Blast from the Past: Nawaz Sharif deliberately weakened the Economy!!!

desan

President (40k+ posts)

Sugar, Textile and Auto-mobile sectors are the Sacred Cow!!!

FYI: Mian Mansha's Nishat Group is a big Auto Mafia.
However, no one can beat the Sugar Mafia.
 
dr waqar ahmad

Voter (50+ posts)
Excellent analytical program. The bottom line is we can not progress until we document our entire economy, bring in major reforms in the FBR program and execution of some of the corrupt bureaucrats and policy makers who are in the Government with their own businesses in the names of their family members.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
نواز نے جان بوجھ کر ملک کے ساتھ اتنی بڑی زیادتی کی - اسے چاہئے تھا لوڈ شیڈنگ جو اٹھارہ گھنٹے روزانہ تھی جب اسے حکومت ملی - اسے چاہئے تھا اسے بڑھا کر چوبیس گھنٹے تک لے جاتا بجائے اسکے کہ حکومت چھوڑتے وقت ،لوڈ شیڈنگ ختم کی - نواز کو روزانہ ایک دھماکہ ہر ہفتے دہشت گردی کا ملا اور اس نے راحیل شریف کی نیچے سے اٹھایا آرمی چیف بنایا غلط کیا اسے چایہے تھا ہر ہفتے ایک دھماکے کو روزانہ ایک دھماکے میں تبدیل کرتا - نواز سے ایک اور ظلم بھی ہوا اسے بارہ فیصد پر ملنے والی مہنگائی کو چار فیصد پر نہیں لانا چاہئے تھا اسے تحریک انصاف کا بیس فیصد والا ریکارڈ توڑنا چاہئے تھا - ساڑھے تین فیصد گروتھ ریٹ پر ملنے والی مہیشت کو چھ فیصد تک لے جانا بھی غلط تھا اسے منفی میں لے جا کر تحریک انصاف سے یہ اعزاز چھیننا چاہئے تھا - سب سے بڑی غلطی تو سی پیک کی تھی جب پچھلے بیس سال سے اس پر کوئی پیش رفت نہ ہوئی تو اسے بھی پانچ سال اسے چھیڑنے کی ضرورت نہ تھی کیوں سی پیک میں پاکستان کو مستقبل کی امید دلائی ؟ کتنی غلطیاں اس نے جان بوجھ کر کیں ہم ایسے ہی تو اسے غدار نہیں کہتے -
 
Complete Sense

Minister (2k+ posts)

Aur sab say beri ghalti ye ki kay 800 billion dollars ka corruption na karta, balkay 800 trillion dollars ka corruption karta, aur pher mulk say bhag jata.
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
what else were u expecting after keeping the whole Govt occupied in fake MemoGate?

میمو گیٹ زرداری کے وقتوں میں تھا۔۔ ویسے میمو گیٹ نے اور نہ پانامہ گیٹ نے زرداریوں اور نوازشریف کو کبھی بھی کرپشن کرنے سے نہیں روکا۔۔ بجلی اور گیس کے مہنگے مہنگے کنٹریکٹ کرنے سے نہیں روکا۔۔۔
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
ویسے ایک سوال ہے کہ پاکستان کی بجلی کی ضرورت کتنی ہے اور 2008 میں بجلی بنانے کی صلاحیت کتنی تھی؟

اگر معلوم ہے تو بتا دو ورنہ میں بتا دیتا ہوں۔

بجلی کے وہی منصوبے جو گنجوں نے 21 روپے فی یونٹ میں لگائے وہی منصوبے اس حکومت نے 6 روپے فی یونٹ میں لگائے۔ اگر عمران 2013 میں پرائم منسٹر ہوتا تو یہ منصوبے اس سے بھی سستے میں لگتے۔

لوڈ شیڈنگ ختم نہیں کی صرف اپنے بینک بھرے ورنہ پاکستان کو ان منصوبوں کی ضرورت ہی نہیں تھی۔

