nice2MU

President (40k+ posts)
وہی بکواس تو میں کر رہا ہوں کہ جو پراجیکٹس گنجوں نے شروع کیے تھے وہ کونسا سستے تھے؟ وہ تو فرنس آئل سے بھی مہنگے تھے۔ عمران کی حکومت نے از بائی جان سے ایل این جی 2.2 ڈالر ایم این بی ٹی یو پہ ڈیل کرنے جا رہی ہے جب گنجوں کے چمچے نے قطر کیساتھ 6 سے 8 ڈالر پہ یہی معاہدہ کیا تھا۔۔

یار آپکو سمجھانے سے بہتر ہے آدمی اپنا سر دیوار پر مار لے - او بھائی میرے ایندھن ہی اصل چیز ہوتی ہے ورنہ فرنس آئل سے آپ آج پچاس ہزار میگا واٹ کے منصوبے کھڑے کر لو مگر وہ طریقہ اتنا مہنگا ہے آپ ایک مہینہ اسے افورڈ نہیں کر سکتے - آپ کی عقل شریف میں یہ بات کیوں نہیں آتی کہ اصل چیز ہی ایندھن ہے جس سے بجلی بنتی ہے ورنہ فرنس آئل کا بجلی گھر چند دنوں میں کھڑا ہو جاتا ہے اور سستی بجلی والے بھاشا ڈیم کو بنانے میں دس سال لگ جاتے ہیں - اب پھر کہو بجلی تو پوری تھی تو سستی بجلی کے منصوبے بنانے کی کیا ضرورت تھی ؟ صرف ایندھن کا ہی تو فرق ہے - میں باز آیا آپ سے بحث سے آپ درست اور میں غلط
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
وہی بکواس تو میں کر رہا ہوں کہ جو پراجیکٹس گنجوں نے شروع کیے تھے وہ کونسا سستے تھے؟ وہ تو فرنس آئل سے بھی مہنگے تھے۔ عمران کی حکومت نے از بائی جان سے ایل این جی 2.2 ڈالر ایم این بی ٹی یو پہ ڈیل کرنے جا رہی ہے جب گنجوں کے چمچے نے قطر کیساتھ 6 سے 8 ڈالر پہ یہی معاہدہ کیا تھا۔۔
کونسے فرنس آئل سے مہنگے - بار بار ایک ہی بات کر رہا ہوں چین نے آپ کو موقع دیا اگر مہنگے ہیں تو ریوائز کر لیں کیوں کہا نہیں مہنگے سب ٹھیک ہے لنک پڑھا ہی نہیں ہو گا جو بھیجا ہے - یہ سارے سے پیک سے منصوبے لگے اور سب کا ریکارڈ حکومت کے پاس ہے آج حکومت کوئی ڈاکومنٹ میڈیا میں لے کر آئے اور بتائے کونسا مہنگا منصوبہ تھا چین بھی تیار ہے اور نون لیگ بھی یہاں ہے مگر جھوٹوں کے پاس صرف الزام ہیں ثبوت نہیں -
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
تو پھر دو نا دونوں کی قیمتیں؟

نئے منصوبوں میں کیوں وہی شرائط قبول کی جو پرانی تھی؟

آپ کو بات سمجھ ہی نہیں آ رہی - پاکستان نے سی پیک کے تحت ایک بار تمام کنٹریکٹ کئے جہاں بجلی کے ریٹ بھی طے ہوئے - زیادہ تر منصوبے بن کر بجلی بھی دے رہے ہیں کچھ اگلے سالوں میں چل کر فرنس آئل کی مہنگی بجلی کی جگہ لے لیں گے - تحریک انصاف نے پروپیگنڈہ کیا بہت مہنگے کنٹریکٹ ہوئے ہیں اور ہمیں بجلی مہنگی خریدنی پڑے گی - چینی سفیر نے یہ ریوائز کرنے کو پیشکش کی اور خان اور اسد عمر کی موجودگی میں تمام ایگریمنٹ چین کے دورے میں کھول کر دکھائے اور کہا کونسا منصوبہ مہنگا ہے -وہاں بتاتے یہ تو ہمیں فرنس آئل سے بھی مہنگی بجلی پڑ رہی ہے - آپ نے چین میں اور بھد میں واپس آ کر اون ریکارڈ کہا سب منصوبے ٹھیک تھے ہمیں غلط فہمیاں تھیں اب دور ہو گئیں - اب یہ بات میں کتنی بار دوہراؤں ؟ اپنے ملک کے آئی پی پی سے ایگریمنٹ پیپلز پارٹی نے کئے اور کیوں نون نے ریوائز نہیں کئے پچھلی پوسٹ میں تفصیل بیان کر چکا ہوں - بس کر دو یار اگر اسد عمر اور عمران خان کی غلط فہمی دور ہو چکی تو آپ کی بھی دور ہو جانی چاہئے - یہ بتانا مقصد آپ کو نیچا دکھانا نہیں ہے - بہت سی پرانی بتائیں لوگوں کو یاد نہیں رہتیں میں صرف یاد دہانی کرا رہا تھا -
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
کتنی مرتبہ وہی سوال دہراؤ کہ دونوں کے ریٹ نکال کے دو نا ۔

کیا نئے کنٹریکٹس پرانے کنٹریکٹس سے مختلف ہیں؟