نواز نے جان بوجھ کر ملک کے ساتھ اتنی بڑی زیادتی کی - اسے چاہئے تھا لوڈ شیڈنگ جو اٹھارہ گھنٹے روزانہ تھی جب اسے حکومت ملی - اسے چاہئے تھا اسے بڑھا کر چوبیس گھنٹے تک لے جاتا بجائے اسکے کہ حکومت چھوڑتے وقت ،لوڈ شیڈنگ ختم کی - نواز کو روزانہ ایک دھماکہ ہر ہفتے دہشت گردی کا ملا اور اس نے راحیل شریف کی نیچے سے اٹھایا آرمی چیف بنایا غلط کیا اسے چایہے تھا ہر ہفتے ایک دھماکے کو روزانہ ایک دھماکے میں تبدیل کرتا - نواز سے ایک اور ظلم بھی ہوا اسے بارہ فیصد پر ملنے والی مہنگائی کو چار فیصد پر نہیں لانا چاہئے تھا اسے تحریک انصاف کا بیس فیصد والا ریکارڈ توڑنا چاہئے تھا - ساڑھے تین فیصد گروتھ ریٹ پر ملنے والی مہیشت کو چھ فیصد تک لے جانا بھی غلط تھا اسے منفی میں لے جا کر تحریک انصاف سے یہ اعزاز چھیننا چاہئے تھا - سب سے بڑی غلطی تو سی پیک کی تھی جب پچھلے بیس سال سے اس پر کوئی پیش رفت نہ ہوئی تو اسے بھی پانچ سال اسے چھیڑنے کی ضرورت نہ تھی کیوں سی پیک میں پاکستان کو مستقبل کی امید دلائی ؟ کتنی غلطیاں اس نے جان بوجھ کر کیں ہم ایسے ہی تو اسے غدار نہیں کہتے -
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے ایک سوال ہے کہ پاکستان کی بجلی کی ضرورت کتنی ہے اور 2008 میں بجلی بنانے کی صلاحیت کتنی تھی؟

اگر معلوم ہے تو بتا دو ورنہ میں بتا دیتا ہوں۔

بجلی کے وہی منصوبے جو گنجوں نے 21 روپے فی یونٹ میں لگائے وہی منصوبے اس حکومت نے 6 روپے فی یونٹ میں لگائے۔ اگر عمران 2013 میں پرائم منسٹر ہوتا تو یہ منصوبے اس سے بھی سستے میں لگتے۔

لوڈ شیڈنگ ختم نہیں کی صرف اپنے بینک بھرے ورنہ پاکستان کو ان منصوبوں کی ضرورت ہی نہیں تھی۔
عمران ہوتا تو یہ کرتا عمران ہوتا تو وہ کرتا سن سن کر ہمارے کان پک گئے ہیں - اب ہے تو کیا کر لیا ہے ؟ آپ کی یاداشت کمزور ہو گی میری نہیں - تحریک انصاف نے ہمیشہ کہاں چین سے بجلی کا منصوبے مہنگے کئے ہیں اور حکومت میں آتے ہی بہت شور مچایا -بات چینی سفیر تک پوھنچی اور چینی سفیر کا بیان ریکارڈ کا حصہ ہے جس میں اس نے کہا اگر آپ کو مہنگے لگتے ہیں تو آپ چین کے دورے پر جا رہے ہیں ہم ہر کنٹریکٹ کھول دیتے ہیں - ایسا ہی ہوا چین سے سارے کنٹریکٹ چین میں کھول کر سامنے رکھ دئے اور کہا ہمیں بٹائیں کہاں کیا مہنگا ہے - اسد عمر جب ملک واپس آیا تو اس کا بیان ریکارڈ کا حصہ ہے کہ چین کے ساتھ تمام کنٹریکٹ پر غلط فہمیاں دور ہو گئی ہیں کوئی ایگریمنٹ ہم نے تبدیل نہیں کیا -
جہاں تک بجلی کی طلب اور رسد کی بات ہے تو یہ کوئی بھی با آسانی انٹرنیٹ سے ہر سال کی دیکھ سکتا ہے آپ نے بھی ایسا ہی کیا ہو گا - مجھے یہ پتہ ہے دس ہزار سے زیادہ کے نئے منصوبے لگے جو سستی بجلی پیدا کریں گے موجودہ فرنس آئل کی جگہ - یہ منصوبے پانی کے پچیس سو میگا واٹ سے زیادہ ہیں باقی ہوا کوئلہ شمسی توانائی گیس وغیرہ کے منصوبے ہیں جا کر سی پیک ویب سائٹ پر چیک کر لیں یہ ویب سائٹ اب موجودہ حکومت کی ہے ہر منصوبے کی مکمل تفصیل ہے - میرا مقصد کسی کی تذلیل کرنا نہیں ہوتا دوسرے انصافی سپپورٹر کی طرح آپ کے پاس بھی مکمل معلومات نہیں ہوتی اور کوئی بھی با خبر آدمی با آسانی آپ کی درستگی کر سکتا ہے - ہم سب ایک دوسرے سے سیکھتے ہیں بہت جگہ آپ کے پاس مجھ سے زیادہ محلومات ہو گی - میں کبھی ایک طرفہ بات نہیں کروں گا خان صاحب کا نام عزت سے لونگا وہ ہمارے وزیر اعظم اور قومی ہیرو ہیں اور سب سے زیادہ عزت کے مستحق ہیں -
 
ایک بات بھول گیا تھا - خان صاحب کی ٹیم نے جو اب نئے ایگریمنٹ کئے ہیں آئی پی پی کے ساتھ وہ بہت بہتر ہیں اور یہاں پیسے کی کافی بچت کی گئی ہے جو لائق تحسین ہے - یہ ایگریمنٹ پیپلز پارٹی نے کئے تھے اور اور خوب پیسہ کمایا تھا لیکن آئی پی پی کی طرف سے جنوں نے مال بنایا وہ اب خان صاحب کی حکومت کا حصہ ہیں - یہ مہنگے منصوبے نون لیگ پر ڈالنے سے پرھیز کریں اور بہتر ہے خان صاحب ان لوگوں کو جنہوں نے مال کمایا اپنی ٹیم سے نکال دیں -
 
Nice2MU

President (40k+ posts)

چولیں مارنی خوب آتی ہیں۔ اپنے آپ سے باتیں بنا رہے ہو۔

ابھی تھر کوئلے سے بجلی بنانے کے لیے مختلف کمپنیوں نے۔ 6 روپے فی یونٹ بولی دی ہے جو مزید گفت و شنید کے بعد 5 یا ساڑھے 4 تک بھی آسکتی ہے۔۔۔ جبکہ گنجوں ایک چینی کمپنی کیساتھ وہی معاہدہ ساڑھے پندرہ روپے میں کیا تھا۔

اسیطرح حال ہی میں مختلف کمپنیوں کیساتھ ہوا سے چلنے والی ٹربائن کے معاہدے 6 روپے یا اس سے کم میں ہوئے جبکہ گنجوں نے وہی معاہدے 22 روپے میں کیے تھے۔۔

اسی طرح گنجوں نے 22 روپے فی یونٹ کے حساب سے نیوکلیئر کے معاہدے کیے تھے جبکہ موجودہ حکومت 6 یا 7 روپے میں کر رہی ہے۔۔

کون کونسے کانچے سناؤ؟ ہر منصوبہ مہنگا لگایا ہے۔۔

او چول پاکستان کو بجلی کے کارخانوں کی ضرورت ہی نہیں تھی۔ پاکستان کیساتھ ویسے ہی 21000 میگاواٹ کی کیپسٹی موجود تھی اور پاکستان کی کل ضرورت 20000 سے زیادہ نہیں۔۔۔ لیکن پھر بھی مہنگے منصوبے لگائے۔۔۔ اگر لگانے ہی تھے سستے منصوبے لگاتے۔۔۔۔۔۔ اور کیپسٹی ادائیگیوں کے بغیر

اسلیے تو جاتے جاتے 1200 ارب روپوں کا سرکلر قرضے چھوڑ گیا تھا گنجا۔۔۔ اور ملک بڑی ترقی کر رہا تھا۔

کس چیز کا علم ہے نہیں اور پہنچ جاتے ہو دماغ کھانے۔

میرے پاس الحمدللہ اتنی معلومات ہوتی ہیں جتنی کسی وزیر کے پاس بھی نہیں ہوتی۔ کافی ریسرچ کے بعد بات کرتا ہوں۔

عمران قابل عزت ہے اور ساری عمر پاکستان کو عزت دلائی ہے ۔ گنجوں نے سوائے کرپشن اور رسوائی کے ملک کو کیا عزت دی ہے؟ عالمی اخبارات انہیں بحری قزاق لکھتے ہیں۔ وہ برطانیہ کا ایک صحافی نے چھوٹے پہ ایک آرٹیکل لکھا تھا کہ وہ یتیموں کے پیسے کھا گیا۔

عمران ہوتا تو یہ کرتا عمران ہوتا تو وہ کرتا سن سن کر ہمارے کان پک گئے ہیں - اب ہے تو کیا کر لیا ہے ؟ آپ کی یاداشت کمزور ہو گی میری نہیں - تحریک انصاف نے ہمیشہ کہاں چین سے بجلی کا منصوبے مہنگے کئے ہیں اور حکومت میں آتے ہی بہت شور مچایا -بات چینی سفیر تک پوھنچی اور چینی سفیر کا بیان ریکارڈ کا حصہ ہے جس میں اس نے کہا اگر آپ کو مہنگے لگتے ہیں تو آپ چین کے دورے پر جا رہے ہیں ہم ہر کنٹریکٹ کھول دیتے ہیں - ایسا ہی ہوا چین سے سارے کنٹریکٹ چین میں کھول کر سامنے رکھ دئے اور کہا ہمیں بٹائیں کہاں کیا مہنگا ہے - اسد عمر جب ملک واپس آیا تو اس کا بیان ریکارڈ کا حصہ ہے کہ چین کے ساتھ تمام کنٹریکٹ پر غلط فہمیاں دور ہو گئی ہیں کوئی ایگریمنٹ ہم نے تبدیل نہیں کیا -
جہاں تک بجلی کی طلب اور رسد کی بات ہے تو یہ کوئی بھی با آسانی انٹرنیٹ سے ہر سال کی دیکھ سکتا ہے آپ نے بھی ایسا ہی کیا ہو گا - مجھے یہ پتہ ہے دس ہزار سے زیادہ کے نئے منصوبے لگے جو سستی بجلی پیدا کریں گے موجودہ فرنس آئل کی جگہ - یہ منصوبے پانی کے پچیس سو میگا واٹ سے زیادہ ہیں باقی ہوا کوئلہ شمسی توانائی گیس وغیرہ کے منصوبے ہیں جا کر سی پیک ویب سائٹ پر چیک کر لیں یہ ویب سائٹ اب موجودہ حکومت کی ہے ہر منصوبے کی مکمل تفصیل ہے - میرا مقصد کسی کی تذلیل کرنا نہیں ہوتا دوسرے انصافی سپپورٹر کی طرح آپ کے پاس بھی مکمل معلومات نہیں ہوتی اور کوئی بھی با خبر آدمی با آسانی آپ کی درستگی کر سکتا ہے - ہم سب ایک دوسرے سے سیکھتے ہیں بہت جگہ آپ کے پاس مجھ سے زیادہ محلومات ہو گی - میں کبھی ایک طرفہ بات نہیں کروں گا خان صاحب کا نام عزت سے لونگا وہ ہمارے وزیر اعظم اور قومی ہیرو ہیں اور سب سے زیادہ عزت کے مستحق ہیں -
 
Last edited:

Nice2MU

President (40k+ posts)
ایک بات بھول گیا تھا - خان صاحب کی ٹیم نے جو اب نئے ایگریمنٹ کئے ہیں آئی پی پی کے ساتھ وہ بہت بہتر ہیں اور یہاں پیسے کی کافی بچت کی گئی ہے جو لائق تحسین ہے - یہ ایگریمنٹ پیپلز پارٹی نے کئے تھے اور اور خوب پیسہ کمایا تھا لیکن آئی پی پی کی طرف سے جنوں نے مال بنایا وہ اب خان صاحب کی حکومت کا حصہ ہیں - یہ مہنگے منصوبے نون لیگ پر ڈالنے سے پرھیز کریں اور بہتر ہے خان صاحب ان لوگوں کو جنہوں نے مال کمایا اپنی ٹیم سے نکال دیں -

خان کی حکومت میں صرف ایک بندہ ہے۔۔۔ اور معاہدے میں سچ آئینگے۔ وہ بندہ بھی جلد یا بدیر نکال دیا جائیگا۔
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
چولیں مارنی خوب آتی ہیں۔ اپنے آپ سے باتیں بنا رہے ہو۔

ابھی تھر کوئلے سے بجلی بنانے کے لیے مختلف کمپنیوں نے۔ 6 روپے فی یونٹ بولی دی ہے جو مزید گفت و شنید کے بعد 5 یا ساڑھے 4 تک بھی ا سکتا یے۔۔۔ جبکہ گنجوں ایک چینی کمپنی کیساتھ وہی معاہدہ ساڑھے پندرہ روپے میں کیا تھا۔

اسیطرح حال ہی میں مختلف کمپنیوں کیساتھ ہوا سے چلنے والی ٹربائن کے معاہدے 6 روپے یا اس سے کم میں ہوئے جبکہ گنجوں نے وہی معاہدے 22 روپے میں کیے تھے۔۔

اسی طرح گنجوں 22 روپے فی یونٹ کے حساب سے نیوکلیئر کے معاہدے کیے تھے جبکہ موجودہ حکومت 6 یا 7 روپے میں کر رہی ہے۔۔

کون کونسے کانچے سناؤ؟ ہو منصوبہ مہنگا لگایا یے۔

او چول پاکستان کو بجلی کے کارخانوں کی ضرورت ہی نہیں تھی۔ پاکستان کیساتھ ویسے ہی 21000 میگاواٹ کی کیپسٹی موجود تھی اور پاکستان کی کل ضرورت 20000 سے زیادہ نہیں۔۔۔ لیکن پھر بھی مہنگے منصوبے لگائے۔۔۔

اسلیے تو جاتے جاتے 1200 ارب روپوں کا سرکلر قرضے چھوڑ گیا تھا گنجا۔۔۔ اور ملک بڑی ترقی کر رہا تھا۔

کس چیز کا علم ہے نہیں اور پہنچ جاتے ہو دماغ کھانے۔

میرے پاس الحمدللہ اتنی معلومات ہوتی جتنی کسی وزیر کے پاس بھی نہیں ہوتی۔ کافی ریسرچ کے بعد بات کرتا ہوں۔

عمران قابل عزت کے اور ساری عمر پاکستان کو عزت دلائی ہے ۔ گنجوں نے سوائے کرپشن اور رسوائی کے ملک کو کیا عزت دی ہے ۔ عالمی اخبارات انہیں بحری قزاق لکھتے ہیں۔ وہ برطانیہ کا ایک صحافی نے چھوٹے پہ ایک آرٹیکل لکھا تھا کہ وہ یتیموں کے پیسے کھا گیا۔
میں نے تو کہا ہے اگر چین نے پوچھا کہ ایگریمنٹ مہنگے ہیں تو ریوائز کر لو ، کیوں نہیں کئے ؟ میڈیا پر آ کر اسد عمر کہتا انہوں نے اتنے کے ایگریمنٹ کئے اب چین کم کرنے کو تیار نہیں ہے - کیوں کہا سب غلط فہمیاں دور ہو گئیں -کونسی ریسرچ کی ہوتی ہے کسی بات کا ثبوت نہیں ہوتا ہے جبکے میں بات ثبوت کے ساتھ کرتا ہوں - یہ لیں ثبوت جہاں چین کہتا ہے کونسے مہنگے منصوبے اور اسد عمر اور شاہ محمود کے حکومت میں انکے بھد بیان -
آپ فرنس آئل سے بیس ہزار کی جگہ پچاس ہزار میگا واٹ بجلی بنا لو اسلئے یہ کہنا کہ بجلی کی ضرورت نہیں تھی بچوں والی بات ہے - آپ فرنس آئل سے بجلی بناتے جاؤ سرکلر ڈیبٹ بڑھتا جائے گا کیونکے اتنی مہنگی بجلی کی ادائیگی آپ نہیں کر سکتے جب ڈیبٹ بہت بڑھتا ہے تو کمپنیاں بجلی بنانا بند کر دیتی ہیں کہ پہلے پچھلے پیسے دو تب آگے بجلی دیں گے - یہ وجہ تھی اٹھارہ گھنٹے لوڈ شیڈنگ کی ورنہ بجلی تو کسی دن حکومت کہتی تھی آج اس وجہ سے لوڈ شیڈنگ نہیں ہو گی تو نہیں ہوتی تھی - سی پیک نے فرنس آئل کی جگہ کوئلے ، ہوا ، گیس وغیرہ سے بجلی بنائی سی پیک کے علاوہ تربیلا فور چودہ سو اور نیلم جہلم ہزار میگا واٹ پچھلی حکومت نے بنائے جو سب سے سستی بجلی ہوتی ہے - دس ہزار میگا واٹ بجلی جو نئی بنی ساری پہلے سے بہت سستی ہے ائستہ ائستہ فرنس آئل کی بجلی چند سالوں بھد زیرو ہو جائے گی آج بھی اس کا حصہ جو کبھی ستر فیصد تھا کم ہو کر چالیس فیصد سے نیچے جا چکا ہے -